تازہ ترین
Home >> 2018 >> January (page 10)

Monthly Archives: January 2018

آنیاں ، جانیاں (پروفیسررفعت مظہر)

اپوزیشن کے دِل میں ساڑھے تین سال بعداچانک سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا درد ایساجاگا کہ اُسے بے حال کر گیا اور وہ حکومت کا ’’مَکّو ٹھپنے‘‘ نکل کھڑی ہوئی۔ نعرہ سب کا خادمِ اعلیٰ اور رانا ثناء اللہ کا استعفیٰ تھا۔ حالانکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس ہائیکورٹ میں مولانا طاہرالقادری کی مدعیت میں چل رہا ہے لیکن ...

Read More »

آج کے حکمران ۔۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

موجودہ دور بلاشبہ مشینی دور ہے موجودہ انسان ما دیت پر ستی کی شاہراہ پر اندھا دھند دوڑ ا چلا جا رہا ہے آج کے انسان کو ضروریات زندگی اور اپنی بقا کے لیے زیاد ہ محنت کی ضرورت ہے شدید مصروفیات کے اِس دور میں اگر انسان بھولے سے کبھی کسی ٹی وی چینل پر موجودہ حکمرانوں اور نام ...

Read More »

چترال پولیس نے بین الاضلاعی مال مویشی چوروں کے گروہ کو گرفتار کر لیا ، جو کہ چترال کے کئی علاقوں سے درجنوں مال مویشیوں کو چوری کرنے میں پولیس کو مطلوب تھے

چترال ( محکم الدین ) چترال پولیس نے بین الاضلاعی مال مویشی چوروں کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے ۔ جو کہ چترال کے کئی علاقوں سے درجنوں مال مویشیوں کو چوری کرنے میں پولیس کو مطلوب تھے ۔ چترال کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) منصور امان کی ہدایت پر ایس ڈی پی او چترال فاروق جان اور ...

Read More »

آغا خان ہیلتھ سرو س کے ملازمین کاریجنل آفس چترال کے سامنے دھرنا،چوبیس ہیلتھ سنٹروں میں ڈیوٹی دینا چھوڑ دیا

چترال (نمائندہ) آغا خان ہیلتھ سرو س پاکستان کے ملازمین نے اتوار کے روز چترال شہر میں واقع ریجنل آفس کے سامنے دھرنا دیا جبکہ انہوں نے ہفتے کے دن سے ضلع بھر میں قائم چوبیس ہیلتھ سنٹروں میں ڈیوٹی دینا چھوڑ دیا ہے ۔ ہڑتالی ملازمین میں پیرامیڈیکل اسٹاف، لیبارٹری اسسٹنٹس ، ڈرائیور، چوکیدار اور وارڈ اردلی تک کے ...

Read More »

بونی میں زیرتعمیرعمارت مکمل ہونے کے بعد ہسپتال میں جدید مشینری ،طبی آلات،جدید آپریشن تھیٹر،آرتھوپیڈک اورگائنی کے شعبے قائم کیے جائیں گے؍ایم پی اے سیدسردارحسین

چترال(ڈیلی چترال نیوز)رکن صوبائی اسمبلی سیدسردارحسین شاہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل بونی کے توسیعی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زیرتعمیرعمارت مکمل ہونے کے بعد ہسپتال میں جدید مشینری ،طبی آلات،جدید آپریشن تھیٹر،آرتھوپیڈک اورگائنی کے شعبے قائم کیے جائیں گے جہاں تحصیل مستوج اورملحقہ علاقوں کے لوگوں کو علاج معالجہ کی جدید اورمعیاری سہولتیں ...

Read More »

چترال،محکمہ جنگلات کے ماہرین کے زیر انتظام جنگلاتی علاقوں کے نمایندگان اور سٹیک ہولڈر زکیلئے آگہی ورکشاپ کاانعقاد

چترال ( محکم الدین) چترال کو شدید موسمی تغیرات سے پہنچنے والے نقصانات میں کمی لانے اور اس سلسلے میں جنگلات کی افزائش کو ممکن بنانے کے سلسلے میں جنگلاتی علاقوں کے نمایندگان اور سٹیک ہولڈر زکیلئے ایک آگہی ورکشاپ محکمہ جنگلات کے ماہرین کے زیر انتظام مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ جس میں جنگلات کی افزائش کے حوالے ...

Read More »

صد ا بصحرا۔۔۔۔مستقبل کا خاکہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

اخبارات میں تین خبروں پر تبصرے جاری ہیں پہلی خبر لاہور دھرنے کی ہے ۔ دوسری خبر بلوچستان میں نئی حکومت کی ہے ۔ تیسری خبر مارچ میں ہونے والے سینیٹ کے انتخابات کی ہے۔ جس خبر پہ تبصرے کا انتظار ہے وہ مستقبل کا نیا خاکہ ہے۔ اور اس میں رنگ بھرنے کا کام جاری ہے۔ایک دل جلے نے ...

Read More »

بچوں کا تحف٭۔۔۔! تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

پھول جیسے ننے بچوں کیساتھ روز بروز بڑھتے جنسی واقعات کے پیش نظر ، بچوں کو جسمانی صحت، جنسی افعال اور خطرات کے بارے میں آگاہ کرنا، اور خطرناک صورتحال سے نبٹنے کے لئے ذہنی طور پر تیار کرنا ، تعلیمی اداروں، معاشرے اور والدین کی اولین زمہ داری بن چکا ہے۔ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور استحصال کرنے ...

Read More »

ملاکنڈ کے تین تھانوں میں آن لائن ایف آئی آراندراج کاآغاز

ملاکنڈ (بیورو رپورٹ )ضلع ملاکنڈکے تین تھانوں میں آن لائن ایف آئی آراندراج کاآغازکردیاگیا ہے دیگرتھانوں میں بھی جلدیہی سسٹم نصب کیاجائیگا، ان خیالات کااظہارڈپٹی کمشنرملاکنڈسلمان لودھی نے ضلع ناظم سید احمدعلی شاہ اورضلعی کونسلرحاجی فدامحمدکوتھانہ بٹ خیلہ کے دورہ کے موقع پربریفنگ دیتے ہوئے کیا، انھوں نے کہا کہ آن لائن سسٹم سے نہ صرف شکایت کنندہ کوآسانی ہوگی ...

Read More »

چترال پولیس،گاڑیوں کو جلاکردہشت پھیلانے اور ایک اندھے قتل کے ملزمان کوبے نقاب کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے.ایس پی انوسٹی گیشن چترال طارق کریم

چترال (نمائندہ  ) ایس پی انوسٹی گیشن چترال طارق کریم نے کہا ہے کہ چترال پولیس نے دہشت پھیلانے اور ایک اندھے قتل کے دو الگ الگ واقعات کی کامیابی سے تفتیش کرکے بہت ہی کم عرصے کے دوران جدید وسائل کے استعمال اور بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو بے نقاب کرنے میں کامیاب ...

Read More »