تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 26

Daily Archives: February 26, 2018

الیکشن کمیشن آف پاکستان چترال کے جغرافیائی حالات کومدنظررکھتے ہوئے دونوں صوبائی اسمبلی کے نشستوں کوبحال رکھے؍ایم پی اے سلیم خان

چترال (پریس ریلز)رکن صوبائی اسمبلی چترال وضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی چترال سلیم خان صوبائی اسمبلی سے قراردادنمبر1074کومتفقہ طورپرپاس کراَتے ہوئے کہاہے کہ چونکہ حالیہ مردم شماری کے بعدنئے حلقہ بندیوں کاسلسلہ شروع ہونے جارہاہے میڈیاکے ذریعے سننے میںآیاہے کہ ضلع چترال سے صوبائی اسمبلی کاایک سیٹ کسی دوسری ضلع کودی جارہی ہے ،صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کوکم کرنے سے ضلع ...

Read More »

اسامہ احمد وڑائچ شہید اکیڈ یمی چترال میں طلباء وطالبات کے درمیاں خود ازمائی کے امتحان میں نمایان پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) اسامہ احمد وڑائچ شہید اکیڈ یمی چترال میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے لئے تیاری کرنے والے طلباء وطالبات کے درمیاں خود ازمائی کے امتحان میں نمایان پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کئے گئے جس میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد احمد سودھر مہمان خصوصی تھے جبکہ شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے افراد ، ...

Read More »

انجمن پٹواریاں وقانونگویاں ضلع چترال کی کابینہ اورجنرل باڈی کامشترکہ اجلاس،26فروری سے 2مارچ 2018تک ہڑتال کااعلان

چترال (نامہ نگار)انجمن پٹواریاں وقانونگویاں ضلع چترال کی کابینہ اورجنرل باڈی کامشترکہ اجلاس پیرکے روزچترال میں منعقدہوا۔اجلاس کی صدارت ضلعی صدرانجمن پٹواریاں چترال قادرامان نے کی۔اجلاس کاباقاعدہ آغازتلاوت کلام پاک سے ہوا۔اس موقع پر ضلعی صدرانجمن پٹواریان قادرامان نے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے معاندانہ رو ئیے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی کیونکہ گذشتہ دنوں انجمن پٹواریاں وقانونگویاں خیبرپختونخواکے منتخب ...

Read More »

تیرے عشق نچایا۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

پنجاب کی زرخیز دھرتی نے ایک سے بڑھ کر ایک پنجابی صوفی شاعر پیدا کئے لیکن جو شہرت عزت بلند مقام حضرت بلھے شاہ ؒ کو ملا وہ کسی دوسرے شاعر کو نصیب نہ ہو سکا تما م ارباب علم و دانش اِس بات پر متفق ہیں کہ پنجابی زبان کے سب سے بڑے صوفی شاعر حضرت بلھے شاہ ؒ ...

Read More »

بشیر حسین آزاد(بے لوث نوجوان بے مثال قیادت۔۔۔۔۔تحریر:اسرار الدین کسانہ)

معاشرہ ایک بے ربط اجتماع کا نام ہے اس میں مختلف طبقہ مختلف گروپ اپنی اپنی مصروفیات میں مصروف ہوتے ہیں۔مثلاًزمینداروں کا اپنا گروپ ہوتا ہے ان کی اپنی مفادات ہوتی ہیں۔ڈرائیور اپنی برادری رکھتا ہے۔اساتذہ کا اپنا طبقہ ہے،سیاست ایک الگ سمندر ہے ۔تجارت جو معاشرہ میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتا ہے اس کی اپنی حیثیت ہے ...

Read More »

واپڈا گولین گول بجلی گھر سے بلا تاخیر یو سی بروز اور ایون کو بجلی فراہم کرے؍مولاناعبدالاکبرچترالی

پشاور(نامہ نگار) (سابق) ایم این اے چترال ورکن مرکزی شوریٰ جماعت اسلامی پاکستان مولاناعبدالاکبرچترال نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ محکمہ واپڈا گولین گول بجلی گھر سے بلا تاخیر یو سی بروز اور ایون کو بجلی فراہم کرے اگر 5 مارچ 2018 ع تک مذکورہ دونوں یو سیز کو بجلی فراہم نہ کی گئی تو ہم اپنا آئینی و ...

Read More »

دروش کے گاؤں کلدام سے تعلق رکھنے والا نوجوان نے اپنے گھر کے کمرے میں خود پر پستول سے فائر کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) دروش کے گاؤں کلدام سے تعلق رکھنے والا نوجوان مقصود احمد ولد فضل محمد نے اپنے گھر کے کمرے میں خود پر پستول سے فائر کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیاجبکہ چوبیس گھنٹوں کے اندر چترال میں خودکشی کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ چترال پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

Read More »

صوبائی حکومت کرپشن،لوٹ مار کر کے پیسہ بنانے کے بجائے عوامی مسائل حل کریں،کلثوم مہدی

گلگت (نیوزبائی سجی )پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ونگ گلگت بلتستان کی سنیر رہنما کلثوم مہدی نے اپنی ایک بیان میں کہا کہ حکومت معیاری تعلیم کے حصول کے لئے موثر اور سنجیدہ اقدامات اٹھائیں مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت نے اپنے ڈھائی سالہ دور میں معیاری تعلیم اور تعلیمی مسائل کو حل کرنے کے لئے اسمبلی میں کوئی قانون ...

Read More »

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا وفاقی حکومت سے چترال کوواپڈا کی بجلی سستے نرخ پردینے کا مطالبہ

چترال(نمائندہ ) محکمہ واپڈا چترال کو ڈھائی روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرے ورنہ صوبائی محکمہ برقیات پیڈو کی بجلی گھر بنتے ہی واپڈا کو چترال سے باہر نکال دیں گے۔ پیڈو چترال کو پونے تین روپے فی یونٹ بجلی دے گی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بروز کے مقام پر شمولیتی جلسہ میں ان خیالات کا اظہار کیا۔ بروز ...

Read More »