تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 07

Daily Archives: February 7, 2018

داد بیداد ۔۔واخان اور پاکستان۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضیؔ

عنوان سے ایسا لگتا ہے گویا واخان کسی ملک کا نام ہے مگر ایسی بات نہیں واخان اگر چہ ملک نہیں تا ہم اپنے محل و قوع کے لحاظ سے کسی ملک سے کم بھی نہیں خشکی میں واخان کو وہی اہمیت حاصل ہے جو سمندر میں نہر پانا مہ ،نہر سوئیز کوحاصل ہے 1873ء سے اب تک ڈیڑھ سال ...

Read More »

اپر چترال کے عوام کاگولین گول بجلی سے چترال اور اپر چترال کو بجلی کی فراہمی پر ایم این اے شہزادہ افتخارالدین کو خراج تحسین

چترال( جمشیداحمد) چترال اور اپر چترال کے عوام نے گولین گول بجلی سے چترال اور اپر چترال کو بجلی فراہم کر نے کے سلسلے میں ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کی ذاتی کوششوں کی بے حد تعریف کر تے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی انتھک کوشیوں اور جدوجہدسے دروش چترال اور ...

Read More »

دروش میں واٹر سپلائی اسکیموں پر کلوریینیشن کا آغاز

دروش (جہانزیب سے )چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے محکمہ ہائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور بلدیات و دیہی ترقی کے سیکرٹریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبہ بھر میں پانی سپلائی کرنے والی ٹینکیوں کو کلورین کے ذریعے جراثیم سے پاک کرنے اور تمام زنگ آلود پائپوں کو تبدیل کرنے کیلئے فوری طور پر ایک جامع مہم ...

Read More »

شہزادہ افتخار الدین نے اپنے حلقہ نیابت چترال میں اس عرصے میں 50ارب روپے سے ذیادہ لاگت کے ترقیاتی منصوبے منظور کرائے؍وی سی ناظم سیدمحمدخان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) ویلج کونسل پختوری اویر کے ناظم سید محمد خان نے کہا ہے کہ چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخار الدین نے گزشتہ ساڑھے چار سالوں کے دوران چترال کو پسماندگی سے نکالنے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے جو گران قدر خدمات انجام دی ہے، وہ مجموعی طور پر ...

Read More »

عشق ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

روز اول سے جو بھی انسان اِس جہان سنگ خشت میں آیا اس کی ترجیح اول اپنی ذات کی پرورش تھی انسان اقتدار شہرت دولت عروج طاقت حاصل کر نے کے لیے لاکھوں انسانوں کو لقمہ اجل بنا نے سے بھی گریز نہیں کر تا انسان کی یہ فطری کمزوری ہے کہ اسے اپنے علا وہ کو ئی اور نظر ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔۔۔چترال کا بجلی نامہ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

چترال کا بجلی نامہ ملک کے پہاڑی اور میدانی علاقوں کے لئے ناکام ماڈ ل ہے، نا پائیداری کا نمونہ ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے گذشتہ روز چترال میں 33سال پرانے گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پہلے یونٹ کا افتتاح کیا۔اس بجلی گھر کی استعداد 108میگا واٹ ہے۔ پہلا یونٹ 36میگا واٹ کا ہے۔ افتتاح کے ساتھ ...

Read More »

امریکہ کی افغانستان میں ناکامی ۔۔۔!تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

گزشتہ دنوں امریکی کانگریس میں پیش کی گئی رپورٹ نے امریکہ کی افغانستان میں کامیابی کا سر عام بھانڈا پھوڑ دیا ، جس میں بتایا گیا کہ افغان حکومت کا صرف 30 فیصد علاقے پر کنٹرول ہے جبکہ 70 فیصد علاقوں پر طالبان قابض ہیں۔ امریکی حکومت کے سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن (سگار)نے افغانستان ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔67سیاسی جماعتیں ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

ایک اچھی خبر آگئی ہے کہ الیکشن کمیشن نے 351سیاسی جماعتوں میں سے 284کی رجسٹریشن منسوخ کرکے ان کو لسٹ سے نکال دیا ہے۔اب میدان میں 67سیاسی جماعتیں رہ گئی ہیں تاہم ڈی لسٹ ہونے والی جماعتوں نے دوبارہ لسٹ میں آنے کے لئے سرتوڑ کوششیں شروع کررکھی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کی تعداد میں ہر روز ہونے والا اضافہ وطن ...

Read More »

یوم یکجہتی کشمیراوراس کے تقاضے۔۔۔۔تحریر امیرجان حقانیؔ

ای میل: ibshaqqani@gmail.com ٍگزشتہ سالوں سے پاکستان بھر میں یوم یک جہتی کشمیر پورے جوش و خوش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔اس دن انڈیا کی طرف سے کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف تمام پاکستانی یک جان اور یک آواز ہوکر احتجاج ریکارڈ کرواتے ہیں۔یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج گلگت مناور میں ایک ...

Read More »

چترال کے فرزند رضیت با اللہ ہدیتہ الھادی پاکستان کے صدر مقرر

سعودی عرب(جہانزیب سے) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ہدیتہ الھادی پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت رہبر ہدیتہ الھادی پاکستان سید پیر ہارون علی گیلانی نے کی۔ اجلاس میں غیر سیاسی جماعت ہدیتہ الھادی کے سرکردہ رہنماؤں نے شرکت کیں اور اصولی طور پر رضیت با اللہ کوہدیتہ الھادی پاکستان ...

Read More »