تازہ ترین
Home >> 2018 >> March >> 11

Daily Archives: March 11, 2018

کان چکیک ۔۔۔۔۔۔ذاہدعلی نظاری

Read More »

دروش میں ہونے والے مذاکرات میں عبد اللطیف پر کسی قسم کا کوئی اعتماد کا اظہا نہیں کیا گیا/سمیع اللہ

دروش(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف دروش کے سیاسی رہنماو تحصیل دروش کے صدر سمیع اللہ نے مقامی میڈیا سے گفتگو میں سوشل میڈیا میں گردش کرنے والے ان خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل دروش میں ہونے والے مذاکرات میں عبد اللطیف پر کسی قسم کا کوئی اعتماد کا اظہا نہیں کیا گیا۔جبکہ پانچ گھنٹے ...

Read More »

گولین گول میں بجلی کی زائد مقدار کی دستیابی اور علاقے میں پول اور ٹرانسمیشن لائن کی موجودگی کے باوجود پیسکو اور وفاقی حکومت ان دیہات کو بجلی سے محروم رکھنے پر بضد ہیں؍مولاناچترالی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) حال ہی میں افتتاح شدہ واپڈا کے گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی حصول کے لئے چترال شہر کے نواحی دیہات بروز، گہیریت اور ایون کے عوام نے اتوار کے دن سے بروز کے گولدہ کے مقام پر دھرنا شروع کردیاجوکہ تین دن تک جاری رہے گا جبکہ مطالبہ منظور نہ ہونے کی صورت میں ...

Read More »

عدل اور سیاست کا تصادم (پروفیسررفعت مظہر)

میاں نوازشریف کی نااہلی سے لے کر اب تک ملک میں ہیجانی کیفیت طاری ہے۔ میاں صاحب اور مریم نواز کے لہجوں میں دِن بدن تلخیوں کا زہر بڑھتا جا رہا ہے۔ اُدھر پاکستان کی اعلیٰ ترین عدلیہ کا لب ولہجہ بھی سیاستدانوں کا سا ہوتا جا رہا ہے اور اب تو یوں محسوس ہونے لگا ہے کہ جیسے اصل ...

Read More »

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں 30مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔

چترال :یہ بات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان نے بتایا کہ بہار2018کے داخلے میٹرک سے پوسٹ گریجویٹ سطح تک کے تمام پروگرام کے داخلے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں30مارچ2018تک توسیع کردی ہے ۔بغیر کسی اضافی چارجز (لیٹ فیس) کے داخلے فارمز جمع کراسکتے ہیں۔ داخلہ فارمز ریجنل آفس کے علاوہ دروش، بونی،گرم چشمہ ، ...

Read More »

ارندومیں بزنس سینٹرکاقیام ،جی اوسی ملاکنڈآرمی ڈویژن میجرجنرل علی عامراعوان نے فیتہ کاٹ کرافتتاح کیا

چترال (نامہ نگار)چترال کے دورافتادہ یوسی ارندومیں سرحدرورل سپورٹ پروگرام (SRSP)کے تعاون سے ساڑھے 38کروڑروپے لاگت کے مختلف پراجیکٹس کاباقاعدہ افتتاح کیاگیا۔اس موقع پرارندومیں ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی جس کی مہمان خصوصی جی اوسی ملاکنڈآرمی ڈویژن میجرجنرل علی عامراعوان تھے ۔تقریب میں کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین،سی ای اوایس آرایس پی شہزادہ معصودالملک ،اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنواز،علاقے کے ...

Read More »

سی پیک منصوبے کی وجہ سے ملک میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی ملک ابرار نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کی وجہ سے ملک میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ ماضی کی حکومتوں سے مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی بہت بہتر ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

Read More »

پرس کانفرنس میں چلڈرن ہسپتال کے بارے میں جو کچھ کہا تھا وہ باتیں سارے حقیقت پر مبنی تھے۔وقاص احمد ایڈوکیٹ

چترال (نمائندہ  ) چترال کے معروف وکیل وقاص احمد خان نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چند دن پہلے پرس کانفرنس میں چلڈرن ہسپتال کے بارے میں جو کچھ میں نےکہا تھا وہ باتیں سارے حقیقت پر مبنی تھے اس کی وجہ یہ ہے کہ ابھی تک ان الزامات کا جواب نہیں آیا ہے . اُنہوں نے کہا ...

Read More »