تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 29

Daily Archives: January 29, 2018

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کےلئے تاریخ کا اعلان کردیا

سینیٹ کے انتخابات 3 مارچ کو ہوں گے جس کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ 3 مارچ کو ہوگی، کاغذات نامزدگی 4 فروری سے 6 فروری تک جمع کرائے جاسکیں گے جب کہ کاغذات کی جانچ پڑتال 9 فروری تک مکمل کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن ...

Read More »

سی پیک کی جلد تکمیل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) تیزی سے مکمل ہو رہا ہے جسکی تکمیل سے چین پاکستان دوطرفہ تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے ۔ سی پیک کی تکمیل سے نہ صرف باہمی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی بلکہ دونوں ممالک کی دہائیوں پرانی دوستی صدیوں تک بڑھتی رہے گی۔ تین مراحل پر مشتمل سی پیک منصوبہ کی ...

Read More »

انتقال پُرملال محمد اکرم لال سین کڑوم بروز انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال ) محمد اکرام لال ساکن سین کڑوم بروز بقضائے الہیٰ انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ29جنوری بروز پیر سین کڑوم بروز میں 3بجے ادا کی جائیگی۔مرحوم اسرار لال کے والد محترم،محمد زمان لال کے بھائی،مغل باز ٹھیکہ دار،صفت زرین،حسین احمد کے چچا اور سینئر صحافی جہانگیر جگر کے سسر تھے۔

Read More »

کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کاکالاش ویلی بیریر کا دورہ،مستحق اور غریب خاندانوں میں نقد رقوم اور راشن کے پیکیج تقسیم

چترال ( نمائندہ ) کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے چترال کے کالاش ویلی بیریر کا دورہ کیا ۔کمانڈر نے علاقے کے عمائدین اور عوام سے ملا قات کی ۔اور اُن کے مسائل سنے ۔ انہوں نےوگوں کو یقین دلایا ۔ کہ اُن کے مسائل حل کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے گی ۔کرنل معین الدین نے ...

Read More »