تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 05

Daily Archives: February 5, 2018

12فروری کو بونی میں پی ٹی ڈی سی ہوٹل میں صبح10 بجے اپنی حاضری کو یقینی بنائی جہاں اپر چترال ضلعے کی تنظیم سازی ہوگی/رحمت غازی خان

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما الحاج رحمت غازی خان نے اپر چترال کے تمام پارٹی کارکنان کو مطلع کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12فروری کو بونی میں پی ٹی ڈی سی ہوٹل میں صبح10 بجے اپنی حاضری کو یقینی بنائی جہاں اپر چترال ضلعے کی تنظیم سازی ہوگی۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے ...

Read More »

چترال پریس کلب اور چترال کمیونٹی ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے مشترکہ پروگرام منعقدکیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چترال پریس کلب اور چترال کمیونٹی ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے مشترکہ پروگرام منعقد کیا جس سے مقرریں نے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے اور کشمیرکو ہندؤں کی غاصبانہ قبضے سے آزاد کرنے میں پوری قوم ایک صفحے پر ...

Read More »

بابائے قوم محمدعلی جناح کے ارشادات کے مطابق کشمیرپاکستان کاشہ رگ ہے؍امیرجماعت اسلامی ضلع چترال مولاناجمشیداحمد

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پانچ فروری کوچترال میں جماعت اسلامی اورملی مسلم لیگ کے زیرانتظام یوم یکجہتی کشمیرکی مناسب سے ریلی نکالی گئی جس کی صدارت امیرجماعت اسلامی ضلع چترال مولاناجمشیداحمدنے کی۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقریرین نے کہاکہ بانی مملکت خدادادپاکستان ،بابائے قوم محمدعلی جناح کے ارشادات کے مطابق کشمیرپاکستان کاشہ رگ ہے۔مگربدقسمتی سے حکمرانوں کی عدم توجہی اوربھارتی ناجائزقبضہ کی ...

Read More »

مسئلہ کشمیر پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جانا چاہیے ۔پرنسپل محبوب علی

گلگت(خصوصی رپورٹ: امیرجان حقانی) گورنمنٹ پوسٹ گریجوٹ ڈگری کالج گلگت مناور میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کالج کے تمام فیکلٹی ممبران، طلبہ کرام اور دیگر ملازمین نے شرکت کی۔ سیمنارسے خطاب کرتے ہوئے ڈگری کالج برائے طلبہ مناور کے پرنسپل پروفیسر محبوب علی نے کہا کہ مظلوم کشمیریوں کی حمایت ...

Read More »

پی ٹی آئی ضلع چترال کے ترجمان کا اپر اور لوئر چترال کے لئے پی ٹی آئی کی نئی کابینہ تشکیل دینے کے حوالے سے شائع خبروں کی سختی سے تردید

چترال ( نمائندہ   )پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے ترجمان نے اپر اور لوئر چترال کے لئے پی ٹی آئی کی نئی کابینہ تشکیل دینے کے حوالے سے شائع خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ اس طرح کی خبریں کسی کی خواہش ہوسکتی ہیں لیکن پارٹی کی نہیں ‘اور نہ ہی پارٹی ورکروں کو ...

Read More »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ ایون ،ایون،کالاش ویلیزاوربروزکیلئے بجلی کی فراہمی سے متعلق مطالبات پر ٹھوس اقدامات اٹھانے کا اظہار

چترال (محکم الدین) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایون , کالاش ویلیز اور بروز کیلئے بجلی کی فراہمی اور ایون کو سیلاب سے محفوظ بنانے سے متعلق مطالبات پر ٹھوس اقدامات اٹھانے کے رائے کا اظہار کیا ہے .ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دورہ چترال کے موقع پر اپنے دوست شہزادہ مقصودالملک کی رہائش گاہ قلعہ ایون ...

Read More »

کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے چترال چیمبر آف کامرس اور چترال پریس کلب کا چترال پریس کلب میں مشترکہ طور پر یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اہتمام

چترال (نمائندہ) کشمیر جنت نظیر میں بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف اور جدوجہد آزادی اورہندؤں کے ساتھ برسرپیکار کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے چترال چیمبر آف کامرس اور چترال پریس کلب نے مشترکہ طور پر یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اہتمام کیا ہے جوکہ ڈیڑھ بجے دوپہر چترال پریس کلب کے ہال میں منعقد ہوگا۔ چترال ...

Read More »
error: Content is protected !!