تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 19

Daily Archives: February 19, 2018

چترال بھر کے مساجد کے خطیب، علماء، پیش اماموں کیلئے اعزازیہ دینے کیلئے ان کی دستاویزات کی تصدیق کا دوسرا مرحلہ مکمل

چترال(نمائندہ  ) صوبائی حکومت کے پالیسی کے تحت صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح چترال میں بھی جامع مساجد کے خطیبوں، پیش اماموں کیلئے ماہوار اعزازیہ دینے کے سلسلے میں ان علماء کے دستاویزات کی تصدیق کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہوا۔ اس سلسلے میں شاہی مسجد چترال میں ایک تقریب بھی منقعد ہوئی جس میں چترال کے تمام علماء ...

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی چترال کا رکنیت سازی کے حوالے سے ایک مشاورتی اجلاس کا انعقاد

چترال(نمائندہ  )رکنیت سازی کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک مشاورتی اجلاس پیپلز سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل آحمد سعید نے کہا کہ رکنیت سازی کے تمام فارم موصول ہوچکے ہیں جو کہ ضلع کے سطح سے لیکر یونین کونسل سطح تک آراکین مقرر کرکے تنظیم سازی کی جائے گی۔آگے جاکر کسی ...

Read More »

چترال شہر میں لیڈیز شاپنگ سنٹر کے حوالے سے جے یو آئی اورجماعت اسلامی ضلع چترال کے اہم ضلعی رہنماؤں کا مشترکہ وغیر معمولی اجلاس

چترال(نمائندہ  )مورخہ 19فروری کو جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے امیر قاری عبدالرحمن قریشی اور جماعت اسلامی ضلع چترال کے امیر مولانا جمشید احمد کی سربراہی میں اہم ضلعی رہنماؤں کا ایک مشترکہ اور غیر معمولی اجلاس شاہی بازارجامع مسجد چترال میں منعقد ہوا۔جسمیں چترال شہر میں لیڈیز شاپنگ سنٹر کے مسئلے پر تفصیلی غور وخوص ہوا۔اور درج ذیل متفقہ ...

Read More »

عمران کی بشریٰ بی بی سے شادی، تحریک انصاف نے تصدیق کردی تصاویر جاری

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی روحانی شخصیت بشریٰ بی بی عرف پنکی سے تیسری شادی کی تصدیق ہو گئی، تحریک انصاف کی طرف سے شادی کی تصاویر بھی جاری کر دی گئیں۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح مفتی سعید نے اتوار کے روز پڑھایا اور نکاح کی سادہ تقریب گلبرگ لاہور میں ...

Read More »

صدائے لاسپور۔۔۔شندور یوٹیلیٹی کمپنی کے نا قدین کے نام۔۔۔۔۔آمیر نیاب

شیر جماعت خان کا تعلق وادی لاسپور کے خوبصورت گاوں ہرچین سے ہے، یہ فوج سے صوبیدار ریٹائرڈ اور نہایت خوش مزاج طبیعت کا مالک ہے، شا زو نادر غصہ ان پر غا لب آتا ہے لیکن یہ ہمیشہ دوسروں کی تنقید اور الزامات کو بھی خندہ پیشا نی اور صبر و تحمل سے جواب د ینے کا ہنر جا ...

Read More »

سماجی انصاف ۔۔۔!۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

اگر سماجی انصاف کی فراہمی کا بغور جائزہ لیا جائے تو اقوام و مذاہب کے تقابلی مطالعہ سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ اسلام سماجی انصاف کی فراہمی اور معاشرتی مساوات کا سب سے بڑا علمبردار ،قائل اورسچا داعی مذہب ہے، جس نے معاشرے میں موجود تمام انسانوں کو ایک جیسے مقام سے نوازا ہے۔ اسلام میں رنگ و ...

Read More »