تازہ ترین
Home >> 2018 >> March >> 10

Daily Archives: March 10, 2018

دادبیداد۔۔۔امن کا نشان۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

اس سال یوم پاکستان کا مرکزی خیال’’امن کا نشان ہمارا پاکستان‘‘رکھا گیا ہے انٹرسروسز انٹیلی جنس کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ 2018ء ؁کا سال کئی لحاظ سے تاریخ کا اہم سال ہے پاکستان نے بدامنی،لاقانونیت،ملک دشمنی اور تخریب کاری کے خلاف گزشتہ 5سالوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں ان کامیابیوں کا تسلسل ...

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے کارکنان کااہم اجلاس زیر صدارت بانی کارکن پی پی پی اپر چترال شہاب الدین منعقد

چترال (نمائندہ  )مورخہ 10مارچ کو پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے کارکنان کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت بانی کارکن پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال شہاب الدین منعقد ہوا۔اس اجلاس میں اپر چترال کے دوردراز علاقوں کے کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجلاس کو بلانے کا مقصد پارٹی قائدین کی طرف سے عدم دلچسپی اور اسکے اثرات پر بحث ...

Read More »

کھوار اہل قلم کے زیر اہتمام ٹاؤن ہال میں ایک غیر طرحی کھوار مشاعرہ ،چالیس سے ذیادہ شعراء نے اپنے تازہ کلام پیش کئے

چترال (ڈیلی چترال نیوز) کھوار اہل قلم کے زیر اہتمام ٹاؤن ہال میں ایک غیر طرحی کھوار مشاعرہ منعقد ہوا جس میں چالیس سے ذیادہ شعراء نے اپنے تازہ کلام پیش کئے جنہوں نے حالات حاضرہ سمیت مختلف سماجی و سیاسی موضوعات کو اپنے اشعار میں بیان کرکے حاضرین سے داد لے لی۔ پروگرام کے مہمان خصوصی چترال یونیورسٹی کے ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔فوڈ ا تھا رٹی۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت صوبے میں فوڈ ا تھارٹی قا ئم کی ہے جو اشیائے خوراک کے معیار کا جائزہ لیگی اور عوام کو صحت بخش خوراک کی فراہمی کو یقینی بنائے گی اس طرح ٹورزم کو اپریٹیو سو سائٹی کے قیام کا فیصلہ ہوا ہے جو سیا حت کے شعبے میں ہو ٹل اور گیسٹ ہاوس ،ٹرانسپورٹ وغیرہ ...

Read More »

اسلام آباداے پی ایم ایل کی طر ف سے خواتین کے عا لمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (نمائندہ )اسلام آباد کلب میں آل پاکستان مسلم لیگ کی طر ف سے خواتین کے عا لمی دن کی مناسبت میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شر کت کی۔ اس موقع پہ شر کاء سے پارٹی کے صدر ڈاکٹر محمد امجد نو منتخب سیکرٹری جنرل مہرین ملک آدم، ...

Read More »

خیبر پختونخوا بار کونسل پیرکے دن عدالتو ں سے ہڑتال کا اعلان

چترال (نامہ نگار)خیبرپختونخوا بارکونسل کے انتظامی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چیرمین زاہد جمال باچا ایڈوکیٹ منعقد ہوئی۔اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ قصور کے واقعہ پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور غمزدہ خاندان کیساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔ کمیٹی نے پنجاب اور وفاقی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ مزکورہ واقعہ کے ملزمان کو ...

Read More »

یونیورسٹی آف چترال نے ایم اے کے سالانہ امتحانات برائے 2018کیلئے داخلوں کا اعلان کردیا۔

چترال( پ۔ر) کنٹرولرامتحانات یونیورسٹی آف چترال ڈاکٹر عتیق احمد طارق کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال نے اپنے پہلے سیشین کیلئے داخلوں کا اعلان کردیاہے۔ شیڈول کے مطابق عمومی فیس کے ساتھ30 اپریل 2018تک داخلے لئے جاسکتے ہیں جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ 18مئی اور دہرے فیس کے ساتھ 11جون2018 تک داخلے لئے جاسکتے ہیں۔ دورِجدید کے ...

Read More »

جمعیت علماءاسلام چترال کے ضلعی رہنماؤں کا گرم چشمہ میں کار حادثے میں شہد ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت

چترال(نمائند ) جے یو آئی چترال کے ضلعی امیر قاری عبدالرحمن قریشی،نائب امیر قاری وزیر آحمد ضلعی جنرل سکریٹری ،ڈسٹرکٹ نائب ناظم مولانا عبدالشکور،تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس ودیگرجمعرات کےروز گرم چشمہ گئے اور ٹریفک حادثہ میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کی ، مرحومین کی مغفرت اورتاحال لاپتہ شہداء کے جسد خاکیوں کی جلد دستیابی ...

Read More »
error: Content is protected !!