تازہ ترین
Home >> 2018 >> March >> 12

Daily Archives: March 12, 2018

چترال بازار میں سابقہ ٹریفک سسٹم میں کسی کو تکلیف نہیں تھی۔موجودہ انتظام سے کسی کو فائدہ نہیں ہوا۔۔نامزاد امیدوار تجاربرادری صدارت بشیر حسین آزاد

چترال(نمائندہ ) چترال تاجر دوست اتحاد کے نامزد اُمیدوار برائے صدارت بشیر حسین آزاد نے ضلعی حکومت کی طرف سے چترال بازار میں ون وے اور نوگو ایریاز قائم کرنے کے بعدایک اخباری بیان میں اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال بازار کے بہت سارے حصے لوگوں کی پہنچ سے دور ہوگئے ہیں۔مریضوں کو ہسپتال پہنچانے ...

Read More »

سینیٹ الیکشن: سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین منتخب، عثمان کاکٹر کو شکست

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے. انھوں نے 54 ووٹ حاصل کیے۔ حکومتی اتحاد کے ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار عثمان کاکٹر کو شکست ہوئی. انھیں 44 ووٹ ملے۔ واضح رہے کہ آج ایوان بالا (سینیٹ) کے انتخابات منعقد ہوئے، جس میں اپوزیشن اتحاد کے امیدوار میر صادق سنجرانی 57 ووٹ لے کر چیئرمین ...

Read More »

حکمران اتحاد کو شکست، اپوزیشن کے صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ ڈپٹی چیئرمین کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں جاری سینیٹ اجلاس میں سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین کے لیے اپوزیشن اتحاد کے سلیم مانڈوی والا اور ن لیگ کے عثمان کاکڑ کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ اس سے قبل ایوان بالا کے ...

Read More »

آغاخان ہائیرسیکنڈری سکول کوراغ میں ٹیچرزریکوگینشن ڈے ،کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل معین الدین مہمان خصوصی

چترال (نامہ نگار)آغاخان ہائیرسیکنڈری سکول کوراغ میں اتوارکے دن ٹیچرزریکوگینشن ڈے (Teachers Recognition day)کے حوالے سے ایک پروقارتقریب منعقدہوئی۔جس کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین تھے۔جبکہ صدارت آغاخان ایجوکیشن سروس چترال کے جنرل منیجربرگیڈئیر(ر)خوش محمدکی۔تقریب میں مختلف مکاتب فکرکے افراد،اساتذہ اورطالبات نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔پرنسپل سلطانہ نے مہمانوں کوخوش آمدیدکہااورسکول کے حوالے اورابتک کے کارکردگی کے ...

Read More »

چترال کے معروف قانون دان و اے پی ایم ایل کے رہنما وقاص احمد ایڈوکیٹ کا گاڑی برانس کے مقام پر حادثے کا شکار

چترال(نمائندہ  )چترال کے معروف قانون دان وقاص احمد ایڈوکیٹ اپنے بچوں کے ساتھ ریشن سے چترال آرہے کہ برنس کے مقام اُن کی گاڑی اچانک بے قابو ہوکر اُلٹ گئی ۔حادثے میں وقاص احمد ایڈوکیٹ بچوں سمیت محفوظ رہے۔

Read More »

چترال کے چوبیس یونین کونسلوں میں 68104بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے/اے ڈی سی منہاس الدین /ڈاکٹرفیاض علی رومی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) پیر کے روز ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے احاطے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر اسرار اللہ اور ای پی آئی کوآرڈنیٹرڈاکٹر فیاض علی رومی نے بچوں کو قطرے پلا کر چار روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کیا جس کے ساتھ بروغل کے سوا تمام چوبیس یونین کونسلوں میں ...

Read More »

ضلعی سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام دسویں سالانہ عظیم الشان سیدنا صدیق اکبر کانفرنس کا انعقاد

چترال(بشیر حسین آزاد )ضلعی سیرت کونسل چترا ل کے زیر اہتمام خلیفہ اول رفیق نبوت یار غار و مزار حضرت ابو بکر صدیقؓ کے یو م وفات کے مناسبت سے دسویں سالانہ سیرت سیدنا صدیق اکبر کانفرنس گزشتہ روز فیض آباد چترال میں منعقد ہوئی کانفرنس سے چترال شہر اور مضافات سے بڑے تعداد میں عاشقان رسولؐ نے شرکت کی ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔قیمتی ووٹ کا حقدار۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

الیکشن کے دنوں میں جو اشتہارات اور پوسٹر لگائے جاتے ہیں ان پرامیدوار لکھتا ہے’’آپ کے قیمتی ووٹ کا حقدار‘‘گاؤں کے کسی ووٹر کو کبھی اس بات کا پتہ نہیں چلا کہ میرا ووٹ کس طرح قیمتی ہے ۔میرے ووٹ کی کیا قیمت ہے؟گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے اپنے اراکینِ اسمبلی کے ووٹوں کی قیمت اخبارات میں چھپوائی،سوشل میڈیا ...

Read More »

نیا سیاسی اتحاد :مولانا فضل الرحمان کو اہم عہدہ دینے کی تیاریاں کر لی گئیں

لاہور: مذہبی جماعتوں کے سیاسی اتحاد سے بننے والی نئی جماعت متحدہ مجلس عمل کا اجلاس کل ہوگا جس میں فضل الرحمان کو صدر بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق متحدہ مجلس عمل میں شامل مذہبی اس ضمن میں کل لاہور میں اہم اجلاس طلب کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کل ہونے والے اجلاس میں جمعیت علمائے ...

Read More »

کالاش وادیوں کے لوگ اپنی منفرد تاریخ اور ثقافت کی وجہ سے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔اسسٹنٹ کمشنرچترال ساجدنوازکا کھلی کچہری سے خطاب

چترال ( محکم الدین ) اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنواز نے کہا ہے ۔ کہ کالاش وادیوں کے لوگ اپنی منفرد تاریخ اور ثقافت کی وجہ سے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں اور ااُن کی محبت اور بھائی چارہ دوسرے لوگوں کیلئے ایک مثال ہے۔ یہ علاقے اپنی پسماندگی کے باعث زیادہ توجہ کے حقدار ہیں ۔ اس لئے چیف سیکرٹری ...

Read More »
error: Content is protected !!