تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 26

Daily Archives: January 26, 2018

متعدد افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری ، اے سی بٹگرام سید مظہر علی شاہ سٹیلمنٹ آفیسر چترال تعینات

پشاور /حکومت خیبرپختونخوا نے فوری طورپر عوامی مفاد میں چھ افسران کے تبادلوں اورتقرریوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پراونشل سروسز اکیڈیمی خیبرپختونخوا سید عالمگیر شاہ (پی سی ایس، ایس جی ، بی ایس 20- ) کو تبدیل کرکے ان کی تعیناتی بحیثیت چیف ایگزیکٹیوفاٹا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کردی گئی ہے جبکہ پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر منیر ...

Read More »

ایم این اے چترال نے اپنی قابلیت اور صلاحیت خاموش تحریک سے چار سالوں میں چترال کے بڑے بڑے مسائل حل کئے؍چیئرمین محمد علی شاہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز) سابقہ چیئرمین یونین کونسل محمد علی شاہ اورعزیزالملک نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ شہزادہ افتخار الدین ایم این اے چترال نے اپنی قابلیت اور صلاحیت خاموش تحریک سے گزشتہ ساڑھے چار سالوں میں چترال کے بڑے بڑے مسائل حل کئے جس پر پوری قوم ان پر فخر کرتی ہے۔ 2013 ؁ء میں جنرل ...

Read More »

خیبر پختونخوا بار کونسل کا سالانہ اجلاس طلب

ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا اوربارکونسل کے چیرمین عبدالطیف یوسفزئی نے خیبرپختونخوا بارکونسل کے سا لانہ جنرل باڈی اجلاس مورخہ 27-01-2018 بروزہفتہ بوقت صبح 11 بجے کو میٹنگ ھال بار کونسل بلڈنگ واقع خیبر روڈطلب کیا ھے۔ اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ سال 2018 کیلئے خیبرپختونخوا بارکونسل کے وائس چیرمین اور چیرمین انتظامی کمیٹی کا چناؤ کیا جائیگا۔ اجلاس کے بعد ...

Read More »

صد ا بصحرا ۔۔۔گولین گول بجلی گھر کا کریڈٹ ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

23جنوری 2018ء کو خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں واپڈا کا 33سال پرانا منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا 106میگا واٹ کے بجلی گھر کا ایک یونٹ مکمل ہوا جسکی پیداواری گنجائش 35 میگا واٹ بتائی جاتی ہے بجلی آگئی ، بلب روشن ہوئے تو کریڈٹ لینے اور کریڈٹ دینے کا چکر شروع ہوا جس کے جی میں جو آیا ...

Read More »

مولانا طاہرالقادری پھر پاکستانی یاترا پر (پروفیسرمظہر)

کینیڈین مجمع باز اپنے غیرملکی آقاؤں کے حکم پرایک دفعہ پھر پاکستان یاترا پر ہیں۔ اب کی بار یوں محسوس ہوتا تھا کہ جیسے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا بم ’’سلطنتِ شریفیہ‘‘ کو تہس نہس کر دے گا کیونکہ چالیس اپوزیشن جماعتیں اپنی اپنی ڈفلیاں اُٹھائے مولانا کے ہمراہ تھیں۔ بزرجمہر 17 جنوری 2018ء کی احتجاجی ریلی پر نظریں جمائے بیٹھے ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔میڈیا کا منہ زور گھوڑا۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

دو ہفتوں کے اندر دو بڑے واقعات ہوئے قصور میں بے قصور بچی زینب کا بیہمانہ قتل اور کراچی میں پولیس مقابلہ کے نام پر نقیب اللہ محسود کا قتل دونوں گھناؤنے جرائم تھے۔ ایسے گھناؤنے جرائم ہوتے رہتے ہیں حکومت ،پولیس اور عدالتیں کچھ نہیں کرتیں مگر مذکورہ دونوں واقعات کے حوالے سے میڈیا نے منہ زور گھوڑے کا ...

Read More »

اغواء ۔۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میں نے کا ر کا فرنٹ دروازہ کھولا اور سیٹ پر بیٹھ گیا کار میں پہلے سے میرا ملا قاتی پچھلی سیٹ پر بیٹھا تھا ۔ سیٹ پر بیٹھتے ہی میں نے مو بائل سکرین پرپیغامات دیکھنے شروع کئے ‘اسی دوران رسمی فقرہ بو لا جنا ب میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں ۔ پیچھے بیٹھے شخص کی ...

Read More »

جنرل(ر) پرویز مشرف کا گولین گول سے روشنیوں کا تحفہ چترالی قوم کو مبارک۔ضلعی صدر اے پی ایم ایل چترال سلطان وزیر

چترال(نمائندہ )آل پاکستان مسلم لیگ ضلع چترال کے صدر سلطان وزیر (کمشنر ریٹائرڈ) نے اپنے اخباری بیان میں گولین گول ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ کی تکمیل پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے چترال کی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔اُنہوں نے پرویز مشرف کاشکریہ ادا کیا ہے اور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لواری ٹنل ...

Read More »

صوبے میں بنوں ، لکی مروت ، بٹگرام ، ہری پور، کوہستان ، ہنگو ، کرک ،کوہاٹ ، بونیر ،چترال ،شانگلہ ، اپردیر،مالاکنڈ کے لئے ایک ایک نشست برقرا ر رہے گی

پشاور۔نئی حلقہ بندیوں کے لئے خیبرپختونخوا کے لئے ضلعی کوٹہ طے کرلیا ہے صوبے میں 4نشستوں اضافہ سے ڈسٹرکٹ پشاور ، سوات ، لوئردیر،ٹانک میں ایک ایک نشست کااضافہ ہوگا۔ جبکہ قبائلی علاقہ جات میں نشستوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔ جسکاباقاعدہ اعلامیہ آئندہ ہفتے جاری کردیا جائے گاکہ کس حلقے کو کتنی نشستیں ملے گی  ۔ صوبے میں ...

Read More »

مولانا عبدالاکبر چترالی کے زیر قیادت اہلیان چترال کا پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

پشاور /اہلیان چترال نے پشاور پریس کلب کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے کی قیادت چترال سے قومی اسمبلی کیلئے نامزد امیدوار سابق MNA مولانا عبدالاکبر چترالی کر رہے تھے اس موقعہ پرمولانا جاوید احمد ،ڈاکٹر نذیر ، فصل ربی جان ، عبدالحق ، شمس معاویہ ، قاری فدا ، مولانا خلیل احمد ، عصمت اللہ دمیلی ، قاری ...

Read More »
error: Content is protected !!