تازہ ترین
Home >> 2018 >> March >> 08

Daily Archives: March 8, 2018

بے بس مخلوق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریرسیدنذیرحسین شاہ نذیر

عورت کو اللہ رب العزت نے چار روپ عطا کیے ہیں بیٹی بہن بیوی اور ماں، ہر روپ میں وہ انسانوں کے لیے رحمت ہی رحمت بن کر اترتی ہے۔روئے زمین پر سب سے مقدس رشتہ والدین اوراولاد کا ہوتاہے۔ اللہ نے اگر بیٹے کو نعمت بنایا ہے تو بیٹی کو بھی رحمت بنا کر بھیجا ہے۔مگر ہمارے معاشرے میں ...

Read More »

چترال میں خواتین کو ووٹ دینے پر پابندی کبھی نہیں لگائی اور نہ ان کو تعلیم کے حصول میں کسی رکاوٹ کا سامنا ہو/ضلع ناظم اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ،بین الاقوامی یوم خواتین کے سلسلے میں جمعرات کے روز سوشل ویلفئیر ، اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ویمن ایمپاورمنٹ اور آغا خان رورل سپورٹ پروگرام نے مشترکہ طور پر ایک تقریب کا اہتمام کیاجوکہ گورنمنٹ گرلز کالج کے اڈیٹوریم میں منعقدہوئی جس میں ضلع ناظم مغفرت شاہ مہمان خصوصی تھے ...

Read More »

ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں جس سے عوام کو انتہائی مایوسی کا سامنا ہے/وقاص احمدایڈوکیٹ کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے معروف وکیل وقاص احمد خان نے کہاہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے ژانگ بازار میں واقع ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں جس سے عوام کو انتہائی مایوسی کا سامنا ہے اور یہ سب کچھ پی ٹی آئی حکومت کے بلند بانگ دعوؤں کی قلعی ...

Read More »

ضمیرفروشوں کی پانچوں گھی میں ۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

3 مارچ کو ایوانِ بالا (سینٹ) کے انتخابات ہوئے اور کیا خوب ہوئے کہ ہر طرف ضمیر فروشی کا غلغلہ اب تک پوری شدومد سے جاری ہے۔ ایوانِ بالا کے اراکین کا چناؤ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کرتے ہیں اور یہ وہی لوگ ہیں جو ملک وقوم کی رہبری کے دعویدار بھی ہیں۔جب ایسے رَہبر ہوں تو پھر رہزنوں ...

Read More »

چترال کے سیاسی سماجی اور عوامی حلقوں نے نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عدالتی اوراحتجاجی تحریک کا اعلان کردیا

پشاور(نادرخواجہ سے) چترال کے سیاسی سماجی اور عوامی حلقوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں میں چترال کی صوبائی اسمبلی کی ایک نشست ختم کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف عدالتی جنگ لڑنے اور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے جبکہ فیصلہ واپس نہ ہونے کی صورت میں الیکشن ...

Read More »

ایریا منیجر شاہ ابوالمنصوراے کے آر ایس پی سے ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوادعی تقریب

ال(نمائندہ )ایریا منیجرشاہ ابوالمنصور30سال سروس کے بعد AKRSPچترال سے ریٹائر ہو گئے۔ شاہ ابوالمنصور نے 1989میں آغاخان رورل سپورٹ پروگرام میں بطور سوشل آرگنائزرجوائن کی اوروہ اپنی ملازمت کے دوران مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ اور 2018کو ایریا منیجر بونی کے ہدے سے ریٹائر ہو گئے۔ اس موقعے پرAKRSPچترال میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ار پی ...

Read More »

چترال گرم چشمہ ،چترال بمبوریت روڈسمیت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے دیگرترقیاتی کاموں کیلئے2 کھرب 7 ارب 66 کروڑ روپےجاری

وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کیلئے مجموعی طورپر اب تک 2 کھرب 7 ارب 66 کروڑ 31 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے3کھرب 24 ارب 72 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ ...

Read More »

چترال کے حادثاتی موت کا شکارہونے والوں کی پاکستان کے دیگر اضلاع کے باشندوں کے برابر مدد کی جائے۔ عنایت اللہ اسیر

چترال(نمائندہ  )چترال کے سماجی و سیاسی شخصیت عنایت اللہ اسیر نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ایون کے سامنے تیز رفتاری اور موڑ پر اویر ٹیک کرتے ہوے چترال کے معروف عالم دین اور کراچی کے دارلعلوم کے معلم مولانا محمد شفع انکی بہن بہنوی,نواسے ,علاقہ لٹکوہ اور سمع الرحمن ولد حبیب الرحمن دنین اور گاڑی کا ڈرایور ...

Read More »