تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 23

Daily Archives: February 23, 2018

بجلی بحران تاریخ میں پہلی بار شین بھر نگر کی خواتین کا احتجاج شاہراہِ قراقرم بلاک

نگر/تاریخ میں پہلی بار شین بھر نگر کی خواتین کا احتجاج شاہراہِ قراقرم بلاک دو ماہ سے علاقے میں بجلی نہیں عوامی نمائندے بھی بجلی کے ساتھ غائب ہے عوام پریشان۔ایک جرنیٹر لگانہیں سکتے تو تمہارے حقوق کیا خاک دلاسکتے ہیں۔ہمارا سلام ہو ان کنیزان حضرت زینب سلام اللہ علیہا پر جنہوں نے سیرت سیدہ زینب سلام اللہ علیہا پر ...

Read More »

چترال سے بونی ، مستوج اور شندور تک سڑک کی بہتری اور چوڑائی کے لیے 19ارب 12 کروڑ 70لاکھ روپے کا منصوبہ

اسلام آباد  (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیزنے کہاہے کہ ٹرانسپورٹ اور مواصلات کا شعبہ ملک کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی نوعیت کا کردار ادا کررہاہے ، پیداوار میں اضافے کے لئے مؤثراور فعال ٹرانسپور ٹ کا نظام اور جدید بنیادی ڈھانچہ لازم وملزوم ہے ۔ پلاننگ کمیشن ملک میں ٹرانسپورٹ اور مواصلات کو جدید ...

Read More »

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے ساجد اللہ ایڈوکیٹ کی طرف سے چترال کے تین منصوبوں کی تعمیر میں سست روی کی درخواست کو کورٹ پٹیشن میں تبدیل کرکے ریکارڈ اوررپورٹ طلب کئے

چترال ( نمائندہ چ) پشاور ہائی کورٹ نے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن چترال ساجداللہ کی طرف سے چترال کے تین منصوبوں بونی شندور اور یارخون روڈ ،بونی تور کہو روڈ میں مبینہ کرپشن ،بے ضابطگیوں اور لواری ٹنل اپروچ روڈ کی تعمیر میں سست روی سے متعلق درخواست کو کورٹ پٹیشن میں تبدیل کرکے 20فروری کو سماعت کرتے ...

Read More »

میرا تحصیل دروش کے نام پر بننے والی خود ساختہ کابینہ سے کوئی تعلق نہیں۔غلام اسحاق

دروش(نمائندہ  )میں اپنی پارٹی کی قیادت کے فیصلوں کو نہ صرف قبول کر تا ہوں بلکہ پارٹی کو آگے لے جا نے کے حوالے سے ہر قربابی دینے کیلئے تیار ہو ں میرا تحصیل دروش کے نام پر بننے والی خود ساختہ کابینہ سے کوئی تعلق نہیں ان خیالات کا اظہار دروش سے تعلق رکھنے والے غلام اسحاق نے ایک ...

Read More »

مولانا عبدالاکبر چترالی کالاوی پائیڈل پاؤر اسٹیشن میں ٹیکنکل اورغیر ٹیکنکل چترالی نوجوانوں کو ملازمت میں نظرانداز کرنے پر شدید مذمت کا اظہار

پشاور(نمائندہ ) اُمیدوار برائے قومی اسمبلی چترال ون مولانا عبدالاکبرچترالی نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ محکمہ پیڈوچترال کا قبلہ درست کیا جائے چترال تعلیمی اور پیشہ ورانہ لحاظ سے ایک مردم خیز ضلع ہے اس کے باوجود محکمہ پیڈو لاوی ہائیڈل پاؤر پراجیکٹ میں چترالی نوجوانوں کو یکسر نظر انداز کرکے دیگر اضلاع سے اپنے من پسند ...

Read More »
error: Content is protected !!