تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 08

Daily Archives: February 8, 2018

صدا بصحرا ۔۔۔ ہم مفروضوں پر زندہ ہیں۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

دو دن کے اخبارات اور 24گھنٹے کے ٹیلی وژن پروگراموں کو سامنے رکھ کر کوئی بھی محب وطن پاکستانی سوچے تو اس نتیجے پر پہنچے گا کہ ہم مفروضوں پر زندہ ہیں اور مفروضوں پر ہی ہمارا گذر بسر ہورہا ہے مفروضہ عربی زبان کا لفظ ہے ۔ یہ لفظ اردو میں مستعمل ہے اور انگریزی کے Assumptionکا ہم معنی ...

Read More »

ایس ایچ او گرم چشمہ کے ناصر علی کی والدہ طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) ایس ایچ او گرم چشمہ کے ناصر علی کی والدہ طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئی جسے جمعرات کے روز تورکھومیں رائین کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔وہ شوغور تھانے کے محرر جمشید علی اور غفار علی اور صفدر علی کی بھی والدہ تھیں۔

Read More »

مرکزی اور صوبائی حکومتوں کے درمیاں چپقلش کی وجہ سے اپر چترال کی بجلی کا مسئلہ حل نہیں ہو پارہا تھا؍عبداللہ جان

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) تحریک حقوق عوام مستوج کے جنرل سیکرٹری عبداللہ جان نے اپر چترال کو گولین گول ہائیڈروپراجیکٹ سے بجلی کی فراہمی کے سلسلے میں جدوجہد کرتے ہوئے کامیاب لانگ مارچ کرنے پر مستوج سب ڈویژن کے عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ اپنے حقوق کے لئے جب بھی اتحاد واتفاق کا مظاہرہ کیا ...

Read More »

الیکشن کمیشن نے ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف عمران خان کا ریفرنس خارج کردیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے باغی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ضیاء اللہ آفریدی کی رکنیت ختم کرنے سے متعلق عمران خان کا ریفرنس خارج کردیا اور انہیں رکن اسمبلی برقرار رکھا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ضیاء اللہ آفریدی کو نااہل قرار دینے کے حوالے سے عمران خان کے ریفرنس پر 31 جنوری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا اور ...

Read More »

بلوچ سردار کی بڑھکیں (پروفیسررفعت مظہر)

جوں جوں عام انتخابات قریب آ رہے ہیں، سیاسی درجہ حرارت اپنی رفعتوں کی طرف گامزن ہے۔پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ جب بھی انتخابات کا موسم آتا ہے ،لہجوں میں بتدریج تلخی گھلتی چلی جاتی ہے۔ اب کی باراِن تلخیوں میں یہ نامعقول اضافہ ہو چکا کہ قوم کی رہبری و رہنمائی کے دعویداروں ...

Read More »

گلگت بلتستان کے نوجوان آنے والے انتخابات میں چالیس چوروں کے ٹولے کا احتساب کریں گے / صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش

اسلام آباد (پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کرپشن کے گھٹا ٹوپ اندھیرے چھائے ہوئے ہیں ۔عوام عدالتوں سے ثابت شدہ چوروں کی نااہل لیگ کا بائیکاٹ کریں گے ۔نواز لیگ سیاسی کینسر بن چکی تمام بڑے پراجیکٹ وزیر اعلیٰ کے رشتہ داروں کو دے کر گلگت بلتستان ...

Read More »

چترال کی سیاسی اور سماجی حلقوں کا سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایکسین مقبول اعظم کے تبادلے پر تشویش کا اظہار

چترال (نمائندہ ) چترال کی سیاسی اور سماجی حلقوں نے سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایگزیکٹیو انجینئر مقبول اعظم کے تبادلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نازک وقت پر ایک قابل اور فرض شناس افیسر کا چترال سے تبادلہ کرنے کا منفی اثر ضلعے کے طول وعرض میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پڑنے کا ...

Read More »

عبدالغفارخان کو ایڈیشنل کمشنر ملاکنڈ تعینات کردیا گیا

پشاور/چترال کے فرزندعبدالغفارخان کوایڈیشنل کمشنرملاکنڈ تعینات کردیا گیا.تفصیلات کے مطابق بی ایس 19 کے آفیسرڈائریکٹر پرونشل پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کمپلینٹ کمیشن عبدالغفار خان کو ملاکنڈ ڈویژن کےلئےایڈیشنل کمشنرمقررکیا گیا ہے۔عبدالغفارخان کا تعلق اپرچترال کےخوبصورت گاوں آوی سے ہے۔عبدالغفارخان نہایت ملنسار،شریف،تجربہ کاراور پروفیشنل آفیسر ہیں۔موصوف اس سے قبل چترال کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے ...

Read More »

لواری ٹاپ پر ایک ہفتہ پہلے برف کے تودے میں دب کر لاپتہ ہونے والے دونوں نعشیں نکال لی گئیں

چترال ( محکم الدین ) لواری ٹاپ پر ایک ہفتہ پہلے برف کے تودے میں دب کر لاپتہ ہونے والے دونوں نعشیں نکال لی گئیں ۔ اور مقامی لوگوں کی طرف سے تلاش اور ریسکیو اپریشن کا کام اختتام پزیر ہوا ۔ منگل کے روز نورالدین کی نعش نکالنے میں کامیابی ہوئی تھی ۔ جس سے یہ اُمید پیدا ہوگئی ...

Read More »

نائب ناظم وی سی پرواک کااپر چترال کو بجلی کی فراہمی پرکمانڈنٹ چترال سکاوٹس،ایم این اے،تینوں ایم پی ایز،ضلع ناظم،ڈی سی چترال کا شکریہ

مستوج (نمائندہ  ) گزشتہ 32مہینوں سے تاریکی میں ڈوبے ہوئے ریشن پاور ہاوس کے 21ہزار صارفین کو بجلی کی فراہمی ممکن بنانے میں ایم این اے چترال افتخار الدین،ایم پی سید سردار حسین،سلیم خان،بی بی فوزیہ،ضلع ناظم حاجی مغفر ت شاہ،ڈپٹی کمشنرچترال ارشاد سدھیر،کمانڈنٹ چترال سکاوٹس، محکمہ پیڈو ،واپڈااورصوبائی ووفاقی حکومتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نےعلاقہ کے ...

Read More »