تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 25

Daily Archives: February 25, 2018

چترال سے تعلق رکھنے والےتمام بزرگ شہریوں کو محکمہ سماجی بہبود کےساتھ اپنی رجسٹریشن کرنے کی ہدایت

چترال (نمائندہ  ) ڈسٹرکٹ افیسر سوشل ویلفیئر چترال نصرت جبین نے چترال سے تعلق رکھنے والے تمام بزرگ شہریوں کو محکمہ سماجی بہبود کے ساتھ اپنی رجسٹریشن کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ حکومت کی طرف سے وقتاً فوقتاً ملنے والی مختلف مراعات سے استفادہ کرنے کے قابل ہوسکیں جس کے لئے انہیں سینئر سٹیزن کارڈ جاری کئے جائیں گے۔ ...

Read More »

اپر چترال کے ریچ گاؤں میں ایک نوجوان نے بندوق سے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

چترال( نمائندہ ڈیلی چترال ) اپر چترال کے ریچ گاؤں میں ایک نوجوان نے بندوق سے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔ پولیس تھانہ تورکھو کے ایس ایچ او گل محمد نے بتایاکہ راغ ریچ کی رہائشی نے عالم ولد ابراہیم شاہ نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی جس کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی۔ چترال پولیس ...

Read More »

گلگت پولیس کی مسلسل کامیابیاں، مختلف وارداتوں میں ملوث شخص گرفتار

گلگت/ جوٹیال پولیس نے کامیاب کاروائی کرکے چوری کے وارداتوں میں ملوث ملزم خالق مسیح کو گرفتار کرلیا۔لاکھوں روپے مالیت کے سامان برامد مزید تحقیقات جاری مزید اہم انکشافات متوقع۔ایس ایچ او جوٹیال ظہور احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایس پی کے حکم پر چوری کے وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاون کا ...

Read More »

صدابصحرا۔۔۔۔انصاف کی دہائی۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے ایک برقی پیغام (شارٹ مسیج سروس )کے ذریعے ملنے والے خط کا حوالہ دیا خط ایک وکیل کی طرف سے آیا ہے اور خط میں پاکستان کے شہریوں کو درپیش مشکلات کا تفصیلی بیان ہے مثلََا خط میں لکھا ...

Read More »

پروفیسر ایسوسی ایشن کے مطالبات۔۔۔۔تحریر: امیرجان حقانیؔ

استاد چاہیے اسکول و کالج کا ہو یا یونیورسٹی و دینی جامعات کا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو یہ صلاحیت دی ہے کہ وہ قوم کے مستقبل کو تعمیر کرتا ہے، استاد ہی ہوتا ہے جو ملک و ملت کا عظیم سرمایہ ہوتا ہے اور قوموں کے مستقبل کا محافظ ہوتا ہے۔استاد ہی کی بدولت قوموں کی زندگیاں سنورتی ہیں ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف اپر چترال اور تحصیل دروش نے تاریخ رقم کر دی۔ ارشاد مکرر

دروش(نمائندہ  ) پاکستان تحریک ا نصاف کے سینئر رہنما ارشاد مکرر نے ایک خباری بیان میں کہا ہے کہ ضلع اپر چترال اور تحصیل دروش کے ورکروں نے الگ الگ کابینہ بنا کر پاکستان تحریک انصاف اپر چترال اور لوئیر چترال کو انتشار سے بچایا۔حیرانگی کی بات ہے کہ ایک الگ ضلع اور تحصیل کو چند سازشی ، ناقبت اندیش ...

Read More »

چترال، نوشہرہ اور ہری پور کے علاوہ دیگر اضلاع ترقیاتی فنڈز خرچ کرنے میں ناکام

پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع میں 23اضلاع ترقیاتی فنڈز خرچ کرنے میں ناکام ہو گئے جس کے باعث محکمہ خزانہ نے تمام اضلاع کی جانب سے طلب کیے گئے فنڈز جاری کرنے سے معذرت کرتے ہوئے صرف3 اضلاع کو فنڈز جاری کر دیئے۔ میڈیا نے محکمہ خزانہ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا کے تما م ...

Read More »

جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کی مجلس شوری کا اجلاس

چترال(نمائندہ   )جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کی مجلس شوری کا اجلاس ہفتہ  24 فروری 2018ء کو منعقد ہوا،جے یو آئی چترال کے خیر سگالی پیغام اور مفتی کفایت اللہ کی کوششوں کے نتیجے میں جے یو آئی چترال اختلافات ختم ہوگئے اس لئے اس اجلاس میں ناراض ساتھیوں کی بھی بھرپور شرکت رہی اور ذیل فیصلےکئے گئے۔ ١: غلبہ اسلام ...

Read More »