تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 27

Daily Archives: January 27, 2018

داد بیداد۔۔۔۔۔۔دو عجائب گھروں کا فاصلہ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

دو عجائب گھر اسلام آباد اور راولپنڈی کے جڑواں شہروں مین بن گئے۔ایک ہی دن، ایک ہی وقت پر دونوں کا افتتاح ہوا اور خبر آگئی کہ افتتاح کے دن اور وقت کا ایک ہونا محض اتفاق ہے۔مگر حُسنِ اتفاق سے یہ منصوبے کا حصہ تھا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی جس وقت آئینی اور جمہوری تاریخ کے ...

Read More »

موبائل ۔ ۔ ۔ جو بے وقار کرے ۔۔۔نغمہ حبیب

ہر معاشرہ اپنی ایک پہچان رکھتا ہے اور اس کی کچھ روایات و اقدار ہوتی ہیں۔ مسلمان ممالک میں اِن روایات و اقدار کی بنیاد اسلامی اصول و ضوابط ہوتے ہیں اور اِن کا منبع قران و سنت یا ان سے اخذ شدہ اُصول جو دراصل انسان کی بھلائی اور معاشرتی فلاح و بہبودکے ضامن ہوتے ہیں لیکن آج کے ...

Read More »

اے این پی کے کارکن ذیادہ سے ذیادہ تعداد میں فخر افغان باچا خان کی برسی میں شرکت کریں/خدیجہ سردار/عیدالحسین

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) عوامی نیشنل پارٹی ملاکنڈ ڈویژن کی جائنٹ سیکرٹری خدیجہ سردار اور ضلع چترال کے صدر الحاج عیدالحسین نے پارٹی کارکنوں پر زور دیا ہے کہ وہ فخر افغان باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی میں جوق درجوق شرکت کے لئے رنگ روڈ پشاور پہنچ جائیں اور یہ ثابت کردیں کہ وہ خدائی خدمت گار خان ...

Read More »

معدنیات ٹیکس کے نفاذخلاف حقوق تحفظ چترال کے نمائندوں کا اے ڈی سی کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

چترال(نمائندہ  ) حقوق تحفظ چترال کے نمائندوں نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ چترال میں سٹلمنٹ کی کاروائی غیر تسلی بخش ہے جس میں لوگوں کی زیر کاشت زمین اور دیگر جائدادوں کے ساتھ متصل قابل کاشت زمینات کو بھی سرکاری اراضی قراردی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا ...

Read More »

، فائبر آپٹک سے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے علاقوں کا دنیا سے رابطہ قائم ہوجائے گا

اسلام آباد  (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر تیزی کے ساتھ کام جاری ہے، چینی سرمایہ کاروں کو کوئی خصوصی مراعات نہیں دی جا رہی، اقتصادی زونز میں صنعتوں کے قیام سے ملک میں اقتصادی ترقی کی رفتار تیز ہوگی، فائبر آپٹک سے گلگت ...

Read More »

ضلعی انتظامیہ اور اے کے ڈی این کے سربراہان کا ڈپٹی کمشنر چترال کے زیر صدارت مشترکہ اجلاس

چترال (نمائندہ  )ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھیر کے زیرصدارت اے کے ڈی این کے ذیلی اداروں کے سربراہوں کا ایک اجلاس اے کے آر ایس پی ریجنل آفس چترال میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر ڈی سی چترال ارشاد سدھیر کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کے دیگر ذمہ داران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین،ڈسٹرکٹ فنانس آفیسر حیات شاہ ،اے سی ...

Read More »