تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 17

Daily Archives: February 17, 2018

جنگلا ت کی رائلٹی کے تقسیم کا مسئلہ، ضلعی انتظامیہ اور جے ایف ایم سیز آمنے سامنے؛ رائے عامہ ضلعی انتظامیہ کے حق میں ہے

چترال( خصوصی رپورٹ) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جنگلات کی رائلٹی کی تقسیم کے نئے طریقہ کار متعارف کرنے کے بعد جنگلاتی علاقوں سے تعلق رکھنے والے ’’جوائنٹ فارسٹ منیجمنٹ کمیٹیز ‘‘ یعنی JFMCنے اس پر شدید اعتراضات اٹھاتے ہوئے اس اقدام کو یکسر مسترد کردیا ہے اور ساتھ ہی یہ اعلان بھی کیا گیا ہے کہ دس دنوں کے ...

Read More »

اے-پی-ایم-ایل پاکستان کی سنٹرل ورکنگ اور ایکزیکٹیو کمیٹی کا مشترکہ اجلاس چترال کی نمائندگی ضلعی صدرسلطان وزیراورجنرل سیکرٹری سلطان محمود نے کی

اسلام آباد(نمائندہ  )رواں مہینے کی گیارہ تاریخ کو آل پاکستان مسلم لیگ کی سنٹرل ورکنگ اور ایکزیکٹیو کمیٹی کا مشترکہ اجلاس پارٹی کے مرکزی ہیڈکوارٹراسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس میں آئیندہ تین سالوں کے لیے ڈاکٹر محمد امجد کو اے-پی-ایم-ایل پاکستان کا صدر مقرر کیا گیا جبکہ مہرین ملک آدم صاحبہ سیکرٹری جنرل منتخب ہوئیں. اجلاس میں چترال کی ...

Read More »

جمعیت علماءاسلام چترال کی مجلس عاملہ کااجلاس،چترال میں خواتین کے لئے الگ شاپنگ سنٹر کے قیام کو مسترد

چترال(نمائندہ  )جمعیت علماء اسلام چترال کی مجلس عاملہ کا اجلاس مؤرخہ 17فروری 2018 ء بمقام جامعہ اسلامیہ ریحانکوٹ چترال زیر صدارت ضلعی امیر قاری عبدالرحمن قریشی منعقد ہوا۔جسمیں ضلعی عاملہ کےاراکین شریک ہوئے اور ذیل فیصلے ہوئے۔ 1۔ جی یو آئی چترال کی مجلس شوری کا اجلاس 24فروری 2018 بروز ہفتہ ہوگا۔ 2۔تحصیل چترال کےامیراور ناظم عمومی کے انتخاب کے ...

Read More »

مریکہ کے مسلمان بچے ۔۔۔۔تحریر: ممتاز گوہر 

امریکہ کے مشہور صحافی و مصنف سی جے ورلیمین  نے کچھ عرصہ قبل اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں امریکہ کے ایک چودہ سالہ مسلم بچی کی ویڈیو شیر کی جس میں اس کی ساتھی بچیاں صرف اس وجہ سے اسے مار پیٹ رہی ہیں کیوں کہ وہ مسلمان ہے. اس بچی کے والد کہتے ہیں کہ میری بچی نے بدلہ لینے ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔اور یہ اہل کلیسا کا نظامِ تعلیم۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

خبر آئی ہے کہ حکومت نے نظام تعلیم میں دور رس اصلاحات کے لئے ایک اور کمیٹی بٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ اس سلسلے کی دو سو پچاسویں کمیٹی ہوگی۔ پہلے سے بنی ہوئی دو سو اننچاس کمیٹیوں کی طرح اس کا نتیجہ بھی صفر ہوگا۔ خبر کی تفصیلات میں بتا یا گیا ہے کہ سکول اور مدرسہ میں ...

Read More »

تحریک آزاد�ئکشمیر۔۔۔ 1925 ء تا ہنوز،قدم بقدمز۔۔۔۔مولانا محمد جہان یعقوب

کشمیر کی آزادی کے لیے کوشش کرنے والوں کو دہشت گرد قرار دینا یہ سمجھنے کے لیے کافی ہے کہ حکمران اور بیوروکریسی کشمیر کی آزادی سے کس حد تک مخلص ہے! کشمیرکے باسیوں کو ان کا حق کبھی بھی مذاکرات کی تھالی میں رکھ کر پیش نہیں کیا جائے گا، اگر ایسا ہوتا تو اب تک یہ حق دیا ...

Read More »

تحصیل پھنڈر میں بجلی کی غیرا علانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئے

غذر (محبت حسین سے)تحصیل پھنڈر میں بجلی کی غیرا علانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئے،محکمہ برقیات کے خلاف شدید احتجاج،بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے حکومت کو سموار تک کی ڈیڈلائن دے دی،تفصیلات کے مطابق غذر کے بالائی تحصیل پھنڈر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام دلبرداشتہ ہو کربرقیات کے خلاف سڑکوں پر آگئے تحصیل میں ...

Read More »

رشتے کا معیار اتنا بلند کیوں۔۔۔!تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

دور حاضر میں والدین کیلئے سب سے بڑی مشکل اور پریشانی بچوں کا بہترین رشتہ تلاش کرنا ہے۔ہم سنتے اور دیکھتے آئے ہیں کہ لڑکیوں کے والدین ان کی شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہوتے تھے کہ لڑکے والے آتے ہیں دیکھ کر چلے جاتے ہیں اور پھر کچھ عرصہ بعد انکار کردیتے ہیں وغیرہ وغیرہ ،لیکن اب ...

Read More »