تازہ ترین
Home >> 2018 >> January (page 20)

Monthly Archives: January 2018

عمران خان کی تیسری ممکنہ بیوی کی عمر 50 سال، 5 بچوں کی ماں

اسلام آباد/پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی ان کی روحانی رہنما بشری مانیکا کے ساتھ ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کی پہلی بار 2015ء میں این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخاب سے قبل بشریٰ مانیکا سے ملاقات ہوئی تھی۔ ان کی تیسری ممکنہ بیوی بشری مانیکا پانچ بچوں ...

Read More »

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ،تربیلا فور توسیعی منصوبے بجلی سسٹم میں شامل

موجودہ حکومت نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کے لئے شروع کئے جانے والے مختلف منصوبوں پر کام تیز کر دیا ہے، 2013ء سے اب تک سسٹم میں 7759میگاواٹ بجلی کااضافہ کیا گیا ہے، 8600گرڈ سٹیشنز میں سے 5279سے زائدگرڈ سٹیشن پر کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی جبکہ واجبات کی وصولی، بجلی چوری کی روک تھام اور زائد بلنگ ...

Read More »

بشری مانیکا کون ہیں اورعمران خان سے پہلی ملاقات کب ہوئی؟

اسلام آباد: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی بشری مانیکا سے تیسری شادی کی خبریں زیر گردش کر رہی ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی تیسری شادی ان کی روحانی رہنما بشری مانیکا کے ساتھ ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔عمران خان کی پہلی بار2015 میں این اے 154 (لودھراں) کے ضمنی انتخاب سے قبل بشریٰ مانیکا سے ...

Read More »

چترال پولیس کی مختلف کاروائیوں میں بڑی تعداد میں بارود اور منشیات برآمد

چترال /چترال پولیس کی مختلف کاروایاں ،بڑی تعداد میں بارود سمیت منشیات برآمد ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق مجیب الرحمن ساکنہاورغو چ سے بھاری مقدار میں منشیات جس سے مختلف اوقات میں تقریبا تین کلو گرام چرس اور 22لیٹر دیسی شراب برآمد ملزم کو گرفتار کیا گیاہے چترال پولیس نے ایک اور بڑی کاروائی میں ایک ٹرک کے خفیہ خانوں سے ...

Read More »

تمام کٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جائیں بصورت دیگر ملاکنڈ ڈویژن کی تمام ٹرانسپورٹ یونین کو ساتھ ملا کر حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور/ کٹ گاڑیوں کے خلاف کاروائی سے پہلے حکومت یہ معلوم کرے کہ کٹ گاڑیاں کہاں بنی اور کہاں سے سپلائی ہوئی،پورے ملاکنڈ ڈویژن میں کئی سالوں سے کاروبار جاری وساری تھا لیکن حکومت کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی،حکومت اپنی غلطی چھپانے کے لئے کٹ گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرنے جارہی ہے جو کہ غریب گاڑی مالکان کے ساتھ ...

Read More »

ضلع دیر بالا سے 28سال قبل اغوا ہونے والی بردہ فروشی کا شکار شادی شدہ خاتون گھر پہنچ گئی

تخت بھائی ۔ضلع دیر بالا سے 28سال قبل اغوا ہونے والی بردہ فروشی کا شکار شادی شدہ خاتون گھر پہنچ گئی ۔ تخت بھائی میڈیا کلب میں پریس کانفرنس میں اپنی فریاد سناتے ہوئے نہاگ درہ سانکوڑ ضلع دیر بالا سے تعلق رکھنے والی 48سالہ زرہ بی بی نے اپنی 16سالہ بیٹی رضیہ بی بی، شوہر شیرعظیم اور بھائیوں کے ...

Read More »

تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس تحصیل امارت کے عہدے پر بحال،تحصیل ناظم کے خلاف بار بار عدم اعتماد کی تحریک لانے سے جماعت کو نقصان ہوگا/ شجاع الملک

چترال(نمائندہ  ) جمعیت علماء اسلام کی صوبائی قیادت نے تحصیل ناظم مو لانا محمد الیاس کو جے یو آئی چترال کے تحصیل امارت کے عہدے پر بحال کردیا۔صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا شجاع الملک کی طرف سے ضلعی امیر وجنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام چترال کو لکھے گئے ایک مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس کے ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔۔خوشامد کا زہر۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

خلیل جبران کہتا ہے ’’ دشمن کو زہر کی پڑیا نہ دو ، خوشامد کا زہر کافی ہے‘‘ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے زوال میں خوشامد کے زہر کا حصہ روز بروز نمایاں ہوکر سامنے آرہا ہے یہ وہی زہر ہے جو شہنشاہ ایران آریا مہر رضا شاہ پہلوی کو دیا گیا تھا انقلاب اس کے دروازے پر ...

Read More »

کلبھوشن قتل ودہشت گردی کا مجرم ہے سزاپرعمل ہرصورت ہونا چاہیے۔۔نغمہ حبیب

کلبھوشن یادیو بھارت کے اُس جاسوس کا نام ہے جو انڈین نیوی کا حاضر سروس کمانڈر ہے بلوچستان سے پکڑا گیا، مبارک حسین پٹیل کے نام سے سفری دستاویزات پر سفر کر رہا تھا، اس نے خود اقرار کیا اور بغیر کسی تشدد اور مارپیٹ کے اقرار کیاکہ وہ بھارت کا حاضر سروس نیوی افسر ہے، اُس نے ایران کے ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔۔گمشدہ فائل۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

400سو اہم احکامات کی فائلیں دفتری ضابطہ کار کے گورکھہ دھندے کے اندر گم ہوچکی ہیں ایک خدشہ یہ ہے کہ خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے مخالفین نے ان فائلوں کو غائب کرادیا ہے تاکہ نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری دوسری رائے یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ہمدردوں نے ان فائلوں کو پردہ راز میں ...

Read More »
error: Content is protected !!