تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 11

Daily Archives: February 11, 2018

تمام والدین اپنے بچوں کو معذوری سے بچانے کے لیے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں/اے ڈی سی منہاس الدین ،ڈاکٹرفیاض رومی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے وویمن اینڈچلڈرن ہسپتال چترال میں ایک بچی کو پولیوڈراپ پلاکر چترال میں پولیومہم کا آغاز کردیا جو کہ تین روز تک جاری رہے گا۔ اس سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں علاقے کی پسماندگی کے باوجود چترال ضلعے کو پولیو سے پاک رکھنے میں محکمہ ...

Read More »

اتوار کے روز چترال شہر اور گردو نواح میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ،سب سے زیادہ برفباری لواری ٹنل ایرئے

چترال ( محکم الدین ) اتوار کے روز چترال شہر اور گردو نواح میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ۔ سب سے زیادہ برفباری لواری ٹنل ایرئے میں ہوئی ۔ جہاں تقیریبا 18انچ برف پڑی ۔اس کے علاوہ کالاش ویلی رمبور ،بمبوریت ، یارخون لشٹ اور گرم چشمہ میں برفباری ہوئی ۔ لواری ٹنل ائریے ...

Read More »

پیپلز پارٹی کے سابق صدر یو سی ارندو زید اللہ وردگ کی ساتھیوں سمیت پی ایم ایل این میں شمولیت

دروش ( جہانزیب سے ) پاکستا ن پیپلز پارٹی ارندوکے سابق یوسی صدرزید اللہ وردگ نے پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولت اختیار کرلی۔ اس سلسلے میں ایک تقریب پاکستان پیپلز پارٹی یو سی ارندو کے سابق صدر زید اللہ کے رہائش گاہ لنگور بٹ بالا میں منعقد ہوئی جہاں پر ایم این ...

Read More »

بلین ٹری منصوبہ کرپشن کا انوکھا طریقہ واردات ہے نیب پاکستان اس کی انکوائری کروائے ۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور /بلین ٹری منصوبہ کرپشن کا انوکھا طریقہ واردات ہے نیب پاکستان اس کی انکوائری کروائے کن کن اضلاع میں کتنے کتنے پودے لگائے گئے کتنے پو دے ناقص تھے جو اللہ کو پیارے ہو گئے پورے ضلع چترال میں صرف چند مقامات پر نمائشی طور پر پودے لگائے گئے ایک ارب سولہ کروڑ پودے کیا فیس بک پر لگائے ...

Read More »

ملک کی معروف قانون دان و انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر 66 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

ملک کی معروف قانون دان و انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر 66 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ عاصمہ جہانگیر کو گزشتہ رات سینے میں تکلیف کے باعث فیروز پور روڈ پر واقع اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ 66 سالہ عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں اور وہ سماجی کارکن اور ...

Read More »

سینیٹ انتخابات: خیبرپختونخوا سے جنرل نشستوں کے 15 امیدواروں کی جانچ پڑتا کا عمل مکمل

3 مارچ کو منعقد ہونے والے سینیٹ انتخابات کےلئے خیبرپختونخوا سے جنرل نشستوں کے 20 میں سے 15 اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی ہے جبکہ مزید 5 اُمیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال آج (اتوار کے روز) اور کل (پیر کے روز) کی جائے گی۔ آج اتوار کے روز ٹیکنوکریٹ نشستوں کےلئے 6 امیدواروں کے ...

Read More »
error: Content is protected !!