تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : فروری 21, 2018

چترال میں مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا

چترال (نمائندہ  ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح بدھ21فروری کو چترال میں بھی مادری زبانوں کاعالمی دن منا یا گیا۔اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال (ٹاؤن ہال) چترال میں انجمن ترقی کھوار ‘حلقہ چترال’،کھوار اہل قلم اور مادرٹانگ انیشیوٹیوز فار ایجوکیشن اینڈریسرچ(مئیر)کے مشترکہ انتظام اور تعاون سے ایک تقریب کا انعقاد گیا گیاجس میں چترال کی مختلف زبانوں کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور ہائی کورٹ نے یونیورسٹی آف چترال کےPD پروفیسر بادشاہ منیر بخاری کو نوٹس جاری کر کے طلب کر لیا

پشاور(پ،ر)پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے یونیورسٹی آ ف چترال کے پروجیکٹ ڈائریکٹر پروفیسر بادشاہ منیر بخاری کی بحیثیت پروجیکٹ ڈائریکٹری تقرری کے خلاف پروفیسر ڈاکٹر اسماعیل ولی کی آئین کے آرٹیکل199کے تحت دائر رٹ پیٹیشن کی سماعت کی تو ڈاکٹر اسمٰعیل ولی کے وکیل ممتاز قانون دان محب ...

مزید پڑھیں »

چترال کے تمام زمین مالکان اپنے زمینات کی پرچہ کھتونی کے حصول کیلئے فوری طور پر اپنے اپنے سرکل آفس سے رابطہ کریں۔ لینڈ سٹلمنٹ چترال

چترال ( نمائندہ   ) مہتمم لینڈ سٹلمنٹ کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ میں عوام الناس ، مالکان ، کاشتکاران ، مزارعان کواطلاع دی گئی ہے کہ چترال میں بندوبستی ریکارڈ تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ۔ اور مستقبل قریب میں ڈسٹرکٹ کلکٹر چترال کو حوالہ کئے جائینگے۔ اس سلسلے میں زمینداران میں پر چہ کھتونی / پر ...

مزید پڑھیں »

وزارت عظمیٰ سے نااہل کیے جانے کے بعد پارلیمان سے آئینی ترمیم کے ذریعے پارٹی لیڈرشپ کی راہ ہموار کرنے والے میاں نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی نااہل ہوگئے

 وزارت عظمیٰ سے نااہل کیے جانے کے بعد پارلیمان سے آئینی ترمیم کے ذریعے پارٹی لیڈرشپ کی راہ ہموار کرنے والے میاں نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی نااہل ہوگئے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کی اور اپنے مختصر فیصلے میں کہا کہ طاقت ...

مزید پڑھیں »

روالپنڈی میں چترال اینڈ گلگت بلتستان میویکل شواورروایتی کھانوں کی نمائش کا اہتمام

اسلام آباد(نمائندہ )گذشتہ روز رولپنڈی ارٹس کونسل اور کلرز اف چترال کے زیر اہتمام راولپنڈی ارٹس کونسل میں ایک شاندار اور جاندار کلچرل,اینڈ میزیکل شو اورایس آر ایس پی کے تعاون سے فوڈ ایگزیبیشن کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں پاکستان کےتمام صوبوں اور گلگت بلتستان اور چترال کے نوجوانون نے شرکت کی.میوزیکل شو سے پہلے گلگت ...

مزید پڑھیں »

دادبیداد۔۔۔تعمیرات کا نیا فارمولا۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

انگریزی کے بعض الفاظ اردو میں اتنے زیادہ استعمال ہورہے ہیں کہ اب وہ اجنبی نہیں لگتے فارمولا ایسا ہی لفظ ہے سوشل میڈیا میں آج کل ایک فارمولا گردش کررہا ہے یہ تعمیرات کا نیا فارمولا ہے سوال یہ تھا کہ سرکاری تعمیرات سڑک،پل،سکول،دفتر اور ہسپتال کی بلڈنگ کا معیار کس طرح بہتر ہو انگریزوں کے زمانے میں بنائی ...

مزید پڑھیں »

جے ایف ایم سی کی طرف سے جو ظلم کیا گیاہے۔وہ ناقابل بیان ہے،رائیلٹی حکومتی پیسہ ہے ۔عمائدین کالاس شیشی کوہ کی پریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) کالاس شیشی کوہ کے رہائشی احسان الحق ، شمس الرحمن ، مولانا عبدالحق ، نذیرالرحمن اور محمد ایوب نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر سے مطالبہ کیا ہے ۔ کہ جنگلات کی رائیلٹی کی تقسیم کے حوالے سے انہوں نے گھر گھر ویریفیکیشن کرکے پیسے تقسیم کرنے کا جو ...

مزید پڑھیں »

22فروری 2018سے چترال سمیت ملاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع میں انسدادپولیومہم شروع ہوگئی/ڈاکٹرفیاض رومی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ای پی آئی کے ڈسٹرکٹ کواڈینٹرڈاکٹرفیاض رومی نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ کل 22فروری 2018سے ملاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع میں انسدادپولیومہم شروع ہوگئی۔چارروزپولیومہم کے دوران چترال میں پانچ سے کم عمرکے 69000سے زائدبچوں کوپولیوسے بچاؤکے قطرے پلائے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ پولیو کے ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے پولیس کی تعیناتی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ...

مزید پڑھیں »

جاپان اور یو این ڈی پی کے درمیان صوبہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں روزگار کی فراہمی کا معاہدہ

جاپان اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے صوبہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں روزگار کی فراہمی اور پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اضافہ کے لئے 3.9 ملین ڈالر سے خصوصی پروگرام شروع کرنے کے لئے معاہدہ طے پا گیا ہے جس سے دونوں صوبوں کے 20 ہزار سے زائد نوجوانوں کو خودمختار بنانے ...

مزید پڑھیں »

فہد خواجہ چترالی کو کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعزاز

پشاور(نمائندہ  ) پاکستان ٹیبل ٹینس کے انٹرنیشنل کھلاڑی فہد خواجہ چترالی نے شاندار پرفارمنس کے بدولت قومی ٹیم کا حصہ بن کر اسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعزازحاصل کرینگے، فہد خواجہ چترالی خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والاپہلاکھلاڑی ہیں جوکامن ویلتھ گیمزمیں ملک کیلئے کھیلیں گے۔ 4سے 14اپریل تک ...

مزید پڑھیں »