تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 01

Daily Archives: April 1, 2018

دروش بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ تاج الدین اتوارکے روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ بقضاے الہی انتقال کر گئے

چترال (ڈیلی چترال نیوز)دروش بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکرٹری نوجوان قانوں دان ایڈوکیٹ تاج الدین اتوارکے روز بوقت عصر حرکت قلب بند ہونے کی وجہ بقضاے الہی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز کل مورخہ 2 اپریل بوقت 10 بجے بمقام دروش جنالی میں ادا کی جاے گی۔

Read More »

داد بیداد۔۔۔چترال یونیورسٹی میں کانفرنس۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

 چترال یونیورسٹی کے قیام کو ایک سال مکمل ہونے سے پہلے تین بڑے کام ہوئے علم نباتات کے حوالے سے کانفرنس منعقد ہوئی،یونیورسٹی کے گیارہ شعبوں کے تحقیقی مجلّوںکو ISSN میں رجسٹریشن مل گئی،یونیورسٹی کا ماسٹر پلان تیار ہوایہ کام عموماََ پہلے 5سالوں میں ہوتے ہیں یونیورسٹی میں انٹرنیشنل بوٹانیکل کانفرنس اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور پاکستان بوٹانیکل سوسائٹی کے ...

Read More »

پانچ روزہ انٹر نیشنل باٹنی کانفرنس کے اختتام پذیر،چترال یونیورسٹی کی یوم تاسسیس کے تقریب میں محفل مشاعرہ ،آتش بازی اور ثقافتی شو

چترال ( محکم الدین ) پانچ روزہ انٹر نیشنل باٹنی کانفرنس کے آخری روز چترال یونیورسٹی کی یوم تاسسیس شاندار طریقے سے منایا گیا ۔ اور یہ تقریب محفل مشاعرہ ،آتش بازی اور ثقافتی شو کے ساتھ اختتام پذیر ہو ا ۔ تقریب میں ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ ، پروفیسر ڈاکٹر میری اُوٹایونیورسٹی امریکا ، پروفیسر چائنا یونیورسٹی، ...

Read More »

جشن کاغ لشٹ منانے کی تیاریاں عروج پر،اس سال چارروزہ کاغ لشٹ 12سے 15اپریل تک بھرپورطریقے سے منانے کافیصلہ

بونی (نامہ نگار)گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی جشن کاغ لشٹ منانے کی تیاریاں عروج پرہیں۔اس سال چارروزہ کاغ لشٹ 12سے 15اپریل تک بھرپورطریقے سے منانے کافیصلہ کیاگیاہے۔اس سلسلے میں گذشتہ روزاسسٹنٹ کمشنر مستوج کی زیرصدارت کاغ لشٹ کمیٹی کے ممبران ،سرکاری افسران اورعمائدین علاقہ کاایک اہم اجلاس ہوا۔کاغ لشٹ فیسٹیول کوبھرپورطریقے سے منانے کے فیصلے پرڈپٹی کمشنر چترال ...

Read More »

حکومت کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں ردوبدل،پیٹرو ل 2روپے7پیسے سستا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 7 پیسے کمی کردی گئی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کی نئی قیمت 86 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم اپریل سے پیٹرول ...

Read More »

سیاحوں کو سہولت دیجئے ۔۔۔ محکم الدین ایونی

ناردرن ایریاز ( گلگت بلتستان ) اور چترال سیاحت کیلئے ایسے علاقے ہیں ، جہاں قدرت کے حسین نظارے اورقدیم و تہذیب وثقافت کے خزانے موجود ہیں ۔ لوگ ملنسار ، مہمان نواز اور امن سے محبت رکھتے ہیں اس لئے سیا ح ان علاقوں میں خود کو محفوظ تصور کرتے ہیں ۔ اور ان کی سیر و سیاحت میں ...

Read More »

امتحان خالصتامیرٹ پرہوگااصل حقدارکوان کاحق دیاجائیگا۔پولیس اہلکاراپنی محنت ،لگن ،ایمانداری اورقابلیت کوشعاربنائیں؍ڈی پی اومنصورآمان

چترال (ڈیلی چترال نیوز )چترال پویس کے اہلکاروں کی ترقی کے لئے محکمانہ امتحان اے ون ایجو کیشنل ٹیسٹنگ ایوالویشن ایجنسی(ایٹا)کے زیرنگرانی اتوارکے روزچترال میں منعقدکیاگیا۔ایٹاٹیسٹ میں کل 460پولیس اہلکاوں نے حصہ لیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس کے312میل ،18فیمل ،ایف آرپی پولیس چترال کے 126میل اور4فیمل شامل ہیں۔ڈی پی او چترال (ر)کیپٹن منصورآمان نے اس موقع پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ...

Read More »

حکومت شہر میں اب دھند کی ہے !!!!۔۔۔۔تحریر:۔ ملک شفقت اللہ

یہ 1948 کی بات ہے جب اقوام متحدہ کی طرف سے قانون برائے شفافیت اور معلومات تک رسائی کی شق آئین میں شامل کی گئی جس کا مقصد معلومات تک رسائی کا حق سوائے ان کے جو ملک کے دفاعی معاملات ہوں یا ذاتیات پر ! عوام الناس کا حق ہے ۔پہلے نو سال تو پاکستان بغیر آئین کے ہی ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔ ہم فیس بکی لوگ۔۔۔۔جاویدحیات

سمارٹ فون کے آنے سے زندگی میں انقلاب آگیا ہے ۔۔خلوت میں جلوت کے مزے ہیں مگر جلوت میں خلوت بے مزہ بلکہ بہت ہی بے مزہ ہے ۔۔ایک کمرے میں بہت سارے جگری دوست بیٹھے ہیں ۔۔مگر سب تنہا تنہا ہیں ۔۔خاموش ہیں اپنے من میں ڈوبے ہوئے ہیں ۔۔اس کیفیت کو تہذیب کی زبان میں’’ روٹھنا ‘‘کہتے ہیں ...

Read More »