تازہ ترین
Home >> 2018 >> March >> 09

Daily Archives: March 9, 2018

برنس میں ڈاکہ متعدد دوکانیں لوٹ لی گئی۔اطلاعات کے مطابق ڈاکہ ریشن میں بھی ہوا ہے

(برنس نمائندہ خصوصی ) 8 اور 9 مارچ کی درمیانی رات برنس میں ڈاکووں نے متعدد دوکانیں لوٹ کر فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔۔۔ تقریباً 15 دوکانیں برنس میں تالا توڑ کر نقدی سمیت متعدد سامان لوٹ کر ڈاکو فرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق ڈاکو ریشن تک بھی گئے ہیں اور وہاں بھی متعدد دوکانیں لوٹ لی گئی ہیں۔ اتنی منظم کاروائی ...

Read More »

ماحول کے دشمن پولی تھین شاپرز کے استعمال کو فوری طور پر ترک کرکے ماحول دوست تھیلے استعمال کرنا شروع کردیں؍اے سی چترال ساجدنواز

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال میں پولی تھین سے بنے ہوئے رنگ برنگی شاپرز تھیلوں کو ختم کرنے اور ان کی جگہ تحلیل ہونے کے قابل شاپرز متعارف کرکے ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے ضلعی حکومت کی مہم کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے جمعہ کے روز چیو بازار سے اتالیق بازار پولوگراونڈ تک مارچ ...

Read More »

خلیفہ اول کی یوم وفات اور شامی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں اہل سنت چترال کے زیراہتمام چترال میں ریلی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) مسلمانوں کے خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق کی یوم وفات اور شامی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں اہل سنت چترال کے زیر اہتمام چترال میں نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد شاہی بازار چترال سے ایک جلوس نکالا گیا جوکہ پی آئی اے چوک پہنچ کر جلسے کی صورت اختیار کرلی ۔ ...

Read More »

خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبرؓ۔۔۔۔۔مولانا محمد جہان یعقوب

حضرت سیدناصدیق اکبرؓ وہ پہلے انسان ہیں،جنھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کلمہ پڑھا،اور آپ کے ایسے ساتھی بنے کہ نبی کے بعد جس ہستی کا تصور ذہنوں میں آتا ہے ،وہ آپ ہی کی ہستی ہے۔آپ کاقبولِ اسلام بھی غیبی اشارہ تھا،اس اجمال کی تفصیل یہ ہے کہ :ربیعہ بن کعبؓ فرماتے ہیں: حضرت سیدنا ...

Read More »

بونی ہسپتال میں تعمیراتی کام فوری طورپردوبارہ شروع کیاجائے اگرڈیزائن میں تبدیلی ناگزیر ہے تو یہ کام بھی فی الفور ہونی چاہئے؍سردارحکیم

چترال (ڈیلی چترال نیوز )پاکستان تحریک انصاف اپرچترال کے سینئررہنماممبرتحصیل کونسل یوسی چرون سردارحکیم نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ اہم اہلیان اپرچترال صوبائی حکومت خصوصاً وزیراعلیٰ پرویزخٹک ،وزیرصحت خیبرپختونخواشہرام خان تراکئی،سیکرٹری ہیلتھ ،ڈی جی ہیلتھ اوردیگرحکام بالاکوخراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ علاقے کی پسماندگی کومدنظررکھتے ہوئے ڈی ایچ کیوہسپتال بونی کوگریڈسی کادرجہ دے کرایک سال پہلے تعمیراتی ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔۔قوم کب بولیگی؟۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

سیاسی بیانات اور اخباری سرخیوں نے ’’قوم‘‘کے لفظ اور نام کو مذاق بنا دیا ہے نوازشریف کہتا ہے قوم میری پشت پر کھڑی ہے زرداری کہتا ہے قوم میرے ساتھ ہے شیخ رشید کہتا ہے قوم نوازشریف اور زرداری کو معاف نہیں کریگی سراج الحق کہتا ہے قوم لوٹے ہوئے پیسوں کا حساب مانگتی ہے عمران خان کہتا ہے قوم ...

Read More »

عالمی یوم خواتین کے حوالے سے یونیورسٹی آف چترال میں تقریب کاانعقاد

چترال(نمائندہ )عالمی یوم خواتین کے حوالے سے یونیورسٹی آف چترال میںایک تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کی مہمان خصوصی کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کی اہلیہ صاحبہ تھی جبکہ صدرِ محفل پی ڈی یونیورسٹی آف چترال ڈاکٹر پروفیسربادشاہ منیربخاری تھے۔تقریب میں پروفیسر نقیب اللہ رازی نے چترال کا پرانا نام قشقار عورت آباد کے موضوع پر تقریر کی۔ڈاکٹرتاج الدین سریر نے عالمی یوم خواتین ...

Read More »

لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں گولدور کے رہائشی جان بحق خاتون کے لواحقین کو 3 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا گیا

چترال ( نمائندہ  ) ڈپٹی کمشنر چترال کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے ایڈیشنل ایس پی چترال نور جمال اور تحصیدار امجد کے ہمراہ جمعرات کے دن گولدور چترال گئے اور اسلام الدین کو ان کی بیٹی کی ہلاکت پر 3 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا۔ واضح رہے کہ 2 مارچ 2018 کو لینڈ سلائیڈنگ اور ...

Read More »

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چترال میں بڑھتی خودکشیوں پر تشویش ہے۔نیازاے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ ) انسانی حقوق کے عالمبردار اور معروف قانون دان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چترالی خواتین کو مبارکباد دی ہے۔ایک اخباری بیان میں اُنہوں نے کہا عالمی یوم خواتین منانے پر اُن کو دلی خوشی ہے۔مگر چترال جیسے پُرامن ضلع میں خواتین میں بڑھتی ہوئی خودکشی کے واقعات پر اُن کو دلی ...

Read More »
error: Content is protected !!