تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 16

Daily Archives: February 16, 2018

چترال کولوڈ شیڈنگ فری ضلع بنانا وفاقی حکومت اور شہزادہ افتخار الدین کا کارنامہ ہے

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایدوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ چترال اس وقت پاکستان کا لوڈشیڈنگ فری ضلع ہے۔چترال میں بجلی آئی ہے اورکبھی نہیں جائے گی۔یہ تحفہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے ہے۔چترال اور بالائی چترال کو گولین گول سے بجلی کی فراہمی ایم این اے چترال شہزادہ ...

Read More »

جمعیت طلبا اسلام ضلع چترال کے زیر اہتمام ٹاون ہال چترال میں یوتھ کنونشن منعقد

چترال(نمائندہ  )جمعیت طلبا اسلام ضلع چترال کے زیر اہتمام ٹاون ہال چترال میں یوتھ کنونشن منعقد ہوا ۔کنونشن 28فروری کو پشاور میں یوتھ کنونشن کے تیاری کے حوالے سے تھا۔کنونشن سے جمعیت علماء اسلام چترال کے جنرل سیکرٹری کنوئینر ضلع اسمبلی مولانا عبدالشکور،نائب امیر جے یو آئی چترال مولانا حسین احمد اورچترال کے مشہور عالم الدین مولانا حبیب اللہ نے ...

Read More »

حفیظ الرحمان نے اپنے اقتدار کی خاطر آئینی حقوق کا سودا کیا۔صوبائی حکومت گلگت بلتستان کی قومی مجرم بن چکی ہے،سعدیہ دانش

اسلام آباد /پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ حفیظ الرحمان نے اپنے اقتدار کی خاطر آئینی حقوق کا سودا کیا۔صوبائی حکومت گلگت بلتستان کی قومی مجرم بن چکی ہے۔ذاتی مفادات کی خاطر گلگت بلتستان کے عوام کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا۔پیپلز پارٹی کا آئینی حقوق کے معاملے پر تمام جماعتوں ...

Read More »

اہل سنت والجماعت چترال لاہور یونٹ کے زیر اہتمام جا مع مسجد شاد مان میں عظیم الشان مقابلہ حمد و نعت کا انعقاد

لاہور (نمائندہ  )اہل سنت والجماعت چترال لاہور یونٹ کے زیر اہتمام جا مع مسجد شاد مان میں عظیم الشان مقابلہ حمد و نعت و سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔چترال سے تعلق رکھنے والے دینی مدارس سکول و کالج کے طلباء اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں کی تعداد میں افراد نے شرکت ...

Read More »

گلگت بلتستان سی پیک سے علاقے کے لوگوں کے لئے نئے اقتصادی مواقع،دیر چترال سی پیک لنک روڈ منصوبہ کو بھی ترجیح دی جارہی ہے۔

اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اس امر کا اعادہ کیا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی اور بہبود کے لئے پر عزم ہے، پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک) منصوبے سے علاقے کے لوگوں کے لئے نئے اقتصادی مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے یہ بات وزیر ...

Read More »

سینیٹ انتخابات میں JUI خیبرپختونخواکے صدر مولانا نصیب گل کی بطورامیدوار اہلیت کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج

پشاور۔3مارچ کوہونے والے سینیٹ انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام ف خیبرپختونخواکے صدر مولانا نصیب گل کی بطورامیدوار اہلیت کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کر دیاگیاہے ناصراحمدخان کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل میں دائر انتخابی عذرداری میں موقف اختیارکیاگیاہے کہ مولاناگل نصیب خان کو سینٹ کی جنرل نشست کے لئے جے یوآئی ف نے ٹکٹ دیااورصوبائی ...

Read More »
error: Content is protected !!