تازہ ترین
Home >> 2018 >> February >> 28

Daily Archives: February 28, 2018

ارندو کے عوام کی حالت زار پر رحم کھاتے ہوئے ان کی مزدوری اور زمین کے معاوضوں کو بے باق کرنے کے ساتھ ساتھ ارندو روڈ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے؍عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ویلج کونسل ارندو کے ناظم قاری عبدالامین نے بدھ کے روز ارندو کے دیگر معززین شاہ محمد ، قاری محمد یوسف اور رحمت اعظم کی معیت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ میرکھنی ارندو روڈ گزشتہ کئی سالوں سے ادھورا رہ جانے کی باعث ...

Read More »

ایڈوکیٹ نوید الرحمن چغتائی پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چترال کے ضلعی صدر مقرر،نوٹفیکیشن جاری

چترال(نمائندہ  )تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام نے نوجوان سیاست دان نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کو ضلع چترال کے لئے مسلم لیگ (ن) کا ضلعی صدر مقرر کیا ہے۔اور نوٹفیکیشن بھی جاری ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق نیا صدر نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ نے صوبائی صدر امیر مقام سے ...

Read More »

لینڈ سیٹلمنٹ چترال کے جملہ ملازمین کو مستقل کیا جائے۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(نمائندہ)لینڈ سیٹلمنٹ چترال کے جملہ ملازمین کو مستقل کیا جائے 2005 سے یہ ملازمین چترال کے دور افتادہ علاقوں میں دن رات ایک کر کے لینڈ سیٹلمنٹ کے سلسلہ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور موجودہ پی ٹی آئی کے وزیر اعلیٰ کی طرف سے تمام ملازمین کو مستقل کرنے کے اعلان کے باوجود لینڈ سیٹلمنٹ کے چترال ...

Read More »

شجری کاری کے ذریعے ہمیں اپنی فضا کو محفوظ بنانا ہوگا۔ خادم حسین سلیم

گلگت(خصوصی رپورٹ: امیرجان حقانی) گورنمنٹ پوسٹ گریجوٹ کالج گلگت مناور میں شجرکاری مہم کا دن منایا گیا۔ سیکرٹری ایجوکیشن خادم حسین سلیم، ڈائریکٹر ایجوکیشن پروفیسر منظور کریم، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن پروفیسرجمشید علی اور پوسٹ گریجویٹ کالج کے اساتذہ اور طلبہ نے منعقدہ پروگرام میں شرکت کی۔ شجر کاری مہم کا کا آغاز ایجوکیشن سیکرٹری گلگت بلتستان خادم حسین سلیم درخت ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔دہشت گرد کون ہے ؟۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان کو غلط مقاصد کے لئے نقد کرنسی کی ترسیل اور دہشت گردوں کو فراہم کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ ( مشکوک فہرست) میں ڈالنے کی بین الاقوامی مہم ناکام ہوگئی ہے یہ مہم فنانشل ایکٹ ٹاسک فورس( FATF)کے پلیٹ فارم سے امریکہ ، بھارت ، برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کی طرف سے ...

Read More »

مسجد۔۔۔ سکون و راحت کا مرکز۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

مسلمانوں کی انفرادی و اجتماعی زندگی میں مسجد ایسا مرکز و محور ہے جہاں عبادت الٰہی کے ساتھ ساتھ، ان کے تمام تر مذہبی ، اخلاقی، اصلاحی، تعلیمی، ثقافتی و تہذیبی ، سیاسی اور اجتماعی امور کی رہنمائی ہوتی ہے۔مسجد کا نام سجد سے نکلا جس کے لفظی معنی خشوع و خضوع کے ساتھ سرجھکاناہے ، اصطلاح میں مسجد اس ...

Read More »

چترال میں شاپنگ بیگ کےاستعمال پر 5مارچ کے بعد مکمل پابندی عائد ہوگی۔اے سی چترال ساجد نواز

چترال(نمائندہ ) چترال میں شاپنگ بیگ کے استعمال پر 5مارچ کے بعد مکمل پابندی ہوگی یہ بات اے سی چترال ساجد نواز نے تجار برادری چترال کے نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔اُنہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی طرف سے صوبے میں شاپنگ بیگ کے استعمال پر پابندی کے وجہ سے چترال میں بھی اس پر مکمل ...

Read More »