تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 30

Daily Archives: January 30, 2018

چترال کے نمائندگان کے وفد نے اپر چترال کو بجلی دینے کے حوالے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان اور سیکرٹری واٹر اینڈ پاور سے میٹنگ

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) رکن صوبائی اسمبلی اپرچترال سیدسردارحسین شاہ نے ہمارے نمائندے سے ٹیلی فون پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ منگل کے روز چترال کے نمائندگان کے وفد نے اپر چترال کو وزیر اعظم کی چترال آمد سے پہلے بجلی دینے کے حوالے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان اور سیکرٹری واٹر اینڈ پاور سے میٹنگ کی ۔ اور اپر ...

Read More »

پاکستان میں بھی سازش کے تحت ایسے حالات پیدا کرنے کی کوششیں جاری ہیں ؍ مو لانا عین الدین شاکر

چترال ( محکم الدین ) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنماؤں مفتی کفایت اللہ اور مو لانا عین الدین شاکر نے کہا ہے ۔ کہ امریکہ کی سرپرستی میں مذہبی حکومتوں اور اسلامی دُنیا کے خلاف جو مہم جاری ہے ۔ اُس کا راستہ روکنے کیلئے تمام مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ اگر ایسا نہیں کیا گیا ۔ ...

Read More »

عاصمہ قتل کیس میں نامزد ملزم کا بھائی گرفتار

کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ قتل کیس میں نامزد ملزم صادق اللہ آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نامزد ملزم صادق اللہ آفریدی ملزم مجاہد آفریدی کا بھائی ہے۔کوہاٹ پولیس کا کہنا ہے کہ جب مجاہد نے عاصمہ پر فائرنگ کی اس وقت صادق بھی اس کے ساتھ ہی تھا۔ ملزم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ...

Read More »

چترال ٹاون اور دروش کے عوام کو گولین گول بجلی مبارک ہو۔ نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ  )پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چترال کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں چترال ٹاون ،دروش اور ملحقہ علاقوں کے لئے گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی پر انتہائی خوشی اور اطمنان کا اظہارکیا ہے۔اُنہوں نے کہا چترال ٹاون اور دروش کے عوام گذشتہ کئی سالوں سے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور کم ...

Read More »

معروف شاعر محمد عرفان عرفان کی کتاب”چترال کے لوک گیت’’ کی اسلام آباد میں تقریب رونمائی

چترال (  نمایندہ  ) چترال کے معروف شاعر اور ادیب محمد عرفان کی کتاب “چترال کے لوک گیت کی تقریب رونمائی لوک ورثہ کا قومی قومی ادارہ شکرپڑیاں اسلام آبادمیں منعقد ہوا جس میں کالم نگار کشور ناہید اور سینیٹر عثمان کاکڑ مہمان اعزاز کے طور پر شریک ہوئے جبکہ اسلام آباد میں چترالی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے بھی ...

Read More »

لوئر چترال کے بعد اپر چترال کو بھی بجلی دینے کا عمل شروع ہوگا۔ایم این اے شہزادہ افتخار الدین

چترال(نمائندہ  ) ایم این اے شہزادہ افتخار الدین نے ایک اخباری بیان کہا ہے کہ لوئر چترال کے بعد اپر چترال کو بھی بجلی دینے کا عمل شروع ہوگا ۔اُنہوں نے کہا کہ انھوں نے اس سلسلے میں چیف سکریٹری خیبر پختونخوا سے دوبارہ بات کرکے تاکید کی ہے کہ وزیر اعظم کی چترال آمد سے پہلے پہلےاپر چترال کا ...

Read More »

گولین بجلی گھر سے دروش تحصیل کو بجلی ترسیل شروع،دروش تحصیل جگمگا اٹھا

دروش (نمائندہ  ) گولین گول 106میگاواٹ بجلی گھر سے دروش تحصیل کو بجلی کی آزمائشی ترسیل پیر کے روز کی گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق گولین گول ہائیڈل پاؤراسٹیشن سے چترال کے بعد دروش تحصیل کو بجلی کی ترسیل آزمائشی طور پر پیر کے روز کی گئی ۔ اس موقع پر تحصیل دروش کے عمائدین بڑی تعداد میں دروش گرڈ ...

Read More »

ضلعی انتظامیہ نے گیس پلانٹ کے لئےاراضی کی نشاندہی کرکےاس ضمن میں سیکشن فورکا نفاذ کرکے دسمبر کے مہینے میں ایس ایس جی کے محکمے کو مطلع کر چکا ہے۔ضلعی انتظامیہ چترال

چترال(نمائندہ )ضلعی انتظامیہ چترال،چترال کو گیس کی فراہمی کے پراجیکٹ کو نہایت اہمیت کا حامل سمجھتی ہے اور گیس پلانٹس کی تنصیب کے حوالے سے زمینات کے حصول کے ضمن میں اپنے حصہ کا کام مکمل کر چکی ہے۔ ایک پریس ریلیز میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ چترال کے ایک مقامی آن لائن اخبار میں ...

Read More »

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی فروری کے تین اور میاں محمد نواز شریف فروری کے دوسرے ہفتے چترال کا دورہ کرینگے۔نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ  ) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی فروری کے تین اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف فروری کے دوسرے ہفتے چترال کادورہ کرینگے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنمانوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ نے 29جنوری کوپنجاب ہاؤس میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کیں۔ملاقات میں نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے چترال کے مسائل ...

Read More »