تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 01

Daily Archives: February 1, 2018

کریم آباد اور لوٹکوہ کو گولین گول پاؤر پراجیکٹ سے بجلی نہ دینے کی صورت میں شدید احتجاج کیا جائیگا۔صلاح الدین جانی

چترال(نمائندہ  )پی ٹی آئی کارکن ،سوشل ورکر صلاح الدین جانی نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ کریم آباد اور لوٹکوہ کو گولین گول پاؤر پراجیکٹ سے بجلی نہ دینے کی صورت میں شدید احتجاج کیا جائیگا۔گولین گول کی بجلی پورے چترال کو دی جارہی ہے مگر گرم چشمہ اور کریم آباد کو کیوں نہیں دی جارہی۔ایم این اے ...

Read More »

عنقریب موجودہ کابینہ کوختم کرکے اپرچترال اورلوئرچترال کیلئے الگ الگ ضلعی کابینہ بنایاجائے گا/صدرملاکنڈڈویژن محمودخان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پاکستان تحریک انصاف چترال کے سینئررہنمارحمت غازی ،ممبرتحصیل کونسل یوسی چرون سردارحکیم ،محمداسلم شیروانی اورسراج ربانی ایڈوکیٹ نے پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈریجن کے صدرصوبائی وزیرسیاحت وثقافت محمودخان سے ملاقا ت میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک کی ہدایت پراپرچترال اورلوئرچترال میں تنظیم سازی کے حوالے سے گفتگوکیا۔ملاکنڈریجن کے صدرمحمودخان نے وفدکویقین دہانی کرتے ہوئے کہاکہ عنقریب موجودہ کابینہ کوختم ...

Read More »

لواری ٹاپ پی ٹی سی ایل کے دو ملازمین برف کا تودہ گرنے سے دب کر لاپتہ

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) لواری ٹاپ پی ٹی سی ایل کے دو ملازمین برف کا تودہ گرنے سے دب کر لاپتہ ہو گئے۔ لاپتہ ہونے والے باپ بیٹا ہیں . جو لواری ٹاپ پر نصب پی ٹی سی ایل ٹاور کے چوکیدار تھے. جن کی شناخت نورالدین ولد پاچہ گل اور عبیداللہ ولد نورالدین سے کی گئی ہے جن ...

Read More »

لاسپور ویلی کو اس مرتبہ بھی بجلی سے محروم رکھا گیا، تو وہ سنگین اقدام اُٹھانے پر مجبور ہوں گے؍منتخب نمائندوں کاپریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) لاسپور کے بلدیاتی نمایندگان اور عمائدین نے خبردار کیا ہے ۔ کہ لاسپور ویلی کو اس مرتبہ بھی بجلی سے محروم رکھا گیا ۔ تو وہ سنگین اقدام اُٹھانے پر مجبور ہوں گے ۔ اور ماہ جولائی میں شندور فیسٹول کے انعقاد کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے میں اُنہیں کوئی نہیں روک سکتا ۔ ...

Read More »

یوتھ پروگرام سے 11 لاکھ 10ہزار نوجوانوں نے استفادہ،20ہزار 499 افراد کو 20.52 ارب کے قرضے فراہم

اسلام آباد  (اے پی پی) وزیر اعظم یوتھ پروگرام سے 11 لاکھ 10ہزار نوجوانوں نے ملک بھر سے استفادہ کیا۔ بزنس لون سے 20ہزار 499 افراد کو 20.52 ارب کے قرضے فراہم کئے گئے ۔ ریڈیو پاکستان کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرپرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام لیلیٰ خان نے کہاکہ وزیر اعظم کے سکل پروگرام کے تحت 1لاکھ مردوں اور خواتین ...

Read More »

چترال میں ریور بیڈ کے حوالے سے جتنے بھی مقامات کے ٹینڈر مشتہر کئے گئے ہیں ،یہ سب پرائیویٹ پراپرٹی ہیں؍چترال کے تمام لینڈ اونرز کاپریس کانفرنس

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال کے تمام لینڈ اونرز نے ضلعی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے ۔ کہ اُن کے تحفظات دور کئے بغیر لوگوں کے ملکیتی زمینات کو ریور بیڈ قرار دے کر ٹینڈر کرنے کی کوشش کی گئی ۔ تو چترال میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال کی تمام تر ذمہ داری ضلعی انتظامیہ کے ...

Read More »

ضلع غذر کے محمد اقبال نے عوام دوستی کی انوکھی مثال قائم کر دی/کئی کنال مہنگی زمین علاقے میں فٹ بال اسٹیڈیم کی تعمیر کے لئے مفت وقف کر دیا

ذر(ایم.ایچ.گوہر )ضلع غذر کے گاؤں داماس (کھوٹلکی) کے رہائشی محمد اقبال نے عوام دوستی کی انوکھی مثال قائم کر دی. اپنے ملکیتی کئی کنال مہنگی زمین علاقے میں فٹ بال اسٹیڈیم کی تعمیر کے لئے مفت وقف کرنے کے ساتھ ہی بھاری مشینری سے اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز بھی کر دیا. حکومت اور عوامی نمائندوں سے بار ہا مطالبات ...

Read More »

اسلام کی روشن تعلیمات اور ہم ۔۔۔!۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

قدرت الٰہی نے مختلف انسانوں کو مختلف ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں سے نوازا ہے، جتنی مشقت ایک عام مزدور برداشت کر سکتا ہے اتنی پڑھالکھا صحت مند نوجوان نہیں کر سکتا،جو ڈاکٹر میں خوبیاں ہیں وہ انجینئر میں نہیں ہو سکتیں،جن تحقیقی امور میں سائنسدان کو عبور حاصل ہے وہ سیاست دانوں میں موجود نہیں ہوسکتا، اسطرح سب ہی انسان ...

Read More »

روحانیت کا آفتاب۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

خو د پسندی ، انا ، غرور کے خو ل میں جکڑے مو جودہ دور کے نام نہاد پڑھے لکھے مشینی انسان کے سامنے جب اولیا ء کرام کی کرامات کا ذکر ہو تا ہے تو تصوف کو افیون سمجھنے والے جھو ٹے دانشور سرے سے انکار کر دیتے ہیں ، ایسے ظاہری عقل مندوں کی خدمت میں عرض ہے ...

Read More »

توہین کا دائرہ کار (پروفیسررفعت مظہر)

ہم نے تو یہ سنا تھا کہ ججز خود نہیں بولتے، اُن کے فیصلے بولتے ہیں لیکن اب تو ماشاء اللہ ججز بھی بولتے اور خوب بولتے ہیں۔ ’’با بارحمت‘‘ عصائے عدل اُٹھائے لوگوں کو سیدھا کرنے کے لیے میدانِ عمل میں ہیں۔ ہر روز کوئی نہ کوئی اَزخود نوٹس لیا جا رہا ہے جس کی بنا پر ادارے بھی ...

Read More »
error: Content is protected !!