تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 13

Daily Archives: February 13, 2018

چترال :جنگلات کی رائیلٹی میں خواتین کا بھی حصہ دینے کے احکامات جاری

چترال (نامہ نگار)چیف سیکریٹری خیبر پختونخواہ اعظم خان کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر نے جنگلات کی رائیلٹی میں خواتین کا بھی حصہ دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں ریونیو آفیسرز کی قیادت میں ٹیمیں چترال کے جنوبی علاقوں کی طرف روانہ کر دی گئی ہیں۔ تاکہ ہر خاندان کو اسلامی شرح کے ...

Read More »

ایم پی اے سید سردار حسین شاہ کا چترال شہر اور بونی میں (ایس وی ٹی آئی ) کے بارے میں پیش کردہ سوال ہاؤس کے قائمہ کمیٹی برائے فنی تعلیم کے حوالے

چترال ( نمائندہ  ) چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن سید سردار حسین شاہ کا چترال شہر اور بونی میں شاہین ووکیشنل ٹریننگ اداروں (ایس وی ٹی آئی ) کے بارے میں پیش کردہ سوال کو پیر کے دن اُ س وقت ہاؤس کے قائمہ کمیٹی برائے فنی تعلیم کے حوالے کی گئی جب محکمہ فنی تعلیم کی طرف سے ...

Read More »

اپر چترال کے نو منتخب ضلعی کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں. سنئر رہنما ارشاد مکرر

روش (نمائیندہ  ) پی ٹی آئی چترال کے سنئر رہنما ارشاد مکرر نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے.کہ پی ٹی آئی اپر ضلع چترال کے تمام کارکنان کو خوش اسلوبی اور اتفاق رائے سے کابینہ تشکیل دینے پر مبارکباد پشیں کرتا ہوں.انہوں نے کہا کہ رحمت غازی اور مصطفی ایڈوکیٹ کی قیادت میں پارٹی کے مخلص کارکنان کی ...

Read More »

غلام مصطفی ایڈوکیٹ نے گذشتہ روز بونی میں ورکرز کنونشن کے موقع پر اپنی بطور جنرل سیکرٹری انتخاب سے لاتعلقی کا اظہار

چترال ( محکم الدین ) پاکستان تحریک انصاف چترال کے صدر عبداللطیف اور نائب صدر غلام مصطفےٰ ایڈوکیٹ نے پی ٹی آئی اپر چترال کی تنظیم سازی کو مسترد کرتے ہوئے غیر قانونی ورکرز کنونشن بلانے اور نئی کابینہ کے قیام کو خلاف ضابطہ قرار دے کر رحمت غازی ، شہزادہ سکندرالملک اور سردار حکیم کے خلاف شوکاز نوٹس جاری ...

Read More »

عوام بےبنداورتاداشت کاواسپ سےعلاقے میں پائپ لائن کے بقایا کام کو جلد ازجلد مکمل کرنےکاپُرزورمطالبہ

چترال(نمائندہ  ) مڈاک لشٹ کے گاؤں بے بند اور داشت کے عوام نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ سال بارشوں اور سیلابوں کی وجہ سے علاقہ بے بند ،جنگل اور داشت کے پائپ لائن خراب ہوچکے تھے۔جس کے لئے عوامِ علاقہ نے اے کے ڈی این کے ادارے واسپ کو درخواست بھی دی تھی۔اور واسپ کے انجینئرنے ...

Read More »

تربیت کے دوران زیادہ سے زیادہ سیکھنے کے عمل کو اپنائیں،آئی جی پی خیبرپختونخوا

پشاور (جنرل رپورٹر)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین خان محسود نے تربیتی افسروں پر زور دیا ہے کہ وہ تربیت کے دوران زیادہ سے زیادہ سیکھنے کے عمل کو اپنائیں۔یہ بات انہوں نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں فرسٹ ریفریشر ایلیٹ کورس کیلئے منتخب شدہ 17پولیس افسروں کی کورس پر روانگی کے وقت ایک خصوصی لیکچر دیتے ہوئے ...

Read More »
error: Content is protected !!