تازہ ترین
Home >> 2018 >> March >> 03

Daily Archives: March 3, 2018

خیبر پختونخوا میںNTSپرچہ آوٹ ہونے پر نتائج اوراتوارکوہونے والے پرچے منسوخ،دونوں پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سیکرٹری محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا ارشدخان نے پرچہ آوٹ ہونے پرپرچے کے نتائج منسوخ کیااور کل اتوار کو NTSکے زیرنگرانی ہونے والا پرچہ بھی منسوخ کردیا۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی18 ہزاراسامیوں کی لیے ہونے والا پرچہ ہفتے کے روزآوٹ ہونے پرچہ آوٹ ہونے کاعلم امیدواروں کے امتحان دینے کے بعد ہو،دونوں پرچوں کی نئی تاریخ ...

Read More »

روبینہ خالد اور بہرہ مند تنگی کی کامیابی پر مبار ک باد پیش کرتے ہیں، عید علی

مستوج(نمائندہ ) سینٹ الیکشن میں خیبر پختونخواہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار روبینہ خالد اور بہرہ مند تنگی کی کامیابی پر ان کو ،پی پی پی خیبر پختونخواہ اور پورے پاکستان پیپلز پارٹی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار پی پی پی کے سنئیر رہنما اور نائب ناظم وی سی پرواک عید علی نے اپنے ...

Read More »

کمیونٹی کی کوششوں سے چترال میں کشمیر مارخور کی آبادی تسلی بخش سطح پرآگئی ہے؍ڈی ایف اووائلڈئف اعجازاحمد

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) جنگلی حیا ت کا عالمی دن کی مناسبت سے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ اور سنولیپرڈ فاونڈیشن نے جنگلی حیات کی اہمیت کو اجاگرکرنے کے لئے واک کا اہتمام کیا جوکہ چیو پل سے شروع ہوکر اتالیق بازار میں احتتام پذیرہوا جس میں سول سوسائٹی کے افراد نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ بعدازاں ایک مقامی ہوٹل میں سیمینار ...

Read More »

گولین گول بجلی گھر سے مسلسل بجلی کی سپلائی تو شروع ہوگئی لیکن چترال شہر میں ٹی۔ وی کیبل سروس میں کوئی بہتری نظر نہیں آئی

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) گولین گول بجلی گھر سے مسلسل بجلی کی سپلائی تو شروع ہوگئی لیکن چترال شہر میں ٹی۔ وی کیبل سروس میں کوئی بہتری نظر نہیں آئی اور کیبل کنکشن رکھنے والے بار بار کیبل کی بندش کی شکایات سامنے لارہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھاکہ کیبل انتظامیہ پر یہ فرض عائد ہوتی ہے کہ ...

Read More »

نیب لواری ٹنل سے میرکھنی تک این ایچ اے کرپشن کا نوٹس لیا جائے؍ معروف سیاسی و سماجی کارکن حاجی محمد شفاء

چترال(جہانزیب ) چترال کے معروف سیاسی و سماجی کارکن حاجی محمد شفاء نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ لواری ٹنل سے میرکھنی تک جو کام ہو رہا ہے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نقشہ اور ڈیزائن ہی کو این ایچ اے والوں نے کرپشن کیلئے بنایا گیا ہے۔ تقریباً 2 ارب روپے خطیر رقم کو منصوبہ ...

Read More »

سینیٹ انتخابات: 52 نشستوں کیلئے پولنگ جاری

سینیٹ آف پاکستان کے انتخابی معرکے کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے جو بلاتعطل شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔ پولنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوا جو بلاتعطل شام 4 بجے تک جاری رہے گا، جبکہ ووٹنگ قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے ضابطہ اخلاق کے مطابق ...

Read More »

چترال کے مختلف علاقوں میں پہاڑی تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق ایک زخمی

چترال (نمائندہ ) چترال کے طول و عرض میں گزشتہ دن سے جاری بارشوں اور بالائی علاقوں و پہاڑوں پر برف باری کے نتیجے میں چترال کے مختلف علاقوں میں دوافراد جاں بحق اورایک زخمی ہو گئے ۔ پہلا واقعہ چترال ٹاؤن کے گولدور گاؤں میں پیش آیا جہاں اسلام الدین نامی رہائشی کے گھر پر پہاڑی پتھر لگنے سے ...

Read More »

تما م غیر رجسٹرڈ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے 31مئی 2018تک مختلف جرمانوں کیساتھ توسیع آخری تاریخ کے بعد گاڑیوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا پروگرام

سوات / کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے کے مطابق تما م غیر رجسٹرڈ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن (ڈاکومینٹیشن ) کیلئے 31مئی 2018تک مختلف جرمانوں کیساتھ توسیع کی گئی ہے۔چنانچہ مارچ 2018 کیلئے 1000روپے جرمانہ،اپریل 2018کیلئے 2000روپے جرمانہ اور مئی 2018کیلئے 3000روپے جرمانہ مقر ر کیا گیا ہے۔تمام غیررجسٹرڈ گاڑیوں کے مالکان کو ...

Read More »
error: Content is protected !!