تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 24

Daily Archives: February 24, 2018

جی بی پروفیسر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری، وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی نے کابینہ سے حلف لیا۔خصوصی رپورٹ

امیرجان حقانی دوسری بار ایسوسی ایشن کا پریس اینڈ انفارمیشن سیکرٹری منتخب۔جبکہ شریف اللہ کنٹریکٹ لیکچراروں کا نمائندہ مقرر۔ گلگت(خصوصی رپورٹ: امیرجان حقانیؔ سے) گلگت بلتستان پروفیسراینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ ۱۴ رکنی کابینہ سے وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی نے حلف لیا۔وزیرتعلیم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پروفیسروں اور ...

Read More »

وفاقی حکومت گلگت بلتستان اسمبلی کو مکمل با اختیار بنانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے: خاقان عباسی

اسلام آباد (پ ر)وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی سربراہی میں گلگت بلتستان کونسل کے ممبران نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی،ملاقات میں گلگت بلتستان کونسل کے حوالے سے حالیہ دنوں میں پیدا ہونے صورحال پرتفصیلی گفتگو ہوئی ا ور اس مسئلے کے متبادل حل اور مزید نظر ثانی کرنے پر اتفاق ہوااور اس بات ...

Read More »

عائشہ گلالئی کا اپنی جماعت پی ٹی آئی گلالئی بنانے کا اعلان

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پاکستان تحریک انصاف گلالئی کے نام سے اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے ملک میں صدارتی نظام کے لیے جدوجہد شروع کرنے کا ایجنڈا پیش کر دیا اور کہا کہ قوم کے مسائل سے سیاستدانوں کا ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔۔۔سمسٹر اور ہمارا صوبہ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

لاہور ، کراچی اور اسلام آباد کے تعلیمی حلقوں کے ساتھ ساتھ ایٹا، پبلک سروس کمیشن اور این ٹی ایس کے ذمہ دار حکام کی بھی نپی تُلی رائے یہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں سمسٹر سسٹم کو زوال آیا ہے اس سسٹم کو آئے ہوئے ابھی 40سال بھی پورے نہیں ہوئے تھے کہ ایک اچھا امتحانی نظام ہمارے صوبے ...

Read More »

اس سال ہرچترالی کم از کم ایک پودا لگا کر اسکو کا میاب کر یں تاکہ چترال ماحولیاتی الودگی سے بچیں۔خطیب شاہی مسجد چترال خلیق الزمان

چترال(نمائندہ  )اسلام نے جو نظام عبادت اور سنت کے تعلیمات بنی نو ع انسان کو دی ہے ۔اگر آدمی اُسے مکمل طور پر اپنا ئے تو اُخر وی سعادتوں کو امین بننے کے ساتھ ساتھ اُسے دنیا کی خیرو برکت نصیب ہوتی ہے یہ بات خطیب شاہی مسجد چترال (مولانا ) خلیق الزمان نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب ...

Read More »