تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 12

Daily Archives: February 12, 2018

لواری ٹنل برفباری کی وجہ سےاپروچ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئےبند ،ڈپٹی کمشنر چترال کا مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت

چترال ( نمائندہ  ) چترال کے گردونواح میں گزشتہ دو دنوں سے وقفے وقفے سے بارش،پہاڑوں اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔ جس کے نتیجے میں چترال کو ملک کے دوسرے حصوں سے ملانے والی واحد شاہراہ لواری ٹنل اپروچ روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند ہوگئی ہے۔ پولیس زرائع کے مطابق لواری ٹنل ...

Read More »

رحمت غازی کو PTI اپر چترال کیلئے صدر اور غلام مصطفےٰ ایڈوکیٹ کو جنرل سیکرٹری منتخب، عمران خان کے وژن اور مشن کو گھر گھر پہنچانے اور اُن کے ہاتھ مضبوط کرنے کے عزم

چترال ( محکم الدین ایونی) تحریک انصاف اپر چترال نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور ریجنل پریزیڈنٹ ملاکنڈ ڈویژن محمود خان کی ہدایات اور فیصلے کے مطابق پیر 12فروری کے روز ایک غیر معمولی اجلاس زیر صدارت محمد رسول خان اوی بونی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد کیا ۔ جس میں اپر چترال کے تمام علاقوں سے ...

Read More »

چترال کی انڈر 23فٹ بال ٹیم کی سلیکشن پر شدید اعتراضات اٹھنے لگے؛ ڈپٹی کمشنر سے مداخلت کی اپیل

چترال/ حال ہی میں ڈسٹرکٹ چترال کے لئے تشکیل پانے والے انڈر 23فٹ بال ٹیم کی سلیکشن پر شدید اعتراضات اٹھنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 23گیمز کے سلسلے میں چترال کے انڈر 23فٹ بال ٹیم کی سلیکشن کیلئے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کی زیر نگرانی ٹرائلز منعقد ہوئے تاہم ٹیم کی حتمی لسٹ سامنے آنے کے بعد فٹبال سے ...

Read More »

پروفیسر ایسوسی ایشن پروفیسروں کے حقوق کی محافظ ہے ۔ ارشاد احمد شاہ

گلگت(خصوصی رپورٹ) گلگت بلتستان پروفیسراینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ارشاداحمدنے ایسوسی کی ایک اہم میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ایسوسی گلگت بلتستان کے تمام پروفیسروں اور لیکچراروں کی نمائندہ تنظیم ہے اوران کے حقوق کے محافظ ہے۔ ہم ہر صورت میں برادری کے حقوق کا تحفظ کریں گے۔ ونٹر ویکشن کی وجہ سے ایسوسی ایشن کے معمولات ...

Read More »

شاہِ اجمیر کا جلوہ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

شہنشاہِ اجمیر عطا ئے رسول خو اجہ خوا جگانؒ کا رنگ جلال کام کر چکا تھا شاہ اجمیر کے لا ڈلے مرید خوا جہ قطب الدین بختیار کا کی ؒ کے خلا ف جھوٹی گو اہی دینے والے چاروں پہلوان نما آدمی قوت گو یا ئی سے محروم ہو چکے تھے وہ جب بھی بو لنے کی کوشش کر تے ...

Read More »

باتیں اور حکائتیں۔۔ایم سرورصدیقی

OOO امام شبعیؒ کا کہناہے میں قاضی شریح کے پاس ملنے گیا ایک عورت اپنے خاوندکے ظلم و ستم کی فریادلے کر آئی جب وہ عدالت کے روبرو اپنا بیان دینے لگی تو اس نے زارو قطار روناشروع کردیا مجھ پر اس کی آہ ہ بکا کا بہت اثرہوامیں نے قاضی شریح سے کہا’’ابو امیہ اس عورت کے رونے سے ...

Read More »

عوامی شعور پُختہ ہو چکا (پروفیسررفعت مظہر)

پیپلزپارٹی کے دَورِ حکومت میں جب سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری دَھڑادَھڑ اَزخود نوٹس لے رہے تھے تو نوازلیگ خوشی سے بغلیں بجا رہی تھی۔ اب میاں ثاقب نثار کے اَز خود نوٹسوں کی بھرمار اور پیپلزپارٹی خوشی سے نہال۔ ایک بات بہرحال طے کہ آمریت کسی کو بھی پسند نہیں سوائے اُن ضمیر فروشوں کے جو اقتدار کے ...

Read More »

چین کا اعلیٰ سطحی وفد سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار کے لئے پاکستان کا دورہ

اسلام آباد  (اے پی پی) چین کا اعلیٰ سطحی وفدچین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتارکے جائزے کے لئے آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا ، جن پر نومبر2017میں یہاں منعقد ہونے والے ساتویں مشترکہ رابطہ کمیٹی(جے سی سی)کے اجلاس میں اتفاق کیا گیا تھا۔سی پیک کے پراجیکٹ ڈائریکٹر حسن داؤد بٹ نے ...

Read More »

اسلام آباد مقیم معروف چترالی عالم دین مفتی نورخان جمعیت علماء اسلام راولپنڈی/ اسلام آباد اور ٹیکسلا ریجن کے امیر مقرر

اسلام آباد/اسلام آباد میں مقیم معروف چترالی عالم دین مفتی نورخان کو متفقہ طور پر جمعیت علماءاسلام اسلام آباد/ راولپنڈی اور ٹیکسلا ریجن کیلیے امیر مقرر کیا گیا ہے، تینوں اضلاع کے علماء نے طویل مشاورت کے بعد بلا مقابلہ مفتی نور خان کو امیر مقرر کیا، یہ کسی بھی عالم دین کیلیے فخر کی بات ہے۔ تاہم ایک چترالی ...

Read More »