تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 10

Daily Archives: February 10, 2018

چترال پولیس ٹورسٹ فیسیلٹیشن اینڈ رجسٹریشن سنٹر نے کام کا آغاز کردیا

چترال ( نمائندہ   ) چترال میں آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی رجسٹریشن اور تمام سیاحوں کی سہولت کے لئے چترال پولیس نےڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریشن ,سول ایوی ایشن اتھارٹی, اے کے ار ایس پی اور ٹورزم ڈپارٹمنٹ کے تعاون سے چترال ائیرپورٹ پر ٹورسٹ فیسیلٹیشن اینڈ رجسٹریشن سنٹر قائم کردیا ہے-  سنٹر میں جدید سہولیات مہیا کی گئی ہیں ...

Read More »

انتقال پرملال:زوجہ حاجی پہلوان بہاد ر مرحوم والدہ گوہر علی زرگراندہ انتقال کرگئی

چترال(نمائندہ  )زوجہ حاجی پہلوان بہادرمرحوم والدہ گوہرعلی زرگراندہ انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ11فروری اتوارکوبعد از نمازظہر2بجے زرگراندہ میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ بہار علی(رحمان) ، گوہر علی کی والدہ محترمہ اور علی قلی خان کی بھابھی تھی۔

Read More »

اپر چترال میں بجلی آنے کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈروں اور منتخب نمائندوں کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرنا اوراپنی لیڈری چمکانا قابل افسوس بات ہے؍حمیدجلال

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پی پی پی اپر چترال کے جنرل سیکرٹری حمید جلال نے اپر چترال کو گولین گول ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ سے بجلی کی فراہمی کو ڈی۔ سی ، ڈی پی او چترال اور کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کی خصوصی کاوشوں اور سب ڈویژن مستوج کے عوام اور تحریک تحفظ حقوق مستوج کے سرپرست اعلیٰ اور صدر کی مخلصانہ کوششوں ...

Read More »

صد ا بصحرا۔۔۔۔ویکسین اور صحت۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

آج سے 50سال پہلے چیچک اور پولیو کے امراض بہت عام تھے جن لوگوں کی عمریں آج 50سے اوپر ہیں ان میں سے اکثر کے چہروں پر چیچک کے داغ آج بھی نظر آتے ہیں۔ لیکن 2018ء میں چیچک کا نام بھی ہمارے بچوں کو معلوم نہیں۔ چیچک کا مرض نصف صدی کے عرصے میں کس طرح ختم ہوا؟ اگر ...

Read More »

حفیظ سرکار ڈاکٹروں کے مسائل کو حل کرنےکے بجائے سرکاری خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مگن ہیں/سعیدیہ دانش

گلگت (پ،ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا کہ حفیظ سرکار کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ڈاکٹروں کے ساتھ کھلواڑ بند کرے ۔اگر کنٹریکٹ ڈاکٹروں کو مستقل نہیں کیا جاسکتا ہے تو ان کا کنٹریکٹ بڑھا دے۔ کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ڈاکٹرز کی مدت ختم ہوئے کئی ماہ گزر گئے مگر تاحال ان ...

Read More »

ملازمت سے سبکدوش ہونے والے ڈسٹرکٹ اکاونٹس افیسر اور اسسٹنٹ ٹریژری کو ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس اور ٹریژری آفس کے اہلکاروں کی طرف سے الوداعی پارٹی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )ملازمت سے سبکدوش ہونے والے ڈسٹرکٹ اکاونٹس افیسر افسر علی خان اور اسسٹنٹ ٹریژری افیسر نثار علی شاہ کو ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس اور ٹریژری آفس کے افسران اور اہلکاروں کی طرف سے الوداعی پارٹی دی گئی جس میں مقرریں نے ان افسران کی خدمات کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہاکہ ملازمت سے ان کی فراغت سے ...

Read More »

سینیٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا سے 34امیدوار میدان میں آگئے

پشاور(جنرل رپورٹر)سینیٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا سے 34امیدوار میدان میں آگئے ۔تحریک انصاف،مسلم لیگ(ن)،جے یو آئی(ف)،جماعت اسلامی ،پیپلز پارٹی اور اے این پی نے تگڑے امیدوار میدان میں اتارے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11نشستوں کیلئے مجموعی طور پر 34امیدوار سامنے آگئے ہیں ۔خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 7جنرل نشستوں کیلئے 20امیدوار ،ٹیکنوکریٹ کی 2نشستوں کیلئے 6 اور خواتین ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

تعلیم کے عمل میں زبانی یاد داشت اور نقل ، بو ٹی مافیاکے کردار کو ختم کرنے کے لئے موجودہ حکومت نے دو سال پہلے تصورات پر مبنی تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے پر توجہ دی طلباء و طالبات کو عبارت یاد کروانے اور پاکٹ بُک کی مدد سے نقل کروانے کی جگہ علمی تصورات ان کو سکھائے جائینگے ان ...

Read More »

سی سی ڈی این اور چترال چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام چترال میں کاروباری خواتین کا ایک غیر معمولی اجلاس

چترال ( محکم الدین) چترال کمیونٹی ڈویلپمنٹ نیٹ ورک( سی سی ڈی این ) اور چترال چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام چترال میں کاروباری خواتین کا ایک غیر معمولی اجلاس چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین،اے سی قریشی ، صدر سی سی ڈی این سرتاج احمد خان ،منیجراسلامی بینک انعام ...

Read More »
error: Content is protected !!