تازہ ترین
Home >> 2018 >> March >> 13

Daily Archives: March 13, 2018

داد بیداد۔۔۔۔قطر میں ایک اور فوجی اڈہ ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

قطر کی حکومت کے ساتھ یورپی یونین نے العَبید کی بندرگاہ پر فوجی اڈہ قائم کرنے کا معاہدہ کیا ہے اس سے پہلے قطر نے دوحہ میں امریکی فوج کی سنٹرل کمانڈ کو فوجی اڈہ فراہم کیا تھاافغانستان ، عراق، لیبیا اور شام پر حملوں کے لئے امریکہ نے دوحہ کا فوجی اڈہ استعمال کیا تورا بورا پر کارپٹ بمباری ...

Read More »

جاپانی پروفیسروں کا جامعہ چترال میں بحیثت فارن فیکلٹی شمولیت۔

چترال (پ۔ر) معروف جاپانی پروفیسرڈاکٹر تورونکاہارہ نے گذشتہ دنوں جامعہ چترال میں فارں فیکلٹی کی حیثیت سے شمولیت اختیارکی۔ مورخہ 13مارچ کو ڈاکٹر نکاہارہ نے جامعہ کے ہال میں ایک سیشن سے ” ریاضی میں جدید رجحانات “کے موضوع پر خطاب کیا۔ جس میں جامعہ چترال کے طلبہ کے علاوہ آس پاس کے سرکاری وغیرسرکاری کالجوں کے اساتذہ اور طلبہ ...

Read More »

گولین گول بجلی گھر سے بجلی کے حصول کے لئے احتجاجی دھرنا دینے والے بروز کے عوام نے حکومت کی دی گئی ڈیڈ لائن میں دو دن کی توسیع کرکے پشاور روڈ کی بندش کو دو دن کے لئے موخر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) گولین گول بجلی گھر سے بجلی کے حصول کے لئے گزشتہ تین دنوں سے احتجاجی دھرنا دینے والے بروز کے عوام نے حکومت کی دی گئی ڈیڈ لائن میں دو دن کی توسیع کرکے پشاور روڈ کی بندش کو دو دن کے لئے موخر کردیا ۔ منگل کے روز ضلع ناظم مغفرت شاہ نے دھرنے کے ...

Read More »

وزیر اعلیٰ نے گلگت بلتستان حکومت کو اپنی فرنچائز سمجھ رکھا ہے،سعدیہ دانش

استور(شمس الرحمن شمس )پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے گلگت بلتستان حکومت کو اپنی فرنچائز سمجھ رکھا ہے اور شاید وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں لوٹ مار کے لئے پانچ سال کا لائسنس ملا ہے اس لئے ہر طرف کرپشن کا میلہ لگا ہوا ہے جس سے وزیر اعلیٰ ...

Read More »

ہاشو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خواتین حقوق بارے تقریب

گلگت (وقائع نگا ر خصوصی) ہاشو فاؤنڈیشن کا خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب اختتام پذیر ہوا ، خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب کے انعقاد کا مقصد معاشرے میں خطے کے تعمیر و ترقی میں خواتین کے کردار کو سراہتے سمیت عوام میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا ...

Read More »

وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت 5 کھرب 57 ارب 98 کروڑ روپے جاری کر دیئے

(اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے اب تک مجموعی طور پر 5 کھرب 57 ارب 98 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے رواں مالی سال میں 10 کھرب ایک ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ ...

Read More »

انتقال پُرملال: محمد اکرم لال کوشٹ انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ )سابقہ منیجر پی ٹی ڈی سی چترال محمد اکرام لال، محمد بیگ قبیلے کے معروف شخصیت اور چترال کے صوفی شاعر باباسیر کے خاندان کے چشم وچراغ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔وہ شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔سوگوران میں بھائی حبیب،بیٹے انجینئر وسیم اکرم،نوید اکرم،ایڈیشنل کمشنر پشاور کاظم جان اور ایڈوکیٹ تنزیل الرحمن داماد اور انجینئر ظفربہنوئی شامل ...

Read More »

(ن) لیگ سے بے وفائی کس نے کی ۔۔۔؟تہلکہ خیز نام سامنے آ گیا

اسلام آباد :حکومت اور اپوزیشن کے حلقوں کے لیے کافی کانٹے کا مقابلہ تھا مگرسینیٹ الیکشن کا نتیجہ انتہائی حیران کن ثابت ہوا ۔چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے دوران حکمران جماعت ن لیگ سے ان کی سب سے بڑی اتحادی جماعت نے ہی ہاتھ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین سینیٹ کے الیکشن میں ن لیگ کو ...

Read More »

ماحولیاتی تباہیوں سے چترال کو بچانے کے لئے ضلع کے کونے کونے تک فری بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ چیرمین چیپس

اسلام آباد(نمائندہ  )چترال ہیری ٹیچ اینڈ انوائرمنٹل پروٹیکشن سوسائیٹی یعنی چیپس کے چیرمین رحمت علی جوہر دوست وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹری ماحولیات سے ان کے دفتر میں ملاقات کی وفد میں چترال سے تعلق رکھنے والے اسرار صبور، حیات خان اور چیپس اسلام ونگ کے دو خواتین شامل تھے ۔ ملاقات میں سیکرٹری ماحولیات کے سامنے ...

Read More »

گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی حصول کے لئے بروز،گہریت اورایون کے عوام کا دھرنا بروزکے مقام پردوسرے روز میں داخل ہوگئی

چترال (نمائندہ  ) حال ہی میں افتتاح شدہ واپڈا کے گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی حصول کے لئے چترال شہر کے نواحی دیہات بروز، گہیریت اور ایون کے عوام کا دھرنا بروز کے گولدہ کے مقام پر دھرنادوسرے روز میں داخل ہوگئی ۔ ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے بھی دھرنے کے مقام کا دورہ کیا اور بجلی ...

Read More »
error: Content is protected !!