تازہ ترین
Home >> 2018 >> March >> 04

Daily Archives: March 4, 2018

گورنمنٹ کنٹریکٹر ناصر احمد خان کا سینیٹ کے کامیاب امیدورں کو مبارکباد

چترال(بشیر حسین آزاد)گورنمنٹ کنٹریکٹر ناصر احمد خان نے چترال پریس کلب میں میڈیا کے نمائندہ گان کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے سینیٹ کے انتخابات میں کامیاب اسمبلی اراکین کوتہہ دل سے مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ ممبران نے ووٹ کا صحیح استعمال کرکے پچھلے سینٹ کے انتخابات کی طرح کرپٹ ٹولے کو دوبارہ آنے کا موقع نہیں دیا۔اُنہوں نے ...

Read More »

گزارشات ڈی سی پلس ایم این اے صاحب۔۔ تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک

* خوشگوار احساس۔ بعض اوقات کچھ اسے اقدامات دیکھنے کو ملتے ہیں جو نہ چاہتے ہوے بھی قلم اٹھانے پر مجبور کر دیتے ہیں دو مہینے کی غیر حاضری کے بعد بہت سارے میلز میں سیاسی ، عدالتی اور چترال کے حوالے سے بہت سارے خواہشات اور قارین کی آرزو ہیں جو اللہ کرے کہ بھر آئیں اور ملکی حالات ...

Read More »

چترال یونیورسٹی میں من پسند افراد کو ملازمتین دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 199کے تحت چترال یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف رٹ پٹیشن دائر

چترال(شہریار بیگ) چترال یونیورسٹی میں مبینہ حالیہ اساتذہ بھرتیوں میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے قوانین کو بالائے طاق رکھ کر من پسند افراد کو ملازمتین دینے کے خلاف چترال سے تعلق رکھے والے اُمیدوار فضل رقیب نے پشاور ہائی کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 199کے تحت چترال یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کر دی ہے۔پشاور ہائی کورٹ نے ...

Read More »

جے یو آئی تحصیل چترال کے انتخابات مولانا محمدالیاس تحصیل امیر اور بھائی عثمان الدین جنرل سکریٹری منتخب

چترال(نمائندہ  ) جمعیت علماء اسلام تحصیل چترال کے مجلس عمومی کا انتخابی اجلاسآج مؤرخہ 4مارچ 2018ء زیر صدارت قاری وزیرآحمد سنئر نائب امیر جے یو آئی چترال ،بمقام مدرسہ تحفیظ القرآن دنین چترال منعقد ہوا،اجلاس میں تحصیل عمومی کے کثیر تعداد میں اراکین شریک ہوئے اور انتخابات کے زریعہ جے یو آئی تحصیل چترال کے نئےمیر اور ناظم عمومی کا ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔شامی بچے کی فریاد۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ

الغوطہ کے ایک ہسپتال میں 7سال کا شامی بچہ الولید زخمی حالت میں زیر علاج ہے ۔ وہ سینکٹروں زخمیوں میں سے ایک ہے۔ شام کے 50ہسپتالوں میں زیر علاج 2ہزار زخمیوں کو معلوم نہیں کہ کہ وہ کس جرم میں زخمی کئے گئے۔ مخبر صادق بنی کریم ﷺ کی حدیث کے الفاظ یہ ہیں کہ قربِ قیامت کی ایک ...

Read More »

پیپلز یوتھ یونگ دیر ڈویژن کے نومنتخب انفارمیشن سیکرٹری کا اظہار تشکر

دورش(نمائندہ  )پیلپز یوتھ ونگ دیر ڈویژن کے لئے نومنتخب انفرمیشن سیکرٹری فہیم اللہ فہیمی نے ایک خباری بیان میں نے پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ہمایون خان ،پی وائی او کے صوبائی صدرملک امجد خان. انفارمیشن سیکرٹری حنیف خان اور دیگر جیالوں کا دیر ڈویزن کیلے انفارمیشن سیکرٹری نامزد کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے اورکہا کہ انشاء ...

Read More »

پی ٹی آئی کابونی میں شمولیتی جلسہ ،بونی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت

بونی ( نمائندہ )اپر چترال کے علاقہ بونی گول سے تعلق رکھنے والے 60خاندانوں کے سینکڑوں افراد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ سے مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام بونی میں شمولیتی جلسہ منعقد ہوا جلسے سے تحریک انصاف کے ضلعی صدر عبد الطیف ،نائب صدر شہزادہ امان الرحمان ...

Read More »
error: Content is protected !!