تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 28

Daily Archives: January 28, 2018

پشاور میں بھی خواتین کیلئے خصوصی ٹیکسی سروس کا آغاز

شاور(نیوز ڈیسک ) پنجاب کی دیکھا دیکھی ا ب پشاور میں بھی خواتین کیلئے خصوصی ٹیکسی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں شروع کی گئی خواتین کیلئے ٹیکسی سروس کی طرز پر پشاور میں بھی پنک ٹیکسی سروس شروع کردی گئی ہے اور اس ٹیکسی کی ڈرائیور خاتون ہو گی جس میں صرف خواتین ہی ...

Read More »

اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حبیب نے ٹیبل ٹینس سٹار فہد خواجہ چترالی کو نقد انعام ،گولڈ مڈل اور ٖٹرافی سے نوازا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حبیب نے کہا ہے کہ اسلامیہ کالج ایک تاریخی درسگاہ ہے جس نے تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی ترقی پر بھی خصوصی توجہ دی ہے یہی وجہ ہے کہ اسلامیہ کالج کے کھلاڑی نہ صرف قومی سطح پر اپنے ادارے کا نام روشن کیا ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔چینی قیادت کی چابک دستی۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

چینی قیا دت نے ایک خطہ ایک روڈ BRI یا OBOR پر چابک دستی کے ساتھ پیش رفت کرتے ہوئے مشرق سے مغرب تک پھیلے ہوئے کاروباری معاملات میں ابھرتے ہوئے تنازعات کو حل کرنے کا قانون تیا ر کرلیا ہے۔یہ قانون چینی کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی کے آنے والے اجلاس میں منظور کی جائے گی۔درین اثناء چینی ...

Read More »

روز اَفزوں انتخابی بخار (پروفیسررفعت مظہر)

نوازلیگ کا 5 سالہ ہنگامہ خیز دَورِ حکومت اپنے اختتام کی جانب رواں دواں۔ ہنگامہ خیز اِس لیے کہ بیچارے ’’شریفین‘‘ کو کسی نے’’ ٹِک‘‘ کر حکومت کرنے ہی نہیں دی۔ 2013ء کے انتخابات سے لے کر اب تک کوئی نہ کوئی اُڑچن سامنے آتی ہی رہی۔ انتخابات کے فوراََ بعد تو عمران خاں نے کہہ دیا کہ وہ ترقیاتی ...

Read More »

گولین گول پاؤر پراجیکٹ پی پی پی کا دیا ہوا تحفہ ہے۔مگر افسوس کی بات ہے کہ اس کا کریڈٹ لینے کے لئے ہر کوئی میدان میں نکلا ہے/ایم پی اے سلیم خان

چترال(نمائندہ  ڈیلی چترال نیوز) چترال سے رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے سلیم خان نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گولین گول پاؤر پراجیکٹ کے اوپر پی پی پی کے سابقہ دور حکومت میں عملی طورپر کام کا آغاز کیا گیا جبکہ اس سے پہلے یہ پراجیکٹ صرف کاغذوں میں تھا عملی طورپر اس پراجیکٹ پر کسی نے ...

Read More »

یونین کونسل ایون اور کالاش ویلیز کے کمیونٹی کا فنڈ مہیاکرنے والے ڈونر ایجنسی حکومت اٹلی ،پی پی ایف اور دیگر اداروں کاشکریہ

چترال ( محکم الدین ) پاکستان غربت مکاؤ فنڈ سے غربت میں کمی لانے کے پروگرام کے تحت اے کے آر ایس پی کے زیر انتظام یونین کونسل ایون بشمول کالاش ویلیز میں مختلف شعبوں ہیلتھ ، ایجوکیشن، کمیونٹی انفراسٹرکچر ، سکل ڈویلپمنٹ ، Assetsکی فراہمی کے ساتھ نوجوانوں کو سپورٹس کے مواقع فراہم کرنے کے سلسلے میں اقدامات کئے ...

Read More »
error: Content is protected !!