تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 03

Daily Archives: April 3, 2018

بروز،ایون اور دیگر دیہات کو گولین گول ہائیڈروپاور سٹیشن کی بجلی فوری طور پر دیجائے۔بصورت دیگر احتجاج کریں گے۔حاجی محمد عرف پریذیڈنٹ

چترال(نمائندہ) ایون سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے سابق صدر حاجی محمد عرف پریذیڈنٹ نے کہا ہے کہ گولین گول بجلی گھر سے ابھی تک وعدے کے باوجود بروز،ایون اور دیگر دیہات کو بجلی نہیں دی جاسکی۔سابق ایم این اے نے روڈ بند کرنے کی دھمکی دی مگر بجلی عوام کو نہ دلاسکے ۔انہوں ...

Read More »

حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کا وقت ختم

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کا وقت ختم۔آئندہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی، الیکشن کمیشن میں نئی حلقہ بندیوں پر مجموعی طور پر 729اعتراضات دائر کیے گئے ،حلقہ بندیوں پر صرف پنجاب اور اسلام آباد ...

Read More »

چترال گول سے سکاؤٹس آفس تک نالہ گندگی اور بدبوکی وجہ سے بیماریوں کا سبب بن رہا ہے،انتظامیہ سے نوٹس لینے کی درخواست

چترال/اڑیان موڑدہ پائین کے رہائشیوں نے ایک اخباری بیان میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال گول سے سکاؤٹس آفس فرنٹیئر کور کے لئے ایک نالہ گھروں،بازار اور کھیتوں سے گزرتا ہے اور اس نالے کی لمبائی تقریباً دو کلومیٹرہوگی۔نالہ میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ انتہائی پریشان ہیں۔یہ نالہ گندگی اور بدبو ...

Read More »

پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیورسٹی اپنی ملازمت بچانے کے لئے وفاقی حکومت کے اقدامات کو چھپا رہا ہے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما اور پارٹی ترجمان نیازاے نیازی ایڈوکیٹ نے پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیورسٹی ڈاکٹرپروفیسربادشاہ منیر کے روئے پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ پراجیکٹ ڈائریکٹر اپنی ملازمت بچانے کے خاطر صوبائی حکومت اورتحریک انصاف کے شدید دباؤ میں ہے۔حالانکہ چترال یونیورسٹی کا اعلان سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ...

Read More »

سنیئر سٹیزن کی رجسٹریشن کرنے کے احکامات کے بعد چترال میں اب تک 17ہزا برزرگ شہریوں کے فارموں کی وصولی کی گئی ہے؍ سوشل ویلفیئر آفیسر نصرت جبین

چترال ( محکم الدین ) صوبائی حکومت کی طرف سے سنیئر سٹیزن کی رجسٹریشن کرنے کے احکامات کے بعد سوشل و یلفیئر آفس چترال میں اب تک 17ہزار برزرگ شہریوں کے فارموں کی وصولی کی گئی ہے ۔ جبکہ وصولی کا یہ سلسلہ جاری ہے ۔ فارم داخل کرنے والے یہ شہری حکومت سے بہت زیادہ مراعات و امداد کی ...

Read More »

ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے اپریشنل شدہ گولین ہائیڈل پاور پراجیکٹ کی وزٹ

چترال ( محکم الدین ) چترال شہر کے پینے کے پانی کی کمی پوری کرنے کے حوالے سے ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ اور ایکسین پبلک ہیلتھ چترال نے گذشتہ روز گولین میں واٹر سپلائی سکیم کا جائزہ لیا ۔ ضلع ناظم نے پانی کا سورس دیکھنے کے بعد ایکسین کو ہدایت کی ۔ کہ اس سلسلے میں اقدامات اُٹھا ...

Read More »

چترال شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے سلسلے میں ٹی ایم اوچترال قادر ناصر اور وی سی ناظمین کےنمائندہ وفد کااجلاس

چترال(نذیر احمد شاہ) چترال شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے سلسلے میں ٹی ایم اوچترال قادر ناصر اور وی سی ناظمین کے ایک نمائندہ وفد کااجلاس پیر کے روز تحصیل مونسپل افس چترال میں ہوا۔اجلاس میں شہر کی صفائی کے حوالے سے متفقہ طور پر فیصلہ ہوا۔کہ شہر سے ٹی،ایم ،اے کی گاڑیاں کے ذریعے روزانہ کی بنیاد پر کچرا ...

Read More »

چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کے خاتمے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پٹیشن دائر

اسلام آباد (نمائندہ   ) چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کے خاتمے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پٹیشن دائر کردی گئی۔ پیر کے روز ایڈوکیٹ پشاور ہائی کورٹ سید عفران اللہ شاہ نے ایم این اے شہزادہ افتخارالدین ، ایم پی اے سلیم خان، ایم پی اے سردار حسین شاہ ، ایم پی اے بی بی ...

Read More »

چترال رئیل اسٹیٹ اینڈ دویلپرز کیفیری میڈو انکلیو پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد میں بڑی تقریب

سلام آباد (نمائندہ  ) گلگت بلتستان کے سابق وزیر عبدالجہان خان نے کہا ہے کہ چترال اور گلگت بلتستان کے عوام مشترکہ اور نہایت قیمتی تاریخی ، سماجی اور ثقافتی اقدار وروایات کے امین ہیں اور قدرت نے ان علاقوں کی جسمانی خدوخال کو بھی ایک جیسی بنادی ہے اور یہ اپنی انتہائی سادہ عادات واطوار کے لحاظ سے بھی ...

Read More »