تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 06

Daily Archives: February 6, 2018

انڈر 23گیمز کے انعقاد کا مقصد اُن کھلاڑیوں کو مقع فراہم کرنا ہے جن ٹیلنٹ موجود ہے /اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنواز

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے کہا ہے ۔ کہ چترال کے نوجوانوں میں کھیلوں کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ۔ اگر ان نوجوانوں کی صحیح معنوں میں سرپرستی کی گئی ۔ تو یہ بیرون ملک تک پاکستان کا نام روشن کریں گے ۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے پیر کے ...

Read More »

2015 میں ضلعی انتظامیہ چترال کے احکامات کے مطابق ٹھیکہ داروں کی طرف سے کئے گئے بحالی کے کاموں کے بقایات کو فوری طور پراداکیاجائے؍ر ممتاز سماجی کارکن و کنٹریکٹر فضل الرحمن

چترال (محکم الدین) عوامی نیشنل پارٹی اپر چترال کے صدر اور ممتاز سماجی کارکن و کنٹریکٹر فضل الرحمن نے حکومت خیبر پختونخوا ، چیف سیکرٹری ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ 2015 میں ضلعی انتظامیہ چترال کے احکامات کے مطابق ٹھیکہ داروں کی طرف سے کئے گئے بحالی کے کاموں کے بقایات کو فوری ...

Read More »

خیبرپختونخوا کی پہلی ڈی این اے لیبارٹری کا افتتاح

خیبرپختونخوا کی واحد اور پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا ہے، لیبارٹری کا باقاعدہ افتتاح آج  (منگل کے روز) سیکرٹری ہیلتھ عابد مجید نے کیا۔انچارج لیبارٹری جمیل کا کہنا ہے کہ اس لیب پر 4 کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت آئی ہے اور اب صوبہ کے عوام کو ڈی این اے ٹیسٹ کےلئے دوسرے صوبے نہیں ...

Read More »

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے دروش میں جلسہ

دروش(نمائندہ ) یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر دروش میں بھی ایک جلسہ منعقد کیا گیا۔ نیو بازار چوک دروش میں منعقد ہونیوالے جلسے کی قیادت قاری جمال عبدالناصر ، حاجی محمد شفاء، نائب ناظم خوش نواز وغیرہ نے کی۔یکجہتی جلسے میں دینی مدارس کے طلباء بھی شریک ہوئے۔شرکاء جلسہ نے ...

Read More »

لواری ٹاپ پر برفانی تودے تلے دبنے والے پی ٹی سی ایل ملازم نور الدین جان کی لاش برآمد بیٹے کی تلاش جاری ہے

چترال(نمائندہ  ) لواری ٹاپ پر نصب ٹیلیفون کے ٹاؤر میں فنی حرابی کو دور کرنے کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) کےاہلکار لواری ٹاپ کے برف پوش پہاڑ پر چڑھ کر ا پنے ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ اس دوران ان پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں عبید اللہ اور اس کاوالد نورا لدین ...

Read More »

’حقیقت خود کو منواتی ہے۔۔۔۔۔۔۔محمد شفی شفاء ۔ایس ایچ او تھانہ مستوج…‘

پُرامن چترال کی خوبصورت سرزمین میں بھی بعض دفعہ زندگی چیختی چنگاڑتی ہے۔اس کے کوہ سے ایسی داستانیں جنم لیتی ہیں کہ دھراتے ہوئے انسان ریزہ ریزہ ہوجاتا ہے۔اور ششدر ہوتا ہے کہ یہ اشرف المخلوقات کہلانے والی مخلوق بھی کبھی درندگی پہ اُتر آتی ہے اور پتھر بن جاتی ہے۔پولیس کو پاسبان کہاجاتا ہے اور جان ومال وآبرو کا ...

Read More »

قدیم ترین کیلاش تہذیب کو خطرات اور انکی صوبائی اور قومی اسمبلی میں نمائندگی کا مسٗلہ

سماجی کارکن : عنایت اللہ اسیر aseerchitral@yahoo.com …………….03469103996……… چترال اپنے تاریخی ، جغرافیائی اور قدرتی حسین مناظر کے ساتھ ساتھ امن کا گہوارہ پاکستان کا انتہائی شمال مغربی سرحد پر افغانستان اور تاجکستان کے ساتھ زمینی رابطے کا زریعہ ہے چترال میں کیلاش اقلیت کی دنیا کی سب سے قدیم مذہبی اقدار تہذیب و ثقافت کے منفرد Indigenous روایات کا ...

Read More »