تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 20

Daily Archives: February 20, 2018

چیرمین نیب کا وزیرمملکت سائرہ افضل کے خلاف کرپشن تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: نیب بورڈ نے وزیرمملکت ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ کیخلاف  کرپشن کی تحقیقات شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر جاوید اشرف قاضی اور دیگر کیخلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ کا چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں اہم شخصیات کے خلاف بدعنوانی ...

Read More »

کلاش ویلیز اور ایون کے عوام کا چترال ایون بمبوریت روڈ اینوائرنمنٹل این او سی جاری کرنے کے لئے ماحولیات ڈیپارٹمنٹ صوبہ خیبر پختونخوا سے پُر زور مطالبہ

چترال ( محکم الدین ) چترال کے معروف سیاحتی مقامات کلاش ویلیز اور یونین کونسل ایون کے عوام نے ماحولیات ڈیپارٹمنٹ صوبہ خیبر پختونخوا سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دورہ چترال کے موقع پر اعلان شدہ چترال ایون بمبوریت روڈ جو صرف اینوائرنمنٹل این او سی کی وجہ سے ...

Read More »

جے ایف ایم سی رمبور کے ممبران و عہدہ داران کا ضلعی انتظامیہ چترال کی طرف سے دباؤ ڈالنے ، نامعلوم فہرست پر جبراً دستخط لینے اور دھمکیاں دینے کی پُر زورمذمت

چترال ( نمائندہ  ) جائنٹ فارسٹ منیجمنٹ کمیٹی رمبور کے ممبران و عہدہ داران نے ضلعی انتظامیہ چترال کی طرف سے دباؤ ڈالنے ، ایک نامعلوم فہرست پر جبراً دستخط لینے اور دھمکیاں دینے کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے جنگل رمبور کے تحفظ ، بلین ٹریز سونامی پراجیکٹ کی کامیابی اور رمبور کے جنگلات میں کٹائی شدہ لاکھوں فٹ ...

Read More »

چترال پولیس نے خواتین اور بچوں کے حقوق کی حفاظت اور ان کے خلاف جرائم کی روک تھام کے لئے امدادی مرکز برائے خواتین وبچے قائم کردی

خیبر پختونخواہ میں پہلی دفعہ چترال پولیس نے خواتین اور بچوں کے حقوق کی حفاظت اور ان کے خلاف جرائم کی روک تھام کے لئے امدادی مرکز برائے خواتین وبچے قائم کردیا ہے- اس سنٹر کے قیام میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ,سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ, SRSP اور خواتین ممبران ڈسٹرکٹ کونسل چترال کی مشاورت اور مدد شامل ہے- چترال پولیس ...

Read More »

روزانہ ایک انڈہ جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟فوائدسےمتعلق جان کرآپ یقین نہیں کرینگے

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ناشتے میں انڈے ہوسکتا ہے بیشتر افراد کو پسند ہوں اور یہ ہے بھی صحت کے لیے اہم غذا جو پروٹین، آئرن، امینو ایسڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہے۔ تاہم اگر روزانہ ایک انڈہ کھایا جائے تو جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس کا جواب برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں ...

Read More »

فیضان مرشد۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

روحانیت تصوف کی پراسرار وادی میں ہر اگلے قدم پر نیا مو ڑ نئی آزمائش اورتزکیہ نفس سے واسطہ پڑتا ہے ‘مرشد مرید کا تعلق کچے دھا گے کی مانند ہو تا ہے ‘مرید ساری عمر اِس تعلق کو نبھا نے کی کو شش اپنی جان سے بڑھ کر کر تا ہے ‘مرید کی سانسیں مرشد کے دیدار سے چلتی ...

Read More »

220کے وی چکدرہ گرڈ سٹیشن اور 220کے وی ڈیرہ اسماعیل خان گرڈ سٹیشن رواں سال اپریل میں مکمل

سی پیک کے تحت پاور پلانٹس سے بجلی کی ترسیل کیلئے حب اور تھرکی ٹرانسمشن لائنز کا تعمیری کام تیزی سے مکمل کیا جارہا ہے، 220کے وی چکدرہ گرڈ سٹیشن اور 220کے وی ڈیرہ اسماعیل خان گرڈ سٹیشن رواں سال اپریل میں مکمل کرلئے جائیں گے، 145کلومیٹر طویل 500کے وی ڈبل سرکٹ نیلم جہلم ٹرانسمیشن لائن مکمل کرلی گئی ہے، ...

Read More »

سینٹ انتخابات ٗ اپوزیشن جماعتیں مشترکہ حکمت عملی کیلئے سرگرم

پشاور۔سینٹ الیکشن کے لیے صوبائی اپوزیشن جماعتوں مشترکہ حکمت عملی کی تیاری کے لیے سرگرم ہوگئی ہیں اور فائنل لسٹ جاری ہونے کے ساتھ ہی اپوزیشن رہنماؤں نے مشاورتی عمل تیز کردیاہے ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اپوزیشن کے پارلیمانی رہنماؤں کاایک اہم مشاورتی اجلاس خفیہ مقام پر ہوا۔ جس میں اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان ،کیوڈبلیو پی کے سکندرحیات ...

Read More »
error: Content is protected !!