تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 14

Daily Archives: February 14, 2018

بلین ٹری منصوبے کیخلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع

بلین ٹری منصوبے سونامی پروگرام کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرار داد جمع کرادی گئی۔ قراردار رکن صوبائی اسمبلی ضیا اللہ آفریدی نے جمع کرائی ،جس کے مطابق عمران خان اور صوبائی حکومت 1ارب 18کروڑ پودے لگانے کا دعویٰ کیا ،لیکن محض 24کروڑ پودے لگائے گئے ۔ رکن صوبائی اسمبلی نےقرارداد میں کہا کہ بلین ٹری سونامی منصوبے میں ...

Read More »

آگ لگنے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے گھر کے متاثرہ مالک نوروز خان ساکن گرین لشٹ چترال نے حکومت ، مخیر حضرات اور این جی اوز سے پُر زور اپیل

چترال ( محکم الدین ) بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے گھر کے متاثرہ مالک نوروز خان ولد فرمان علی ساکن گرین لشٹ چترال نے حکومت ، مخیر حضرات اور این جی اوز سے پُر زور اپیل کی ہے ۔ کہ اُن کے ساتھ دوبارہ سر چھپانے کیلئے ضروری مکانات کی ...

Read More »

دنین ، اسد الرحمن کے گھر سے چوری کرنے والے ملزمان مسروقہ سامان سمیت گرفتار

چترال (محکم الدین ) ڈی پی او چترال منصور امان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چترال منیرالملک کی طرف سے مقرر کردہ انکوائری آفیسر وزیر علی شاہ اور اُن کی ٹیم نے دنین میں اسد الرحمن کے گھر سے چوری شدہ طلائی اور چاندی کے زیورات اور بندوق بر آمد کرکے ملزمان اعزاز ولد شیر دولہ خان ...

Read More »

چترال بونی اورمستوج شندورروڈ کےلیے 19 ارب روپے منظور،سابق اور موجودہ وزیراعظم کا شکریہ ۔ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین

چترال ( نمائندہ )سنٹرل ڈیوالپمنٹ ورکنگ پارٹی(سی ڈی ڈبلیو پی)نے پیر کے دن اپنے اجلاس میں چترال بونی اور مستوج شندور روڈ کےلیے 19.10ارب روپے کی منظوری کے ساتھ چترال کے مختلف مقامات پر آر سی سی پلوں کی تعمیر کےلیے64کروڑ روپے کی بھی منظوری  دے کر منصوبوں کو آخری منظوری کے لیے سفارشات کے ساتھ ایکزیکٹیو کمیٹی آف نیشنل ...

Read More »

سعودی شہری نے ایک ہی دن میں 4شادیاں کرلیں

کہتے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور بالکل موت کی طرح شادی کا بھی ایک دن معین ہے تاہم جانے کیوں وطن عزیز میں سہرا باندھنے یا ہاتھ پیلے کرنے کی خواہشمند نئی نسل کی اکثریت کے بالوں میں اسی انتظار میں چاندی اتر آئی ہے۔ دوسری جانب یہ بھی  کہا جاتا ہے کہ اگر جیون ساتھی اچھا ...

Read More »

ریحام خان کی جانب سے لودہراں ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست عبرتناک قرار

حریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابقہ احلیہ ریحام خان نے لودہراں کے حلقے این اے 154 کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست کو عبرتناک قرار دے دیا ہے۔ ریحام خان نے کہا کہ پہلی بار کوئی پارٹی اقتدار میں آنے سے پہلے مقبولیت کھورہی ہے انہوں نے کہا کہ مجھے تحریک انصاف کے نظریاتی اورحامی کارکنان ...

Read More »
error: Content is protected !!