تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 03

Daily Archives: February 3, 2018

چترالی قوم امانت،دیانت اوراپنی محنت کے بل بوتے پراس علاقے کوپسماندگی سے نکال کرترقی کی راہ میں گامزان کرنے میں مصروف عمل ہیں؍کمشنر ملاکنڈظہیراسلام

چترال (ڈیلی چترال نیوز)کمشنر ملاکنڈڈویژن ظہیراسلام نے کہاہے کہ چترال پسماندہ اوردورافتادہ ضلع ہے مگراس میں رہنے والے امانت،دیانت اوراپنی محنت کے بل بوتے پراس علاقے کوپسماندگی سے نکال کرترقی کی راہ میں گامزان کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ہفتے کے روزچترال چیمبراف کامرس کے عمارت دنین کے مقام پرسنگ بنیادرکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ لواری ...

Read More »

وزیر اعظم کے استقبال کیلئے گولین گول بجلی گھرکیلئے فنڈنگ کرنے والے ڈونر ایجنسی سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے چیئرمین فیصل الیحیحی اوردیگر

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) ہفتے کے روز وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ چترال انتہائی خراب موسم کی وجہ سے نہ ہو سکا ۔ اور وزیر اعظم کا طیارہ باوجود کو ششوں کے چترال کی حدود میں داخل ہونے میں کامیاب نہیں ہوا ۔ اس بنا پر دورہ اتوار کے دن تک ملتوی کر دیا گیا ہے ...

Read More »

وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا دورہ چترال خراب موسم کی وجہ سے کل تک ملتوی

چترال(نمائندہ  ) وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی گولین گول پاؤر پراجیکٹ اور گیس پلانٹ کے افتتاح کے لئے چترال کے دورے پر 3فروری کو آرہے تھے ،ذرائع کے مطابق دیر میں موسم کی خرابی کی وجہ سے وزیراعظم کا دورہ کل4فروری تک ملتوی کردیا گیا ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی موسم صاف ہونے کی صورت میں 4فروری کو چترال کا دورہ ...

Read More »

وادی کلاش رمبور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی تنظیم سازی کے سلسلے میںایک اہم اجلاس

چترال(نمائندہ )وادی کلاش رمبور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی تنظیم سازی کے سلسلے میںایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت پی ٹی آئی رہنما وزیر زادہ کررہے تھے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر زادہ نے کہا کہ وادی کلاش میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں کلاش کمیونٹی کے لئے قبرستان ،مختلف فیسٹول کے لیے زمین ،قدرتی آفات کے بعد ...

Read More »

اپنی غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے مستوج سب ڈویژن کے عوام سے غیر مشروط معافی مانگ لیں؍نائب تحصیل ناظم فخرالدین

چترال ( ڈیلی چترال نیوز)نائب تحصیل ناظم فخرالدین نے وزیر اعظم پاکستان کے گولین گول ہائیڈرو پاؤر اسٹیشن کے افتتاح کے موقع پر اور بعد میں ڈی سی چترال کے دفترمیں معتبرات کے ساتھ نشست میں اپر چترال سے تعلق رکھنے والے کسی بلدیاتی نمائندے کو پروگرام میں شامل نہ کرنا قابل مذمت ہے اور یہ اپر چترال کے عوام ...

Read More »

اعلیٰ حکام کےساتھ مذاکرات کے بعد اپر چترال کے احتجاجی مظاہرین پر امن طور واپس چلے گئے

چترال(نمائندہ  )اپر چترال کو گولین بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی کے حوالے سے معقول پیش رفت نہ ہونے کے خلاف سب‌ڈویژن مستوج سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے جمعہ کے روز کوغوزی کی طرف لانگ مارچ کا آغاز کردیا.تفصیلات کے مطابق گولین بجلی گھر سے اپر چترال اور کوہ کے علاقوں کو بجلی کی فراہمی کے مطالبے کو ...

Read More »

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال اور چترال ویلیج کونسلوں کا مشترکہ طورپر شہر کو صاف رکھنے کے مہم کا آغاز

چترال(نمائندہ  ) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال اور چترال ویلیج کونسلوں نے مشترکہ طورپر شہر کو صاف رکھنے کے مہم کا آغاز کیا ہے۔جمعہ کے روز اتالیق پُل کے قریب جمع شدہ کچرے اُٹھانے کی مہم شروع ہوئی اس موقع پرضلع ناظم مغفرت شاہ،ٹی ایم او چترال قادر ناصر،اے ڈی لوکل گورنمنٹ فہیم جلال اورویلیج ناظمین موجود تھے۔اس موقع پر میڈیا ...

Read More »

پولیس کا عوامی خدمت کی طرف ایک اور انقلابی قدم اٹھانا نہایت ہی خوش آئند اقدام ہے،اختر حیات خان

صوبہ خیبر پختونخواہ پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عوام کوسہولیات پہنچانے کے لیے سوات پولیس کا انقلابی قدم ،ون ونڈو آپریشن ڈرائیونگ لائسنس یونٹ کا باقاعدہ آغاز ۔ پولیس کا عوامی خدمت کی طرف ایک اور انقلابی قدم اٹھانا نہایت ہی خوش آئند اقدام ہے ۔صوبہ خیبر پختونخواہ پولیس اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت ایک الگ پہچان رکھتی ...

Read More »

سرکاری ہیلی کاپٹرز کا استعمال، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انکوائری کا آغاز

چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حکم پر صوبائی حکومت کے 2 ہیلی کاپٹرز کو مبینہ طور پر نہایت ارزاں نرخوں پرغیرسرکاری دوروں کے لئے استعمال کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔ چیئرمین نیب نے 2 سرکاری ہیلی کاپٹروں کے غیرسرکاری طور پر ارزاں نرخ پر استعمال کے حوالے سے ڈی ...

Read More »