تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 31

Daily Archives: January 31, 2018

چترال کی سیاسی قیادت ای پیچ پر۔۔۔۔کریم اللہ

منگل 30جنوری 2018ء کو پشاور کے شاہی مہمان خانہ میں چترال کے سارے منتخب نمائندے سر جوڑ کر بیٹھ گئے ۔مقصد سوشل میڈیا پر چلنے والی وہ خبر تھی جس میں چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کو ختم کرنے کی غیر مصدقہ خبرین محو گردش تھیں ، اس حوالے سے لائحہ عمل طے کرنے کے لئے چیرمین سی ...

Read More »

دنین چترال سے تعلق رکھنے والے ملزم محمد امین پر قرآن پاک کی بے حُرمتی جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور جرمانے کی سزا

چترال ( محکم الدین ) ملاکنڈ ڈویژن کے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد عارف نے دنین چترال سے تعلق رکھنے والے ملزم محمد امین ولد گل زادہ پرقرآن پاک کی بے حُرمتی جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔ چترال پولیس نے ملزم محمد امین کے خلاف 2مئی 2017کو انسداد ...

Read More »

ایم این اے شہزازدہ افتخار الدین کا وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے اپر چترال کو بجلی دینے کے کام میں پیڈو کے حکام کی من مانیوں کا سخت نوٹس لینے کا مطالبہ

چترال (نمائندہ ) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخا رالدین نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ اپر چترال کے لئے پیسکو سے گولین گول ہائیڈروپاؤر اسٹیشن سے بجلی لینے کے کام میں پیڈو کے حکام کی من مانیوں کا سخت نوٹس لیا جائے کیونکہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔۔ یادگارِ پاکستان ۔۔۔۔ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی ؔ

اسلام اباد میں شکر پڑیاں کی خوبصورت پہاڑی پر ایک یاد گار تعمیر کی گئی ہے جو دوردور سے نظر آتی ہے یہ بیرونی سیاحوں ، سفارت کاروں اور سرکاری مہمانوں کے لئے تعمیر کی گئی ہے اس لئے انگر یز ی میں اس کا نام ’’ پاکستان ما نو منٹ ‘‘ رکھا گیا ہے مانو منٹ کا اردو ترجمعہ ...

Read More »

تحریک حقوق چترال کا چرون میں ہنگامی جلسہ عام کا انعقاد, 2فروری سے قبل کوہ اوراپر چترال کوبجلی نہ ملنے کی صورت میں گولین کی طرف لانگ مارچ کر نے کا فیصلہ

بونی(زاکر زخمی) تحریک حقوق چترال کا چرون مین ہنگامی جلسہ عام کا انعقاد،جلسہ میں فیصلہ ہوا کہ2فروری سے قبل اگر کوہ اوراپر چترال کو گولین گول پاور پراجیکٹ سے بجلی نہ دی گئی تو عوام گولین کی طرف لانگ مارچ کرینگے،  تفصیلات کے مطابق 31کوتحریک حقوق چترال کی کال پر ہنگامی طورپر ایک جلسہ عام چرون مین منعقد ہوا ۔ ...

Read More »

کو غذی قتل کیس پشاورہائی کورٹ دارالقضاء سوات نے صادق الرحمن کو بری کردیا,ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن کورٹ کی طرف سے قتل کیس میں سنائی گئی عمر قید کی سزا کالعدم قرار

سوات /پشاور ہائی کورٹ دارالقضا ء سوات نے چترا ل کوغذی قتل کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے سیشن کورٹ کی طرف سے عمرقید کی سز ا کالعدم قرار دیکرملزم صادق الرحمن کو بری کر نے کی احکامات جاری کردی۔ سیشن عدالت نے ایک ملزم کو بری کیا تھا جبکہ صادق الرحمن کو عمر قید کی سز اسنائی گئی تھی ...

Read More »

کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے اپر چترال کے علاقہ لاسپور اور رامان گاؤں میں غریب اورمستحق افراد میں راشن پیکجزتقسیم

چترال ( محکم الدین ) کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے اپر چترال کے علاقہ لاسپور کا دورہ کیا ۔ دورے کے موقع پر انہوں نے لاسپور اور رامان گاؤں میں غریب اور مستحق افراد میں راشن پیکجز ، خیمے ، گھریلو سامان ،نقد رقوم اور سکول کے بچوں میں سٹیشنری کے سامان تقسیم کئے ۔ کمانڈر ٹاسک ...

Read More »

چترال شہر اور مضافات میں بارش اور برفباری ہوئی ۔کالاش ویلی میں 6 انچ ، گرم چشمہ گبور 8انچ ، لواری ٹنل میں ایک فٹ برف پڑی

چترال ( محکم الدین ) بدھ کے روز چترال شہر اور مضافات میں بارش اور برفباری ہوئی ۔کالاش ویلی میں 6 انچ ، گرم چشمہ گبور 8انچ ، لواری ٹنل میں ایک فٹ برف پڑی ، جبکہ موڑکہو اطول سہت میں 4انچ ، کھوت 6انچ اور تریچ پر بھی برف نے اپنی سفید چادر بچھا دی ۔ لواری ٹنل پر ...

Read More »

چترال اور گرد نواح کے وادیوں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، لوگ خوف ذدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفتروں سے باہر نکلے

چترال(رپورٹ شہریار بیگ) چترال اور گرد نواح کے وادیوں میں بدھ کے روز دوپہر 12بجکر 6منٹ کو زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔جس کے باعث لوگ خوف ذدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفتروں سے باہر نکلے۔زلزلے کا دورانیہ تقریباً 50سیکنڈ تھا۔ زلزلہ کے فوراً بعد ٹیلی فون کا نظام کچھ دیر کے لئے ...

Read More »

بیل بھی تالی بجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔شمس الرحمن تاجک

چترال کے سرحدی علاقوں میں اب بھی اور شہری علاقوں میں دہائیوں پہلے صاحب جائیداد لوگ بیلوں کی جوڑی پالا کرتے تھے۔ چونکہ مشینوں کے ذریعے کاشت کاری کے لئے چترال کے اکثریتی علاقے اب بھی ناموزوں اور ناہموار ہیں سڑکوں کی عدم موجودگی مشینوں کی عدم دستیابی کی اصل وجہ ہے۔ اس لئے زیادہ تر علاقوں میں اب بھی ...

Read More »
error: Content is protected !!