تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 09

Daily Archives: February 9, 2018

لواری ٹنل کے کونتر موڑ پرخراب سڑک کے باعث ٹرالر حادثے کا شکار، روڈ مکمل طور پر بلاک

چترال (نمائندہ  ) لواری ٹنل کے کونتر موڑ پر ٙخراب سڑک کے باعث ٹرالر پھنس جانے کی وجہ سےروڈ مکمل طور پر بلاک ہو گیا ہے .. جس سے چترال سےپشاور اور پشاور سے چترال انے والے مسافر گاڑیاں پھنس کر رہ گئی ہیں، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے.موقع پر موجود سابق تحصیل ناظم چترال سرتاج احمد خان ...

Read More »

شہزادہ افتخارالدین نے ضلع کے اندر جو کام کرکے دیکھایا وہ گذشتہ ستر سالوں سے زیادہ ہے۔ سلطان امیر

چترال ( نمائندہ ) بونی کے معروف شخصیت ریٹائر صوبیدار سلطان امیر نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخار الدین نے چترال کو پسماندگی سے نکالنے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے جو گران قدر خدمات انجام دی ہے، وہ مجموعی طور پر گزشتہ 70سالوں کے دوران ...

Read More »

زرنصیب جعلی دستخطوں سے ٹینڈر کرائے اور ترقیاتی کاموں میں زبردست غبن کیا جس پر انکوائری جاری ہے؍ٹھیکہ دارناصراحمدخان

چترال (نمائندہ ) جے یو آئی (ف) کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان کی مبینہ جعلسازی سے متاثر شخص چترال کی رہائشی گورنمنٹ کنٹریکٹر ناصر احمد خان نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ان کے مظالم کا سوموٹو نوٹس لینے اور چیف الیکشن کمشنر سے ان کے کاغذات نامزدگی کو سینٹ کے الیکشن کے لئے مسترد کرنے کی اپیل ...

Read More »

انتقال پرملال:زوجہ وزیرعلی شاہ مرحوم والدہ نیازعلی شاہ زرگراندہ انتقال کرگئی

زوجہ وزیرعلی شاہ مرحوم والدہ نیازعلی شاہ زرگراندہ انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ9فروری بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ بوقت1:30بجے زرگراندہ میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ فرزند علی شاہ،نیاز علی شاہ اور ریاض علی شاہ(پُردوم) کی والدہ محترمہ جبکہ پرنسپل مسرورعلی شاہ، پروفیسرانور علی شاہ،معراج علی شاہ اور ڈاکٹر منورعلی کی چچی تھی۔

Read More »

کمانڈت چترال ٹاسک فورس کا دورہ ارندو ،مستحق اور نادار افراد میں راشن پیکیجز تقسیم

چترال(نمائندہ ) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے گذشتہ روز دمیل نثار اور ارندو کا دورہ کیا۔دورے میں کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے ارندو اور دومیل نثار میں علاقے کے مستحق اور غریب افراد میں راشن پیکیجز تقسیم کیے۔جس میں آٹا،گھی،دال اور چینی شامل تھے۔کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے عمائدین علاقہ سے ...

Read More »

تمام بڑے پراجیکٹ وزیر اعلیٰ کے رشتہ داروں کو دے کر گلگت بلتستان کو معاشرتی اور اقتصادی طور پر مفلوج کیا گیا،سعدیہ دانش

اسلام آباد /پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کرپشن کے گھٹا ٹوپ اندھیرے چھائے ہوئے ہیں ۔عوام عدالتوں سے ثابت شدہ چوروں کی نااہل لیگ کا بائیکاٹ کریں گے ۔نواز لیگ سیاسی کینسر بن چکی تمام بڑے پراجیکٹ وزیر اعلیٰ کے رشتہ داروں کو دے کر گلگت بلتستان کو ...

Read More »

سینٹ انتخابات ٗ خیبر پختونخوا میں 34امیدواروں میں مقابلہ

پشاور۔خیبر پختونخواسے ایوان بالا کی گیارہ نشستوں کے لیے سیاسی جماعتوں کی طرف سے کل 34امیدوار سامنے آگئے ہیں جن کے کاغذات نامزدگی کامرحلہ گذشتہ روز مکمل ہوگیاہے سات جنرل نشستوں پر کل اٹھارہ ،ٹیکنوکریٹ پر چھ جبکہ خواتین نشستوں پر آٹھ امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے ہیں پی ٹی آئی کی طرف سے سب سے زیادہ یعنی گیارہ امیدوار ...

Read More »

گذشتہ روزبرفانی تودےکےزدمیں آکرجان بحق ہونے والےنورالدین کاتعلق پی ٹی سی ایل سے نہیں،بلکہ وہ سرحد سیکورٹی ایجنسی پرائیویٹ ادارے کا ملازم تھا

چترال (ظہیرالدین سے) گزشتہ جمعرات کے دن لواری پاس کے مٹی خوڑ کے مقام پر برفانی تودے کے زد میں آکر جان بحق ہونے والے نورالدین ولد بادشاہ گل ساکن نغر دروش کا تعلق پی ٹی سی ایل سے نہیں بلکہ سرحد سیکورٹی ایجنسی کے نام سے ایک پرائیویٹ ادارے کا ملازم تھا جسے شروع سے اب تک پی ٹی ...

Read More »

محکمہ بلدیات کےمحکمانہ امتحان میں چترال سے تعلق رکھنے والےاسد اللہ غالب نےپہلی پوزیشن حاصل کرلی

پشاور(نمائندہ  ) محکمہ بلدیات کے محکمانہ امتحان میں پشاور کے افسران نے میدان مارلیا۔اکاونٹ ،ایڈمنسٹریشن کیڈر میں نمایاں پوزیشن پشاور کے افسران کے حصہ میں آئیں۔چترال سے تعلق رکھنے والے ایڈمنسٹریشن کیڈر میں ٹاون فور پشاور کے اسد اللہ غالب نے 100میں سے94نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ جو کہ سارے چترال کے لئے فخر کی بات ہے۔محکمہ بلدیات ...

Read More »