تازہ ترین
Home >> 2018 >> January (page 2)

Monthly Archives: January 2018

معافی زینب معافی ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

آخر کار طویل انتظار اورجان لیوا شب و روز کے بعد معصوم زینب کا قاتل درندہ قانون کے شکنجے میںآگیا وطن عزیز پر تنی سوگ خو ف غصے کی چادر ہٹ گئی زینب کا غم21کروڑ پاکستانیوں کے دلوں میں خنجر بن کر پیوست تھا غم درد دکھ کر ب الفاظ کی گرفت سے با ہر ہیں حادثہ ایسا کہ تصور ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔سائبر کرائم اور نئی نسل۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

5سال کی بچی اپنی ماں سے کہتی ہے اگر تم نے لڈو نہیں دیئے تو میں آنند کے ساتھ بھاگ جاؤ نگی4سالہ بیٹا اپنی ماں سے کہتا ہے تم نے اگر مجھے نئی شرٹ لیکر نہیں دی تو میں جون کی طرح اپنا گلا کاٹ کر خود کو مار دوں گااس طرح کے مکالمے بچوں نے کہاں سے لئے؟معصوم بچوں ...

Read More »

تعلیمی بورڈز کی خودمختاری اور اصلاحات۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

امتحانی نظام میں اصلاحات کے لئے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخواکی جانب سے تیارکردہ ایک مجوزہ بل عنقریب خیبرپختونخوااسمبلی میں منظوری کے لئے پیش کیاجارہاہے،جس کامقاصد بظاہرتوامتحانی نظام میں بہتری لاکر تعلیمی معیار بہتر بناناہے لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ مجوزہ بل کے خدوخال میں امتحانی نظام میں بہتر ی یااصلاحات لاناتوکجاامتحانات سے متعلق ایک لفظ تک درج ...

Read More »

گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے دوسرے یونٹ سے پیداوار شروع

اسلام آباد  (اے پی پی) گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے دوسرے یونٹ سے مارچ میں پیداوار شروع ہو جائے گی۔ واپڈا ذرائع کے مطابق گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ چترال کے قریب دریائے مستوج کے معاون دریا گولن پر تعمیر کیا گیا ہے۔ اس کی مجموعی پیداواری صلاحیت 108میگاواٹ ہے۔ منصوبے کے تین پیداواری یونٹس ہیں اورہریونٹ کی صلاحیت ...

Read More »

چترال کے صوبائی اسمبلی کی سیٹ ختم کرنے کی صورت میں اگلے عام انتخابات کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔آل پارٹی کانفرنس کا اعلامیہ

 پشاور(کریم اللہ )چترال کے ساتھ ملک کے دوسرے اضلاع کی طرح سلوک نہ کیا جائے یہ ایک ضلع نہیں بلکہ ایک مکمل ریاست ہے جس نے اپنی مرضی سے پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا تھا اور قاید اعظم کے پاکستان فنڈز میں چالیس ہزار روپے چندہ دئیے تھے ، چترال اپنی منفرد جغرافیہ ، دفاعی پوزیشن اور ثقافت کے ...

Read More »

چترال کے نمائندگان کے وفد نے اپر چترال کو بجلی دینے کے حوالے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان اور سیکرٹری واٹر اینڈ پاور سے میٹنگ

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) رکن صوبائی اسمبلی اپرچترال سیدسردارحسین شاہ نے ہمارے نمائندے سے ٹیلی فون پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ منگل کے روز چترال کے نمائندگان کے وفد نے اپر چترال کو وزیر اعظم کی چترال آمد سے پہلے بجلی دینے کے حوالے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان اور سیکرٹری واٹر اینڈ پاور سے میٹنگ کی ۔ اور اپر ...

Read More »

پاکستان میں بھی سازش کے تحت ایسے حالات پیدا کرنے کی کوششیں جاری ہیں ؍ مو لانا عین الدین شاکر

چترال ( محکم الدین ) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنماؤں مفتی کفایت اللہ اور مو لانا عین الدین شاکر نے کہا ہے ۔ کہ امریکہ کی سرپرستی میں مذہبی حکومتوں اور اسلامی دُنیا کے خلاف جو مہم جاری ہے ۔ اُس کا راستہ روکنے کیلئے تمام مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ اگر ایسا نہیں کیا گیا ۔ ...

Read More »

عاصمہ قتل کیس میں نامزد ملزم کا بھائی گرفتار

کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ قتل کیس میں نامزد ملزم صادق اللہ آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نامزد ملزم صادق اللہ آفریدی ملزم مجاہد آفریدی کا بھائی ہے۔کوہاٹ پولیس کا کہنا ہے کہ جب مجاہد نے عاصمہ پر فائرنگ کی اس وقت صادق بھی اس کے ساتھ ہی تھا۔ ملزم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ...

Read More »

چترال ٹاون اور دروش کے عوام کو گولین گول بجلی مبارک ہو۔ نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ  )پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چترال کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں چترال ٹاون ،دروش اور ملحقہ علاقوں کے لئے گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی پر انتہائی خوشی اور اطمنان کا اظہارکیا ہے۔اُنہوں نے کہا چترال ٹاون اور دروش کے عوام گذشتہ کئی سالوں سے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور کم ...

Read More »

معروف شاعر محمد عرفان عرفان کی کتاب”چترال کے لوک گیت’’ کی اسلام آباد میں تقریب رونمائی

چترال (  نمایندہ  ) چترال کے معروف شاعر اور ادیب محمد عرفان کی کتاب “چترال کے لوک گیت کی تقریب رونمائی لوک ورثہ کا قومی قومی ادارہ شکرپڑیاں اسلام آبادمیں منعقد ہوا جس میں کالم نگار کشور ناہید اور سینیٹر عثمان کاکڑ مہمان اعزاز کے طور پر شریک ہوئے جبکہ اسلام آباد میں چترالی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے بھی ...

Read More »
error: Content is protected !!