تازہ ترین
Home >> 2018 >> March

Monthly Archives: March 2018

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے انتخابات،خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ صدر منتخب

چترال(نمائندہ  ) خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے صدر منتخب ہوگئے۔ہفتہ کے روز ڈسٹرکٹ بار روم میں الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس سید برہان شاہ ایڈوکیٹ اور خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ کے مابین مقابلہ ہوا ۔خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ کو 40ووٹ جبکہ سید برہان شاہ ایڈوکیٹ کو 30ووٹ ملے۔وقاص احمد ایڈوکیٹ بلامقابلہ جنرل سیکرٹر ...

Read More »

چترال یونیورسٹی میں بین الاقوامی نباتیاتی کانفرنس،کانفرنس کا مقصد ضلع چترال اور ملحقہ علاقوں میں پائے جانے والے منفرد نباتیاتی تنوع کی ڈیجٹائزیشن اور ڈاکومنٹیشن کرنا

چترال( نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال یونیورسٹی میں بین الاقوامی نباتیاتی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا جس میں ممتاز ملکی ماہرین نباتیات کے علاوہ غیرملکی نباتیاتی سائنسدانوں نے بھی شرکت کی۔کانفرنس کا مقصد ضلع چترال اور ملحقہ علاقوں میں پائے جانے والے منفرد نباتیاتی تنوع کی ڈیجٹائزیشن اور ڈاکومنٹیشن کرناتھا۔یہ ایک اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس ہے جس میں دنیا کے ...

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور اُوبر پاکستان کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط

(اے پی پی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور اُوبر پاکستان کے مابین بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے وسیع پیمانے پر معاشی مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ یاداشت کا مقصد اُوبر پاکستان کی جانب سے مستحق خواتین کو گاڑیاں اور سی این جی رکشوں کی فراہمی کرتے ہوئے معاشی مواقع پیدا کرنا ہے۔ ...

Read More »

اکرام حسین ایڈوکیٹ دروش بار ایسو سی ایشن کے صدر اورتاج الدین ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

چترال(جہانزیب سے) چترال کے تاریخی قصبے تحصیل دروش کی وکلاء برادی کا علاقہ قاضی دروش میں الیکشن کے زریعے ووٹنگ کی گئی جس میں اکرام حسین ایڈوکیٹ صدر، تاج الدین ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری، شیر افضل خان ایڈوکیٹ نائب صدر ، ایڈوکیٹ حسین احمد فائنانس سیکرٹری اور میر اعظم خان لائبرین منتخب ہوئے۔مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دروش با ر ...

Read More »

بونی تورکھو روڈ کی تعمیر پر گزشتہ چھ مہینوں سے کام کی بندش اور تکمیل میں دس سال کی غیر معمولی تاخیر کو حکومت کی ناکامی اور سی اینڈ ڈبلیو کی مجرمانہ غفلت/عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ خبرین) تورکھو اور تریچ یونین کونسل کے معززین سید احمد خان،وقاص احمد ایڈوکیٹ، صفت زرین، سفیر اللہ، محمد سید خان لال، سید مراد شاہ، اقبال مراد، عظمت اللہ اور دوسروں نے بونی تورکھو روڈ کی تعمیر پر گزشتہ چھ مہینوں سے کام کی بندش اور تکمیل میں دس سال کی غیر معمولی تاخیر کو حکومت کی ناکامی اور ...

Read More »

اپریل فول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیدنذیرحسین شاہ نذیر

یکم اپریل دنیا بھر میں عملی مذاق اور دوسروں کو بیوقوف بنانے کے تہوار کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس میں جہاں مغربی اقوام شامل ہوتی ہیں مسلمان بھی پیچھے نہیں رہتے۔ جھوٹی خبروں کی بنیاد پر دوسروں کو پریشان کیا جاتاہے۔بسا اوقات ایسے سنگین جھوٹ بولے جاتے ہیں جو انسانی زندگی کے ضائع ہونے کا سبب بن جاتے ہیں۔اپریل ...

Read More »

اظہار تشکر

موڑکہو دراسن کے مشہور شخصیت سابق سپرٹنڈنٹ ہیلتھ حاجی غلام جلال 88سال کی عمر میں 25مارچ 2018کو وفات پاگئے۔ہم تمام عزیز واقارب ،احباب،سیایسی لیڈروں، دوستوں،بہی خواہوں اور غم خواروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے نماز جنازہ میں شرکت فرمائی،تعزیت کے لئے تشریف لائے،اندرون ملک اور بیرون ملک سے ٹیلیفون ،موبائل پیغامات، فیس بک اور خطوط کے ذریعے تعزیت کا ...

Read More »

میڈیا اور صحافت کی کی اہمیت اوروقت کا تقاضا۔۔۔۔مولانا محمد جہان یعقوب

اگر اہل علم کتابیں لکھنے کے ساتھ ساتھ اچھے انداز سے میڈیا میں اظہار خیال کریں ، کالم ومضامین اورمعاشرتی مسائل پر فیچر زلکھیں تو نہ صرف زیادہ بڑا طبقہ مستفید ہوگا بلکہ لوگ دین کی طرف مائل بھی ہوں گے،ایک راہ نمااورترغیبی تحریر حالیہ چندبرسوں میں میڈیاکی حیران کن ترقی ،وسعت وہمہ گیری نے دنیاکوایک ’’گلوبل ویلیج‘‘بناکررکھ دیاہے۔یہ کہا ...

Read More »

اپریل فول کی حقیقت ! ۔۔۔۔تحریر رانا اعجاز حسین چوہان

دین اسلام میں جھوٹ کو نفاق کی علامت بتایا گیا ہے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے جھوٹ کی سختی سے ممانعت فرمائی ہے۔ حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ جو شخص اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ ہمیشہ سچ بولے یا خاموش رہے۔ ایک ...

Read More »

فلاحی ریاست ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔۔۔۔۔شہزادہ مبشرالملک

*آرزو ئے ناتمام۔ شاعر بے بس نے کارخانہ حیات کے شکنجوں میں خود کو چور چور ہوتا دیکھ کر ایک احتجاجی مگر با وقار شعر وقت رخصت فرما گئے تھے ؂ عمر رواں سے مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں۔ مملکت خداداد نے70 کے پیٹے کو بھی کراس کیا مگر بدقسمتی سے ...

Read More »