تازہ ترین
Home >> 2018 >> March >> 01

Daily Archives: March 1, 2018

پاکستان غربت مکاؤ فنڈ کی طرف شاندار کارکردگی پر کوہ انٹگریٹڈ ڈیویلپمنٹ پروگرام (کے آئی ڈی پی ) کو بیسٹ پارفرمنس ایوارڈ سے نواز ا گیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پاکستان غربت مکاؤ فنڈ ( پی پی اے ایف ) کی طرف شاندار کارکردگی پر کوہ انٹگریٹڈ ڈیویلپمنٹ پروگرام (کے آئی ڈی پی ) کو بیسٹ پارفرمنس ایوارڈ سے نواز ا گیا جبکہ اس سے قبل بھی اس ادار ے کو مل چکی ہے۔ ادارے کو ایوارڈ حوالے کی ایک تقریب جمعرات کے رو ز دنین ...

Read More »

پولیو مہم محکمہ صحت کے اہلکاروں کی طرف سے کسی بھی قسم کی غفلت اور غیر ذمہ داری کو برداشت نہیں کیا جائے گا/ڈی سی چترال ارشادسودھر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسودھرنے کہا ہے کہ پولیو مہم محکمہ صحت کے اہلکاروں کی طرف سے کسی بھی قسم کی غفلت اور غیر ذمہ داری کو برداشت نہیں کیا جائے گا جن کو آخر ی مرتبہ سخت تنبیہ کی جاتی ہے کہ وہ متعین ذمہ داریوں کو سوفیصد نبھانے کی کوشش کریں بصورت دیگر اپنے ...

Read More »

چترال ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام جمعرات کے روز چترال شہر میں ٹریفک آگہی مہم کے سلسلے میں ریلی نکالی

چترال(رپورٹ شہریار بیگ) چترال ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام جمعرات کے روز چترال شہر میں ٹریفک آگہی مہم کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی۔جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر چترال رشاد احمد سودھر کر رہے تھے۔DPOچترال منصور آمان اور ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ ،وکلاء،صحافی،سرکاری افسران اور سول سوسائٹی نے شرکت کی۔ٹریفک پولیس کی طرف سے ٹریفک ہدایات پر مشتمل پمفلٹ ...

Read More »

ناکامی کا ڈر اور خوف اپنے دل سے نکال لیجیے،آپ ہی کام یاب ٹھہریں گے!۔۔۔۔اظہرشاہ ستوریانی

ہرن کے دوڑنے کی اوسط رفتار تقریبا 90 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے، جب کہ شیر کی زیادہ سے زیادہ رفتار 58 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے، کبھی آپ نے سوچا کہ رفتار میں اتنے بڑے تفاوت کے باوجود ہرن اکثر شیر کا شکار کیوں بن جاتا ہے، شیر کیسے ہرن تک پہنچنے اور پکڑنے میں کامیاب ہوجاتا ہے- دراصل ہوتا ...

Read More »

ہیرا سے۔۔ ہیرا ناز تک ۔۔۔۔ ( الطاف اعجازؔ گرم چشمہ)

ایک نایاب قطرے کی مقدر میں اگر روشنیوں کا سفر ہی لکھا ہے توآدمی کو خواہ مخواہ سیپیاں چننے کی ضرورت ہی کیا، یہ قطرہ گھر میں بھی تو مل سکتا ہے ، اور یہ صدف گھر بھی تو ہو سکتاہے ، اس کو تو اندر ہی دروں میں کہیں سے روشن کیا جاسکتا ہے،بشرطیکہ عقل کو شعور ہواور آنکھوں ...

Read More »

یارخون سے خاتون کو اغواء کرکے دروش پہنچانا پولیس کی کارکردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے؍ عمائدین یارخون کااحتجاجی جلسے سے خطاب

مستوج( نامہ نگار) ارندو سے تعلق رکھنے والے اغواء کاروں کا یارخون جیسے دور افتادہ وادی آکر ایک خاتون کو اغواء کرکے اپنے ساتھ دروش پہنچانا سیکیورٹی اداروں بالخصوص پولیس کی کارکردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اغواء کاروں نے خاتون کو اپنے ساتھ لے کر بہت سارے پولیس چوکیوں کو کراس کر کے کس طرح دروش پہنچایا اس ...

Read More »

خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کو مفت کتابوں کی ترسیل کا سلسلہ شروع

نئے تعلیمی سال کے قریب آتے ہی خیبرپختونخوا ٹیکسٹ بُک بورڈ نے سرکاری سکولوں کو مفت کتابوں کی ترسیل کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ بورڈ حکام کے مطابق خیبرپختونخوا میں پرائمری سے ہائیر سیکنڈری سکولوں تک کے طلبہ کےلئے 5 کروڑ 55 لاکھ جبکہ فاٹا کےلئے 53 لاکھ کتابیں چھاپی گئی ہیں جن پر 3 ارب 15 کروڑ روپے کی ...

Read More »

پروگرام فار پاورٹی ریڈکشن کے تحت ایون یوسی کے لیے صحت عامہ سے متعلق چترال میں روانڈ ٹیبل کانفرنس کا انعقاد

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) کیلاش کمیونٹی کی ثقافت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ایک الگ مقام کے حامل ہے۔ اسی ثقافت کو تحفظ دینے اور تینوں وادیوں(بمبوریت، رمبور اور بریر) کے باشندوں کو بہتر صحت کے سہولیات بہم پہنچانے کے لیے مختلف ادوار میں کئی حکومتی اور غیر حکومتی اداروں  نےبڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے ہیں۔ گذشتہ ...

Read More »

نواز شریف حکومت کے آسرے میں چترال کے غریب عوام کاشتکار قرضوں تلے دب کر رہ گئے۔ضلعی صدر اے پی ایم ایل چترال سلطان وزیر

چترال(نمائندہ  ) آل پاکستان مسلم لیگ چترال کے ضلعی صدر سلطان وزیر نے کہا ہے کہ چترال کے تقریباً دس ہزار سے زیادہ گھرانوں کے افراد ZBTLذرعی بینک کے قرضوں اور سود کے اندر دب کر رہ گئے ہیں۔اپنے اخباری بیان میں سلطان وزیر نے اس بات پر اپنی انتہائی افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ہے اور نواز شریف ...

Read More »
error: Content is protected !!