تازہ ترین
Home >> 2018 >> April

Monthly Archives: April 2018

محنت کشوں کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

دنیابھرکی طرح محنت کشوں کے سرزمین پاکستان میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتاہے۔محنت کشوں کی عالمی دن کے مناسبت سے یکم مئی کو ملک بھر میں مزدوروں کے لئے جلسے جلوس اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ مزدور کے حق میں تقاریر کی جاتی ہیں اور سرکاری اورغیرسرکاری دونوں اداروں میں چھٹی ہوتی ہے۔ پاکستان میں مزدور پالیسی ...

Read More »

انتظامیہ اور ڈرائیور یو نین کا چولی دامن کا ساتھ ہے،ضلع ناظم اورایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گوہرعلی کاحلف برداری تقریب سے خطاب

چترال ( محکم الدین ) ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے تریچمیر ڈرائیور یونین کی حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ کہ سی پیک منصوبے کی وجہ سے ایک طرف کاروبار کے مواقع میں اضافہ کی توقع ہے ۔ تو دوسری طرف یہ خطرہ بھی موجود ہے ۔ کہ دوسرے شہروں سے بڑے سرمایہ کے مالک ...

Read More »

پاکستان پیپلزپارٹی نوجوان نسل کونصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کود کے مواقع فراہم کرنے کیلئے بھی منصوبہ بندی کی ہے؍ایم پی اے سلیم خان

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان نے حضوربیگاندہ شیشی کوہ میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں عمائدین ،شائقین فٹ بال اورپی پی پی جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی ہمیشہ غریبوں اورنوجوانوں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے۔انہوں نے کہاکہ ایک صحت مند معاشرہ ہی ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں اہم کردار ادا ...

Read More »

آج سب کی چھٹی ۔۔۔ مگر مزدوروں کی نہیں۔۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

سرکاری دفاتر ہوں یا نجی ادارے، تعلیمی ادارے ہوں یا کاروباری مراکز تمام شعبہ ہائے زندگی میں یکم مئی کے دن یوم مزدور کی چھٹی منائی جاتی ہے ۔ صرف مزدور، کسان ا ور محنت کش دنیا مافیا سے بے خبر اس دن بھی محنت مشقت کرتے نظر آتے ہیں ، کیونکہ اس دور میں غریب محنت کش کے لئے ...

Read More »

ایک اور شکار۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

پاکستان سے چلے تو ہمیں بتایا گیا کہ آجکل ہیوسٹن کا موسم کم وبیش پاکستان کے موسم جیسا ہی ہے اِس لیے ہم نے گرم کپڑوں کو اضافی بوجھ سمجھ کر وہیں چھوڑ دیا لیکن جونہی ہیوسٹن کے ایئر پورٹ پر اُترے تو یخ بستہ ہواؤں نے استقبال کیا۔ اگر پاکستان سے گرماگرم خبریں نہ آتیں تو ہماری قلفی ہی ...

Read More »

اللہ ہی اللہ ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جب بھی کو ئی مجھ سے یہ سوا ل کر تا ہے کہ کیا واقعی خدا ہے اور ہم موت کے بعد پھر ایک با ر زندہ ہونگے تو یقین ما نیے اس کی عقل پر ما تم کر نے کو دل کر تا ہے کیونکہ اگر ایک بار وہ غور سے صرف خود کو ہی دیکھ لے تو فوری ...

Read More »

میرااپناکوئی فیس بک اکاؤنٹ نہیں ہے کوئی میرے نام پرفیک فیس بک اکاؤنٹس بناکرچلارہاہے جس سے میراکوئی تعلق نہیں ہے؍ایم پی اے سردارحسین شاہ

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ممبرصوبائی اپرچترال سیدسردارحسین شاہ نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ میرااپناکوئی فیس بک اکاؤنٹ نہیں ہے کوئی میرے نام پرفیک فیس بک اکاؤنٹس بناکرچلارہاہے جس سے میراکوئی تعلق نہیں ہے ۔فیک آئی ڈی بنانے والوں کے خلاف متعلقہ اداروں کودرخواست دی ہے۔اُن کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔اس لئے سوشل میڈیاکے تمام احباب اور دوستوں کوبروقت ...

Read More »

بونی۔ ادبی اور ثقافتی تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم سے بابا فتح الدین کے اعزاز میں سمینار اور محفل مشاعرہ، ضلع ناظم مہمان خصوصی

(رپورٹ ۔۔ اقرارالدین خسرو )  28 اپریل بروز ہفتہ ویلج وائٹ راک گیسٹ ہاؤس بونی میں  تحصیل نائب ناظم جناب فخرالدین کی معاونت  سے چترال کے  ادبی و ثقافتی تنظیموں انجمن ترقی کھوار، کھوار  قلم قبیلہ ، کھوار اہل قلم  ، میئر چترال، نان دوشی سکول چترال اور سہارا چترال کے پلیٹ فارم سے ایک سیمینار منعقد کی گئی جس ...

Read More »

اصل سند چوری کرکے اُس میں ردو بدل کرکے میری پدری زمین مجھ سے ہتھیانا چاہتا ہے۔ سلطان مراد کاپریس نس

چترال( شہریاربیگ ) گاؤن سنگور کی رہائشی سلطان مراد نے چترال پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انصاف کی اپیل کی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ میں واقع علاقہ سنگور میں اپنی پدری جائیداد میں رہ رہا ہوں۔ بہ مقدار تین چکورم جائیداد میر�آوالد مسمی ہجوم خان ولد خوش دولہ سکنہ برشگرام کریم آباد نے 15فروری1942کو علاقے کے ...

Read More »

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز 4مئی کو چترال کا دورہ کریں گے ؍نیازاے نیازی ایڈوکیٹ

چترال( نمائندہ )مسلم لیک (ن) ضلع چترال کے سیکرٹری اطلاعات نیاز اے نیازی نے ایک اخباری بیاں میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز 4مئی کو چترال کا دورہ کریں گے ۔اور پولوگراؤنڈ چترال میں بڑے جلسے سے خطاب کریں گے۔ذارائع کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے چترال کیلئے گذاشتہ چار سالوں ...

Read More »