تازہ ترین
Home >> 2018 >> March >> 05

Daily Archives: March 5, 2018

الیکشن کمیشن کا صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ کو ختم کرنے کافیصلہ چترالی عوام کو قبول نہیں۔آل پارٹیز کا اجلاس جلد بلایا جائے۔قاضی فیصل احمد سعید

چترال(نمائندہ  )الیکشن کمیشن کا فیصلہ چترال کی ایک صوبائی سیٹ کو ختم کرنے کا چترالی عوام کو کھبی قبول نہیں ہوگی۔چترال کی ایک صوبائی سیٹ کا خاتمہ کرکے الیکشن کمیشن نے چترال کے عوام کے ساتھ ظلم وزیادتی کا ارتکاب کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار پی پی پی چترال کے سیکرٹری اطلاعات قاضی فیصل احمد سعید نے ایک اخباری بیان ...

Read More »

چترال کے لئے ایک صوبائی پی کے ون اورایک قومی اسمبلی این اے ون کی سیٹس مختص

چترال / 2017 کی مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نےنئے سرے سے حلقہ بندیوں کا آغاز کیا تھا۔ جس کے نتائج آگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی نوٹیفکیشن کے مطابق چترال میں قومی اسمبلی کی ایک(NA.1 اور صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ کم کر کے صرف ایک سیٹس(PK1) مختص کردی گئی ہے۔کو قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 32 ...

Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےچترال کی ایک نشست مکمل ختم کردی ۔سرتاج احمد خان نے7مارچ کو پشاورمیں اجلاس طلب کرلیا

چترال ( نمائندہ  ) الیکشن کمیشن آف پاکستان مردم شماری کے بعد نئے حلقہ بندیوں کا اعلان کیا ہے ۔ جس کے مطابق چترال کی نیشنل اسمبلی کی نشست این اے ون قرار دیا گیا ہے ۔ اور اسی طرح صوبائی اسمبلی کی بھی ایک ہی نشست رہ گئی ہے ۔ جس کا نام پے کے ون رکھا گیاہے ۔ ...

Read More »

جاوید چوہدری کی خدمت میں! اظہرشاہ ستوریانی

 یہ بات مسلم ہے کہ امت مسلمہ اس وقت بہت سی مشکلات کا شکار ہے، ہر طرف سے حوادث اور مشکلات نے جکڑا ہوا ہے، ان مشکلات میں جتنا غیروں کا ہاتھ ہے اس سے کئی گنا زیادہ اپنوں کا ہاتھ بھی ہے۔جس کی سب سے بڑی وجہ آپس کے اختلافات ہیں، اس وقت مسلمان تفرقہ بازی اور فرقہ پرستی ...

Read More »

گلگت بلتستان کونسل کے خاتمے کے بعد قانون ساز اسمبلی مزید بااختیار ہوجائیگی‘جعفراﷲ خان

گلگت/اسپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان جعفر اللہ خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کونسل کو ختم کر کے قانون ساز اسمبلی کو مزید بااختیار بنایا جا رہا ہے جس کے بعد ممبران اسمبلی اور عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو جائے گا۔کونسل کے خاتمے کے بعد گلگت بلتستان کو ملک کے دیگر صوبوں کے برابر حقوق حاصل ہوں ...

Read More »

آغا خان ایجوکیشن سروس کے تعلیمی اداروں میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کابھی مربوط نظام موجودہے۔ ڈی پی او چترا

چترال(نمائندہ )  آغا خان ایجوکیشن سروس کی انفرادیت یہ ہے کہ اس ادارے میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا بھی مربوط نطام موجود ہے۔چترال میں کئی قسم کے ادارے  تعلیم کے حوالے سے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں لیکن اے کے ای ایس کا  فرق واضح نظر آتا ہے ۔اس فرق کو سمجھنے کے لیے  چترال کے ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔میرا پہلا جمعہ ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

66 سال کی عمر میں یہ پہلا جمعہ تھا جب میں نے مولا نا صاحب کو حقوق العباد اور معاشرتی فرائض پر تقریر کرتے سُناورنہ پاکستان ہو یا دوحہ، لندن ہو یا فرینکفرٹ ، کٹھمنڈو ہو یا بنکاک ، بیجنگ ہو یا شنگھائی ، کابل ہو یا اسلام آباد ، جمعتہ المبارک مسلمانوں کا ہفتہ وار اجتماع کا دن ہوتا ...

Read More »

بشیر حسین آزاد۔۔۔ تجار برادری چترال کی امیدوں کا مرکز/تحریر: نعیم اللہ

تجار برادری چترال کے انتخابات20مارچ کو ہورہے ہیں۔ہر کوئی اپنی سطح پر جدوجہد میں مصروف ہے، کوششیں ہورہی ہیں، دوستیاں نبھائی جارہی ہیں۔رشتے ناطے از سر نو مرتب ہورہے ہیں۔نمائندگی کی آرزوئیں لئے لوگ میدان میں اُترے ہیں مگر اس بار ایک نوجوان تاجر اور فعال سماجی کارکن بشیر حسین آزاداپنا پینل تاجر دوست اتحاد کو لیکر قسمت آزمائی کے ...

Read More »

تورکہو،چوبیس گھنٹوں کےاندردو شادی شدہ خواتین نےخودکشی کرلی،ایک ہفتے کےاندرتیسراواقعہ

تورکہو ( شراف الدین ) سب ڈویژن مستوج کے سب تحصیل تورکہو میں چوبیس گھنٹوں کے اندر دو شادی خواتین نے خودکشی کرکے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کردیا ہے ۔ پہلا واقعہ تورکہو کے گاوں ورکوپ میں پیش آیاجہاں شادی شدہ خاتون مسماۃ ابسر بی بی دختر شیر عجم نامی خاتون نے دریائے تورکہو میں چھلانگ لگاکر خودکشی کی ہے ...

Read More »
error: Content is protected !!