تازہ ترین
Home >> 2018 >> March >> 02

Daily Archives: March 2, 2018

چترال ایک تجربہ گاہ۔۔۔۔بشیر حسین آزاد

چترال شہر کے دفاتر اور بازاروں میں ہرجگہ گاڑیوں کی پارکنگ کا مسئلہ روز بروز گھمبیر صورت اختیار کررہا ہے نجی عمارتیں بھی نقشے کے بغیر بن رہی ہیں۔سرکاری عمارتوں کو بناتے وقت بھی نقشے کا خیال نہیں رکھا جاتا اس وقت شاہی مسجد روڈ پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر کے دفتر کی نئی عمارت بن رہی ہے اندر100آدمیوں کی گنجائش ...

Read More »

پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر کے خلاف عدم اعتماد کی وجہ سے صدارت کے عہدے کے لئے ایسوسی ایشن کے آئین کے مطابق الیکشن کے شیڈول کا اعلان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے پشاور میں صوبائی صدر سید روئیدار شاہ کے زیر صدارت اجلاس میں ضلع چترال میں ایسوسی ایشن کے صدر کے خلاف عدم اعتماد کی وجہ سے صدارت کے عہدے کے لئے ایسوسی ایشن کے آئین کے مطابق الیکشن کے شیڈول کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق کاغذات نامزدگی داخل ...

Read More »

چیوپل پر دکان کے فضلات دریامیں ڈالنے والے سبزی فروش ظاہر شاہ ساکن دنین کو موقع پر پکڑ کر جیل بھیجوادیا گیا ؍اے سی چترال ساجدنواز

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے چترال بازار کے دکانداروں ، ہوٹل مالکان ، قصابوں اور پولٹری فروشوں کو تنبیہ کی ہے کہ چیو پل کے قرب وجوار میں کوڑا کرکٹ اور دکان کے فضلات پھیکنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی اور ایسے افراد پرکڑی نظر رکھنے اور موقع پران کی گرفتاری کے ...

Read More »

چترال کے معروف اور ہردلعزیز شخصیت محمد دبورخان صوبیدار انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ  ) جماعت اسلامی چترال کے بنیادی رکن اور چترال کے معروف اور ہردلعزیز شخصیت محمد دبور خان جمعہ کے دن مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ انہیں بونی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔مرحوم عنایت اللہ، ظفراللہ، محمد ارشاد اورخورشیدکے والد اور سابق ایم پی اے غلام محمد اور این ایچ اے کے سابق جنرل ...

Read More »

گلگت بلتستان ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 29 ارب 20 کروڑ روپے جاری

وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کشمیرافیئرز اور گلگت بلتستان ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے اب تک مجموعی طورپر 29 ارب 20 کروڑ45 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 44 ارب 18کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن ...

Read More »

تیرے عشق نچایا ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

پنجاب کی زرخیز دھرتی نے ایک سے بڑھ کر ایک پنجابی صوفی شاعر پیدا کئے لیکن جو شہرت عزت بلند مقام حضرت بلھے شاہ کو ملا وہ کسی دوسرے شاعر کو نصیب نہ ہو سکا تما م ارباب علم و دانش اِس بات پر متفق ہیں کہ پنجابی زبان کے سب سے بڑے صوفی شاعر حضرت بلھے شاہ ہیں پنجابی ...

Read More »

3 مارچ کان کی صحت کا عالمی دن ۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

انسانی کان3 کے ہندسے سے مشابہت رکھتا ہے، اسی وجہ سے ہرسال کے تیسرے مہینے کی تین تاریخ کا دن کان کی صحت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں کو کان کی اہمیت اور سماعت کی بیماریوں سے آگاہ رکھنا ہے۔ اس دن دنیا بھر کی طرح پاکستان میڈیکل ...

Read More »

نگاہِ مرشد۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

سلسلہ شطاریہ قادریہ کے مشہور و معروف پنجاب کی دھرتی کی آن بان بے باک صوفی حضرت بلھے شاہ ؒ کے مرشد جب ناراض ہو گئے مر شد کو منانے کی سر توڑ کوششیں دم تو ڑ گئیں جب تمام سفارشیں فیل ہو گئیں سارے دروازے بند ہو گئے تو بلھے شاہ نے اپنے مرشد کے مرشد حضرت غو ث ...

Read More »

نئے لکھاریوں کی مشکل اور ہماری ذمے داری۔۔۔مولانا محمدجہان یعقوب

وہ مجھ سے اپنی تحریروں کی نوک پلک درست کرواتا رہا۔پھر جب اس کے قلم میں کچھ روانی دیکھی ،تواپنے توسط سے کچھ اخبارات اور ویب سائٹس میں اس کی تحریریں بھی لگوائیں۔پھر اس کا نام چل گیا اور وہ کافی چھپنے اورپڑھاجانے لگا۔آج وہ مجھ سے ملا،توکافی فکرمند نظر آیا۔اس کا مدعا سنا،تواب فکرمند ایک نہیں ،دو تھے اور ...

Read More »

نچ کے یار منایا۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

تصوف کے سلسلہ قادریہ شطاریہ کے مشہور بزرگ حضرت شیخ عنایت قادری ؒ متلاشیان حق کے سامنے جلو ہ افروز ہیں ۔ سلسلہ شطاریہ کے بزرگ چشتی بزرگوں کی طرح سما ع سے بہت شغف رکھتے ہیں دنیا کے چپے چپے سے قوال حضرات اپنی مالی اور روحانی تسکین کے لیے کن فیکون پر فائز ایسے بزرگوں کے در پر ...

Read More »