تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 02

Daily Archives: April 2, 2018

انجنئرز کے مطالبات اور مسائل وزیرِاعلیٰ کے نوٹس میں لائیں گے /اکبرایوب

KPAGE  -خیبر پختونخواہ ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز ،صوبائی  سرکاری اداروں ، مواصلات و تعمیرات ، آبنوشی، محکمہ آبپاشی اور محکمہ بلدیات میں برسرِ روزگار ملازمین انجینئرزکی نمائندہ جماعت ہے- (KPAGE) کے زیرِ اہتمام پشاور میں آج 2 اپریل2018کو احتجاجی جلسہ اور واک منعقد کی گئی۔انجینئرز برادری نےسول سکریٹریٹ سے پشاور پریس کلب تک پُرامن واک کی ، جس میں ...

Read More »

میری ملالہ ۔۔۔۔۔تقدیرہ خان رضاخیل

قندہار سے چالیس میل کے فاصلے پر کوہ ماوند کے مغرب میں واقع ماوند کا قلعہ غزنی، کابل اور ہرات کی سمت جانے والے راستوں پر ایک ایسا مقام تھا جسے افغانستان کی فتح کی چابی کہا جاتا تھا۔ اس قلعے اور ارد گرد کے علاقوں کی اہمیت قدیم دور سے تسلیم شدہ تھی جس پر قبضے کے بغیر کسی ...

Read More »

مولانا عبدالاکبر چترالی کا بونی تورکہو روڈ میں کام کی بندش اور مالکان جائیداد کو ادائیگی نہ ہونے پر شدید احتجاج کا اظہار

پشاور(نمائندہ )چترال این اے۔ون سے جماعت اسلامی اور متحدہ مجلس عمل کے نامزد امیدوار مولانا عبدالاکبر چترالی نے بونی تورکہو روڈ میں کام کی بندش اور مالکان جائیداد کو ادائیگی نہ ہونے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ2006میں متحدہ مجلس عمل کے دور حکومت میں بونی تورکہو روڈ پر تعمیرایاتی کام کا آغاز ہوا تھا لیکن افسوس کامقام ہے ...

Read More »

ذاکر اللہ خان مسلم لیگ(ن) چترال کا سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے صدر نامزد،نوٹفکیشن جاری

چترال(نمائندہ  ) تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے چترال سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ(ن) کے سرگرم کارکن ذاکر اللہ خان کو مسلم لیگ(ن) چترال کے سپورٹس ونگ کے لئے صدر نامزد کیا ہے۔پشاور میں صوبائی صدر سے ایک ملاقات میںقیادت کے توقعات پر پورا اترنے کی یقین دہانی کرائی۔اور اپنے اوپر اعتماد کرنے ...

Read More »

پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین سکنہ ورکوپ چترال عمرہ کی ادایئگی کے دوران مدینہ منورہ میں انتقال کر گیے

چترال ( نما یندہ  ) معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین سکنہ ورکوپ چترال عمرہ کی ادایئگی کے دوران مدینہ منورہ میں انتقال کر گیے۔ نما ز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کر نے کے بعد جنت الباقی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم عمرہ کی ادایگی کے لیے چند دن پہلے اپنے فیملی کے ہمراہ ...

Read More »

سوات نے بھی ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ قبول کرلیا، مریم

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج سوات میں عوام کا سمندر نکل آیا ہے، عوام نے ووٹ کو عزت دو کے نعرے پر لبیک کہہ دیا جبکہ نواز شریف کا حق اور سچ کا بیانیہ ہے۔ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ...

Read More »

گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں حفظ سے لیکر دورہ حدیث شریف تک کے بڑی تعداد میں طلباء کی دستار بندی تقریب کا انعقاد

چترال ( نمائندہ  ) ضلع چترال کے قدیم اور معروف دینی ادارہ گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں تکمیل بخاری شریف ، تکمیل حفظ القرآن و دستار بندی کی پر رونق تقریب بروز ہفتہ 31مارچ زیر نگرانی صدر گورنمنٹ دارالعلوم چترالمولانا حفیظ الرحمن منعقد ہوا۔ جس میں ضلع چترال کے نامور علماء کرام کے علاوہ ہر شعبہ سے وابسطہ کثیر تعداد میں ...

Read More »