تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 02

Daily Archives: February 2, 2018

چترال کوسیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے اور جنگلات پر دباؤ کم کرنے کیلئے فیکس اور فلیٹ ریٹ پر بجلی دی جائے۔سرتاج احمدخان

چترال(نمائندہ) صدر چترال چمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری چترال اور صدر سی سی ڈی این چترال سرتاج احمد خان نےایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ چترال کا مقدم کیا ہے اور گولین ہائیڈل پاؤر اسٹیشن کے افتتاح کو چترال کی ترقی کیلئے نہایت خوش آئیند قراردیتے ہوئے وفاقی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔چمبر کے ...

Read More »

بالائی چترال کے ہزاروں لوگوں کا قافلہ لانگ مارچ کرتے ہوئے گرین لشٹ کے مقام پر پہنچ گئے

چترال ( محکم الدین ) بالائی چترال کے ہزاروں لوگوں کا قافلہ لانگ مارچ کرتے ہوئے گرین لشٹ کے مقام پر پہنچ گئے ہیں ۔ احتجاجی قافلے میں تورکہو ، مولکہو ، بونی ، مستوج ، ریشن ،کوراغ اور کوہ کے لوگ شامل ہیں ۔ مظاہرین گولین ہائیڈل پاور سٹیشن کی بجلی کی فراہمی کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔ ...

Read More »

لواری ٹاپ پر برف کے تودے کے نیچے دب کر لاپتہ ہونے والے پی ٹی سی ایل کے ملازمین کی نعشوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو اپریشن

چترال ( محکم الدین ) جمعہ کے روز دو سو سے زیادہ افراد نے لواری ٹاپ پر برف کے تودے کے نیچے دب کر لاپتہ ہونے والے پی ٹی سی ایل کے ملازمین کی نعشوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو اپریشن کیا ، تاہم کوئی کامیابی نہیں ہوئی ۔ ریسکیو اپریشن میں ڈیڑھ سو سے زیادہ مقامی لوگ ، ریسکیو 1122،آرمی ...

Read More »

وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ہفتے کے روز چترال کا دوروزہ دورہ کریں گے

چترال ( محکم الدین ) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ہفتے کے روز چترال کا دوروزہ دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم کے دورے سے متعلق تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ وزیر اعظم چترال پہنچنے کے بعد 106میگاواٹ گولین ہائیڈل پاور پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے ۔ یہ بجلی گھر ایم این اے چترال شہزادہ افتخار ...

Read More »

قدیم ترین کیلاش تہذیب کو خطرات اور انکی صوبائی اور قومی اسمبلی میں نمائندگی کا مسئلہ۔۔۔سماجی کارکن : عنایت اللہ اسیر

چترال اپنے تاریخی ، جعرافیائی اور قدرتی حسین مناظر کے ساتھ ساتھ امن کا گہوارہ پاکستان کا انتہائی شمال مغربی سرحد پر افغانستان اور تاجکستان کے ساتھ زمینی رابطے کا زریعہ ہے چترال میں کیلاش اقلیت کی دنیا کی سب سے قدیم مذہبی اقدار تہذیب و ثقافت کے منفرد Indigenous روایات کا آ مین پر امن باشندوں سے آباد وادی ...

Read More »

پشاور: ڈیڑھ کروڑ روپے کی جعلی کرنسی پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 4 ملزمان گرفتار

پشاور پولیس نے پشتہ خرہ میں کارروائی کے دوران ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کی جعلی کرنسی اور نوٹ چھاپنے کی مشین برآمد کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس پی کینٹ وسیم ریاض کے مطابق پشتہ خرہ میں ناکہ بندی کے دوران دو گاڑیوں کو روکا گیا، گاڑیوں کو چیک کرنے کے دوران خفیہ خانوں سے ایک کروڑ پچاس لاکھ روپے سے زائد ...

Read More »

حیاتیاتی تنوع کو خطرہ۔۔۔۔تحریر:نوالھدی ٰ یفتا لئ

ایک اندازے کے مطابق دنیا میں زمین پر جا نوروں کی مختلف اقسام کی تعداد 15ملن ہے ۔ ان میں صرف 1.7ملن جانوروں کی اقسام کا انسانوں کو علم ہے ۔ قدرت کے یہ انمول تحفے آج کل نا پیدہو تے جا رہے ہیں ۔ حضرت انسان کی لا پرواہی اور غفلت کی وجہ سے یہ حیاتیاتی تنوع نا یاب ...

Read More »

لفظ پاکستان کے خالق، چوہدری رحمت علی۔۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

باشعور قومیں اپنے محسنین کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرتیں بلکہ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔ بانی تحریک پاکستان اور پاکستان کا نام تجویز کرنے والے چوہدری رحمت علی حقیقی معنوں میں پاکستان کے ہیرو اور محسن ہیں، جنہوں نے 1915ء میں پہلی مرتبہ اسلامیہ کالج لاہور میں بزم شبلی کے افتتاحی اجلاس میں یہ تجویز پیش کی تھی کہ ...

Read More »

گاہکوچ تا تاجکستان براستہ اشکومن ویلی شاہراہ کی تعمیر کا اصولی فیصلہ ہو گی

چٹورکھنڈ(نعیم انور) گاہکوچ تا تاجکستان براستہ اشکومن ویلی شاہراہ کی تعمیر کا اصولی فیصلہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کشمیر افیرز و گلگت بلتستان نے مالی سال 2018-19 کے لیے (پی ایس ڈی پی)کے تحت گاہکوچ تا تاجکستان شاہراہ براستہ اشکومن کی منظوری دے دی۔شاہراہ کی تعمیر پے چودہ ارب روپے کی لاگت آئیگی۔ سڑک ...

Read More »

شکریہ ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین ۔۔۔انعام اللہ ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی 

میں اپنی اور پورے اپر چترال کی عوام کی طرف سے ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین کا تہ دل سے مشکور ہوں۔۔۔ چترال کی گزشتہ ستر سالوں کی محرومیاں اور مایوسیاں ایک پل بھر میں ختم تو نہیں ہو سکتے اور نہ ہی ترقی کے ہرشعبے میں پسماندہ اس ضلع میں ترقی پل جھپکنے میں وقوع پذیر ہو ...

Read More »
error: Content is protected !!