تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 22

Daily Archives: February 22, 2018

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب آنے والے مہینے میں گلگت کا دورہ کرئیگی پریس کلب گلگت ،اخباری ملکان سے ملاقات متوقع

اسلام آباد/ صوبائی وزیر ثوبیہ جے مقدم اور حنیف الرحمان مقدم نے بدھ کے روز وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب سے اس کی افس میں ملاقات کی صوبائی وزیر ثوبیہ جے مقدم نے گلگت بلتستان حکومت کی کارکردگی ،خواتین ونگ گلگت بلتستان بلخصوص گلگت بلتستان میں صحافت اور صحافی برداری کے مسائل پر تفصیلی کفتگو کی .ملاقات ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف تحصیل دروش کا الگ کابینہ قیام عمل میں لا یا گیا،سمیع اللہ صدراورصمدجنرل سیکرٹری منتخب

دروش(جہانزیب) جمعرات کے روزفروری کو سی اینڈ ڈبلیو ریسٹ ہاؤس دروش میں تحصیل دروش کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کا با قاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ اجلاس کی صدارت سینئر رہنما پی ٹی ائی ارشاد مکرر نے کی۔اجلاس میں اسٹیچ سیکرٹری نائب ناظم ٹاؤں دروش فاروق علی شاہ نے ایجنڈے کو پڑھ کر سنایا ۔شرکاء اجلاس ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔۔نیا سیاسی منظر نامہ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

سپریم کورٹ کی طرف سے سابق وزیر اعظم محمدنوازشریف کو پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے ہٹانے کے بعد جو نیا سیاسی منظر نامہ سامنے آیا ہے اس میں ملکی سیاست کے اندر کسی بڑی تبدیلی کے اشارے نہیں ملتے ۔حالات جوں کے توں رہیں گے البتہ پاکستان مسلم لیگ کے ا ندر نئی طاقت آجائے گی ۔پارٹی کی کمزوریاں ...

Read More »

چترال سمیت خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں دہشت گردی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی تربیت کا آغاز

خیبرپختونخوا میں قدرتی آفات اور دیگر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے ادارے پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے نوجوانوں کو ممکنہ حادثات، دہشت گردی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی تربیت فراہم کرنے کے لیے مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع جن میں پشاور، چارسدہ، مردان، صوابی، ڈی آئی خان، شانگلہ، ملاکنڈ، ...

Read More »

سابق ایم این اے کشمالہ طارق وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت مقرر

اسلام آباد/وفاقی حکومت نے سابق ممبر قومی اسمبلی کشمالہ طارق کووفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت مقرر کردیا۔کشمالہ طارق کی تقرری کا دورانیہ حلف اٹھانے کے بعد 4 سال ہوگا، آئندہ چند روز میں حلف اٹھانے کے بعد وہ چارج سنبھال لیں گی۔وفاقی حکومت نے یہ تقرری لاہورہائیکورٹ کی جانب سے تقرری کے حوالے سے جواب طلب کرنے پر کی ہے ...

Read More »
error: Content is protected !!