تازہ ترین
Home >> 2018 >> March >> 07

Daily Archives: March 7, 2018

تنظیمات کے ذریعے سے کمیونٹی ڈویلپمنٹ کا کام قابل تعریف ہے ۔ جو کہ گراس روٹ پر عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد دیتی ہیں ؍سیدجمال الدین شاہ

پشاور (محکم الدین ) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا سید جمالدین شاہ نے کہا ہے ۔ کہ تنظیمات کے ذریعے سے کمیونٹی ڈویلپمنٹ کا کام قابل تعریف ہے ۔ جو کہ گراس روٹ پر عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد دیتی ہیں ۔ اور یہ سسٹم مجھے انتہائی طور پر پسند ہے ۔ تا ہم لوکل گورنمنٹ کا نظام ...

Read More »

ہر کوئی گولین گول بجلی گھر کے کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہا ہے ؍مولاناعبدالاکبرچترالی

چترال(شہریار بیگ سے) چراغ تلے اندھیرا 132 KVجوٹی لشٹ گرڈ سٹیشن کے قرب و جوار کے لوگ بجلی کی نعمت سے محروم،عوام کا احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین نے چھ کلومیٹر احتجاجی ریلی نکالی جس کی قیادت سابق ممبر قومی اسمبلی اور جماعت اسلامی کے رہنماء مولانا عبد الاکبر خان چترالی کر رہے تھے۔ ریلی سے قبل گولدہ بروز کے مقام پر جلسے ...

Read More »

چترال سے دیرجانے والی موٹر کار ایون گاؤں کے سامنے دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چھ افراد جان بحق

چترال (ڈیلی چترال نیوز)بدھ کے دن چترال سے دیرجانے والی موٹر کار ایون گاؤں کے سامنے دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چھ افراد جان بحق ہوگئے جن میں سے چار کی لاشیں دریا سے برامد کرلی گئیں جن میں ڈرائیورتنویرولداسرار سکنہ چمرکن،سمیع الرحمن ولدحبیب الرحمن سکنہ گولوغ دنین ، ،نظام الدین ،زوجہ نظام الدین چیوڈوک ...

Read More »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نیپال کی صدر بدھیادیوی بھنڈاری سے ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اورنیپال کے درمیان موجودہ دو طرفہ تعلقات کومتنوع شعبہ جات میں فعال شراکت داری میں تبدیل کرنے کی بہت زیادہ صلاحیت موجود ہے، پاکستان نیپال کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہوئے دونوں حکومتوں اورعوام کی سطحوں پرروابط کو تقویت دینے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے یہ بات نیپال کی صدر بدھیادیوی ...

Read More »

چترال میں سکول کی سطح پر ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کا اجراء شروع، اسسٹنٹ کمشنر ساجد نواز نے افتتاح کیا

چترال /چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی جانب سے سکولوں کی سطح پر ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کے اجراء کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ چترال نے اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز کو موسم سرما کی تعطیلات کے فوراََ بعد اس تصور کو عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کی ۔اسسٹنٹ کمشنرچترال نے اس سلسلے میں گزشتہ دن گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دروش ...

Read More »

محکمہ جنگلات نے چترال میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز

چترال (نمائندہ )محکمہ جنگلات نےمنگل کے روز چترال میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز گورنمنٹ کالج چترال کےسبزہ زار میں پاک آرمی کے کرنل رضوان اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین کے ہاتھوں دیودار کا پودا لگاکر کیاجبکہ اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز، سب ڈویژنل فارسٹ افیسر عمیر احمد اورکالج کے پرنسپل نے بھی پودے لگائے ۔ ...

Read More »
error: Content is protected !!